جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خبردار! یہ 5 روزمرہ کی غذائیں آپکی سوچ سے کہیں زیادہ تیزی سے خراب ہو سکتی ہیں

کئی غذائیں ایسی ہیں جو ہمارے کچن کے کیبنٹس میں اتنا لمبا عرصہ محفوظ نہیں رہ سکتیں جتنا ہمارا خیال ہے۔ہم اکثر یہ یقینی بنانے کے لیے بڑی تعداد میں  چند غذائیں خرید لیتے ہیں کہ کہیں یہ جَلد ختم نہ ہو جائیں تاہم تمام غذائیں طویل عرصے تک تازہ…

شہباز شریف نے شاہین، حارث اور نسیم کو دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک قرار دیدیا

سابق وزیراعظم شہباز شریف کی کرکٹ میں دلچسپی برقرار ہے جس کا اندازہ ان کی نئی سوشل میڈیا پوسٹ سے لگایا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کی…

کراچی میں 2 ہفتوں میں اسٹریٹ کرائم میں کمی نظر آئے گی، نگراں وزیر داخلہ سندھ

نگراں وزیرِ داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ کراچی میں 2 ہفتوں میں اسٹریٹ کرائم میں کمی نظر آئے گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حارث نواز نے کہا کہ گھروں سے شاپنگ کے لیے جانے والی فیملیز کے ساتھ…

انٹر بینک میں ڈالر کی ٹرپل سنچری

انٹر بینک میں ڈالر نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوکر 300 روپے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 299.64 روپے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں گزشتہ روز فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہونے کے بعد اس کی قیمت دو لاکھ…

ایمان مزاری اور علی وزیر کو جلد عدالت میں پیش کرنیکی استدعا

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں وکلاء نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو جلد پیش کرنے کی استدعا کر دی۔ایمان مزاری اور علی وزیر کے خلاف بغاوت، دھمکانے اور اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔وکیل صفائی زینب جنجوعہ نے کہا کہ ایمان مزاری کی…

ٹھٹھہ: ٹرک اور وین میں تصادم، 7 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ کے علاقے جھرک کے قریب ٹرک اور وین کی ٹکر سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ مرنے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق حادثے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا…

سندھ: حکومتی گرانٹ لینے والے صحت کے تمام اداروں کا آڈٹ کرانے کا حکم

سندھ حکومت کی جانب سے صحت کے اداروں کو اربوں روپے کی مالی امداد کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔سندھ کی نگراں انتظامیہ نے حکومتی گرانٹ لینے والے صحت کے تمام اداروں کا آڈٹ کروانے کا حکم دے دیا۔ آڈٹ پرائیویٹ ادارے سے کروایا جائے گا، ایک ارب سے…

سندھ: حکومتی گرانٹ لینے والے صحت کے تمام اداروں کا آڈٹ کرانے کا حکم

سندھ حکومت کی جانب سے صحت کے اداروں کو اربوں روپے کی مالی امداد کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔سندھ کی نگراں انتظامیہ نے حکومتی گرانٹ لینے والے صحت کے تمام اداروں کا آڈٹ کروانے کا حکم دے دیا۔ آڈٹ پرائیویٹ ادارے سے کروایا جائے گا، ایک ارب سے…

رانا ثناء اللّٰہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست نمٹا دی گئی

سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست نمٹا دی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اطہر من اللّٰہ پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ لاہور…

بٹگرام چیئر لفٹ کی تینوں رسیاں غیر معیاری تھیں، پولیس

بٹگرام چیئر لفٹ واقعے سے متعلق پولیس نے کہا ہے کہ چیئر لفٹ کی تینوں رسیاں غیر معیاری تھیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ چیئر لفٹ میں حفاظتی انتظامات نہیں کیے گئے تھے۔اس حوالے سے پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیئر لفٹ کے مالک کو 2 نوٹس جاری کیے تھے،…

امریکی سفیر کی پاکستان میں آزادانہ انتخابات کی حمایت کی یقین دہانی

امریکی سفیر نے پاکستان کے آئین کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے امریکا کی حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کے رہنماؤں کا انتخاب کرنا پاکستانی عوام کا کام ہے۔نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس…

توشہ خانہ کیس: خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے

معروف قانون دان خواجہ حارث توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق خواجہ حارث نے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر تحفظات پر علیحدگی کا فیصلہ کیا۔سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی…

صحافی جان محمد مہر قتل کیس: ملزمان 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سکھر کی انسداد دہشت گردی عدالت نے صحافی جان محمد مہر قتل کیس میں تینوں ملزمان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔صحافی جان محمد مہر قتل کے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی، جہاں پر تینوں ملزمان کو پیش کیا…

وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رہے گا، سپریم کورٹ

وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کی سماعت پر سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رہے گا۔عدالت نے شکایت کنندہ کے وکیل امان اللہ کنرانی کی درخواست پر کیس کی…

برکس میں نئے ملکوں کو شامل کرنے پر اتفاق

پانچ ممالک کی تنظیم ’برکس‘ میں نئے ملکوں کو شامل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برکس میں شمولیت کے خواہشمند ممالک کے لیے اصول وضوابط طے کر لیے گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق 23 ممالک برکس تنظیم میں شمولیت کی خواہش ظاہر کر چکے…

روس میں نجی طیارہ گر کر تباہ،’پوتن کے خلاف ناکام بغاوت کرنے والے یوگینی پریگوژن مسافروں میں شامل‘

پوتن کے خلاف ناکام ’بغاوت‘ کرنے والے یوگینی پریگوژن کا طیارہ گر کر تباہ،تصویر کا ذریعہReuters30 منٹ قبلروس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایک نجی طیارے کے حادثے میں اس پر سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور روس کے مسلح گروہ ویگنر کے…

حکومت نے 2074 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلام کردیے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے تصدیق کی ہے کہ حکومت نے نیلامی میں 2 ہزار 74 ارب روپے مالیت کے 15 روز والے ٹی بلز فروخت کیے ہیں۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق حکومت نے 3 ماہ کے 2062 ارب ارب مالیت کے بلز نیلام کیے ہیں۔اعلامیے کے مطابق 3…

ایئر چیف سے نگراں وزیر دفاع کی ملاقات، بین الاقوامی تزویراتی ماحول پر گفتگو

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے نگراں وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی حیدر نے ایئر ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ملاقات میں بین الاقوامی تزویراتی ماحول اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر…

سعودیہ سے تحفے میں ملی گھڑی بیچنے پر سابق برازیلین صدر کی گرفتاری کا امکان

سعودی عرب سے تحفے میں ملنے والی گھڑی امریکا میں 68 ہزار ڈالر میں بیچنے کے الزام پر سابق برازیلین صدر بولسونارو کو گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔برازیل کے سابق صدر کے خلاف  تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، الزام ثابت ہونے پر سابق صدر کو گرفتار…

پیوٹن کیخلاف بغاوت کرنے والے فوجی گروپ کے سربراہ طیارہ حادثے میں ہلاک

روس کے نجی فوجی گروپ ویگنر کے سربراہ پریگوزین طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ماسکو کے قریب نجی طیارہ گر کر تباہ ہوا، طیارے میں 10 مسافر سوار تھے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ کے سربراہ بھی ہلاک ہونے والوں میں…