جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سپریم کورٹ: توشہ خانہ کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔دو صفحات پر مشتمل حکم نامہ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال نے تحریر کیا۔تحریری حکمنامے میں عدالت نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں کس حال میں ہیں اٹارنی جنرل…

بٹگرام میں ریسکیو کے شرکاء کو قوم کا سلام

بٹگرام میں کامیاب ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والوں کو قوم کا سلام پیش کرنے کیلئے وزیراعظم آفس میں جانبازوں کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ریسکیو آپریشن کرنے والوں کو ہمت اور بہادری کی مثال قرار دے…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی واقعات کیس میں مزید دفعات شامل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج کیس میں مزید دفعات شامل کرلی گئیں۔ مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت پر اُکسانے اور جنگ چھیڑنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ اسی طرح دنگا فساد، مختلف…

برکس ملکوں کو مقامی کرنسیوں میں معاہدوں کو فروغ دینا چاہیے، چینی حکام

چینی حکام کا کہنا ہے کہ برکس ملکوں کو مقامی کرنسیوں میں معاہدوں کو فروغ دینا چاہیے۔برکس اجلاس پر چینی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ برکس ممالک کو مقامی کرنسی کی ادائیگی کے آلات و پلیٹ فارمز پر کام کرنا…

جواب دینا ہوگا یا منہ چھپاکر زندگی گزارنی پڑے گی، مریم نواز کا چیف جسٹس کو مخاطب کر کے بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز  نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو مخاطب کرکے کہا کہ جواب دینا پڑے گا یا دنیا سے منہ چھپا کر زندگی گزارنا پڑے گی۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں بغیر کسی قصور کے…

بھارت: شوہر نے یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر بیوی کی ڈلیوری کردی، خاتون ہلاک

بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں ایک شخص نے یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر بیوی کی ڈلیوری کی جس کے نتیجے میں خاتون ہلاک ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاوند درست طریقے سے نہ کرسکا جس کی وجہ سے 27 سالہ خاتون کا بےتحاشہ خون بہہ گیا اور وہ ہلاک…

پیوٹن کیخلاف بغاوت کرنیوالے فوجی گروپ ویگنر چیف کی موت پر ایلون مسک کا ردِ عمل

دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کی جانب سے روسی صدر پیوٹن کے خلاف بغاوت کرنے والے فوجی گروپ ویگنر کے سربراہ کی موت پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ایک طیارہ حادثے میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے خلاف بغاوت کی قیادت…

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا۔جے یو آئی کا وفد مولانا عبدالغفور حیدری کی سربراہی میں الیکشن کمیشن پہنچا۔علاوہ ازیں سینیٹر علی ظفر کی قیادت میں پی ٹی آئی کا 3 رکنی وفد بھی الیکشن کمیشن پہنچ گیا ہے۔گزشتہ روز…

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے سامنے 3 نکات رکھ دیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر علی ظفر  کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ڈائیلاگ کیلئے  پی ٹی آئی کو بلایا تھا جہاں ہم  نے الیکشن کمیشن کے سامنے 3 نکات رکھے ہیں۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو…

کراچی: ڈکیتی و پولیس مقابلے کے ملزمان کو 19 برس قید کی سزا

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں جنرل اسٹور میں ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے کیس میں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر دونوں ملزمان کو سزا سنا دی۔انسداد دہشتگردی عدالت نے دونوں ملزمان کو مختلف جرائم میں 19 برس قید کی سزا سنائی۔عدالت نے ملزمان پر 80…

کراچی: منشیات فروشوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، پولیس اہلکار شہید

کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں منشیات فروشوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی فیضان علی کے مطابق شہید پولیس اہلکار عادل پاک کالونی تھانے میں تعینات تھا۔ایس ایس…

چیئرلفٹ میں بچوں کو دیکھ کر بار بار اپنے بیٹے نورالحق کا چہرہ سامنے آتا رہا، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرلفٹ میں بچوں کو دیکھ کر بار بار اپنے بیٹے نورالحق کا چہرہ سامنے آتا رہا، چیئرلفٹ پھنسنے کی خبر سے پاکستان کے کروڑوں لوگ پریشان تھے۔بٹگرام میں کامیاب چیئرلفٹ آپریشن میں حصہ لینے والوں کے…

ملک میں آج سونے کی قیمت برقرار

ملک میں آج فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 32 ہزار 600 روپے برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 99 ہزار 417 روپے برقرار ہے۔البتہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 915…

کیا پوتن سے بغاوت کر کے یوگینی پریگوژن نے اپنی موت کو دعوت دی؟

کیا پوتن سے بغاوت کر کے یوگینی پریگوژن نے اپنی موت کو دعوت دی؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, بی بی سی کے سیکیورٹی نامہ نگارایک گھنٹہ قبلجون کے مہینے میں بغاوت کر کے دارالحکومت ماسکو کی طرف مارچ کی قیادت کرنے

انٹرا پارٹی الیکشن معاملہ، پی ٹی آئی کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے سری لنکا میں ٹیم کو جوائن کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے سری لنکا میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق مکی آرتھر افغانستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔اس حوالے سے پی سی بی کا مزید کہنا ہے کہ مکی آرتھر ایشیا کپ میں 2…

جہانگیر ترین کا جڑانوالہ میں کمیونٹی سینٹر کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے جڑانوالہ کا دورہ کیا۔جہانگیر ترین نے عیسیٰ نگری میں چرچ کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ سانحہ جڑانوالہ پر بہت افسوس ہوا، کمیونٹی سینٹر بنانے…

ویزوں میں تضادات، امریکا نے21 بھارتی طلبہ کو ڈی پورٹ کردیا

امریکا نے ویزوں میں تضادات سامنے آنے پر ایک ہی دن میں 21 بھارتی طلبا کو ڈی پورٹ کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بے دخل ہونے والے 21 بھارتی طلبہ 5 سال تک امریکا جانے کے لیے نا اہل ہوگئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ21 بھارتی طلبا کو…

سرفراز نواز کی نگراں وزیراعظم سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے معاملات میں مداخلت کی درخواست

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو خط لکھ کر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے معاملات میں مداخلت کی درخواست کردی۔سرفراز نواز نے خط میں لکھا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات میں آپ کی مدد چاہتا ہوں، پاکستان کرکٹ…

براہ راست نشریات کے دوران نیوز اینکر کی زبان پھسل گئی، ویڈیو وائرل

برطانوی نشریاتی ادارے کے نیوز اینکر کی زبان براہ راست نشریات کے دوران پھسل گئی، نیوز اینکر نے اس کی ویڈیو خود شیئر کی جو سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر برطانوی نشریاتی ادارے کے نیوز اینکر گیرتھ بارلو…