جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ برکس گروپ کی امریکی ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔جنوبی افریقا میں ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم برکس کے پندرہویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا…

سعودی عرب کا برکس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم

سعودی عرب نے برکس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ برکس میں شمولیت کی تفصیلات کا جائزہ لے کر گروپ میں شامل ہونے کا فیصلہ کریں گے۔سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ دنیا کی اُبھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم برکس میں…

وہی بیٹر، وہی بولر، وہی آخری اوور، نسیم شاہ نے بطور بیٹر تاریخ دہرا دی

وہی بیٹر، وہی بولر، وہی آخری اوور اور صورتحال بھی وہی۔ یعنی11 رنز اور 6 گیندیں پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے بطور بیٹر تاریخ دہرا دی۔ہمبنٹوٹا کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 6 گیندوں پر 11 رنز درکار تھے، افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر…

جماعت اسلامی کا مہنگی بجلی اور ٹیکسز کیخلاف کل احتجاجی مظاہروں کا اعلان

کراچی: جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے، کے الیکٹرک کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز اور سرچارج سمیت ٹیکسوں کی بھر مار کے باعث شہریوں کو موصول شدہ بھاری بلوں، علانیہ وغیر علانیہ طویل لوڈشیڈنگ،…

وِویک راماسوامی: ریپبلیکن پارٹی کے ’ناتجربہ کار‘ امیدوار جو پہلے صدارتی مباحثے میں کامیاب رہے

وِویک راماسوامی: ریپبلیکن پارٹی کے ’ناتجربہ کار‘ امیدوار جو پہلے صدارتی مباحثے میں کامیاب رہے،تصویر کا ذریعہVIVEK2024.COM4 مار چ 2023اپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلامریکہ میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے ریپبلیکن پارٹی کے امیدواروں کے درمیان…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر 18 اگست کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کمی سے ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 24 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 12 کروڑ 48 لاکھ…

رانی پور کی حویلی سے 20 سالہ ثناء کے لاپتہ ہونے کی تفتیش جاری، ڈی آئی جی

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جاوید جسکانی کا کہنا ہے کہ رانی پور کی حویلی سے 20 سالہ لڑکی ثناء کے لاپتہ ہونے کی تفتیش جاری ہے۔ ڈی آئی جی  نے کہا کہ زیر حراست ملزم سہیل شاہ سے تفتیش کی جا رہی ہے، ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ ورثاء لڑکی کو…

صدر یورپین کمیشن کی بھارتی وزیراعظم کو مبارکباد

یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تجربے کی کامیابی سے دنیا بھر کے محققین کو فائدہ پہنچے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے سوشل میڈیا…

جنوبی افریقا: مودی کے نخرے، استقبال کیلئے صدر کے نہ آنے پر طیارے سے اترنے سے انکار

جنوبی افریقا میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سینئر حکومتی عہدیدار کی طرف سے استقبال نہ کرنے پر طیارے سے اترنے سے انکار کردیا تھا۔جنوبی افریقی میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کو نریندر مودی برکس اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے تھے، ان کے استقبال…

کراچی: 2 سالہ بچہ دوسری منزل سے گر کر معجزانہ طور پر بچ گیا

کراچی کے علاقے بفر زون میں 2 سالہ بچہ دوسری منزل سے نیچے گرنے کے باوجود معجزانہ طور پر بچ گیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو جیو نیوز نے حاصل کر لی ہے۔یہ واقعہ گزشتہ روز بفرزون کے سیکٹر A-15  میں پیش آیا تھا، شام سوا چھ بجے کے قریب  شازل…

لیاقت آباد میں ٹوٹی سڑکیں، کچرے کے انبار، سیوریج مسائل سے مکین پریشان

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جہاں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں وہیں سیوریج کے سنگین مسائل کے ساتھ جگہ جگہ موجود کچرے کے انبار نے مکینوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔لیاقت آباد سندھی ہوٹل کی سڑک پر سیوریج لائن بچھانے کا کام بروقت مکمل نہ…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا گھوٹکی میں محبت کی شادی کے تنازع پر جرگے کا نوٹس

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے اوباڑو ضلع گھوٹکی میں محبت کی شادی کے پرانے تنازع کے تصفیہ کیلئے منعقدہ جرگے کا نوٹس لے لیا، جرگہ میں نابالغ لڑکی کو مخالف فریق سے شادی کرنے کی سزا سنائی گئی۔مقبول باقر کی ہدایت پر گھوٹکی پولیس نے دو ملزمان ناصر…

پی ٹی آئی نے اپنے نامزد وکلا راشد یعقوب اور اظہار صدیق کے ساتھ معاہدے ختم کردیے

جیو اور دی نیوز کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے برطانوی وکیل راشد یعقوب کو اپنا کیس عالمی اداروں میں اٹھانے کی تحقیقات درست ثابت ہوگئی۔جس کے بعد پی ٹی آئی نے اپنے نامزد وکلاء راشد یعقوب اور اظہار صدیق کے ساتھ…

سپریم کورٹ: توشہ خانہ کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔دو صفحات پر مشتمل حکم نامہ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال نے تحریر کیا۔تحریری حکمنامے میں عدالت نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں کس حال میں ہیں اٹارنی جنرل…

بٹگرام میں ریسکیو کے شرکاء کو قوم کا سلام

بٹگرام میں کامیاب ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والوں کو قوم کا سلام پیش کرنے کیلئے وزیراعظم آفس میں جانبازوں کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ریسکیو آپریشن کرنے والوں کو ہمت اور بہادری کی مثال قرار دے…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی واقعات کیس میں مزید دفعات شامل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج کیس میں مزید دفعات شامل کرلی گئیں۔ مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت پر اُکسانے اور جنگ چھیڑنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ اسی طرح دنگا فساد، مختلف…

برکس ملکوں کو مقامی کرنسیوں میں معاہدوں کو فروغ دینا چاہیے، چینی حکام

چینی حکام کا کہنا ہے کہ برکس ملکوں کو مقامی کرنسیوں میں معاہدوں کو فروغ دینا چاہیے۔برکس اجلاس پر چینی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ برکس ممالک کو مقامی کرنسی کی ادائیگی کے آلات و پلیٹ فارمز پر کام کرنا…

جواب دینا ہوگا یا منہ چھپاکر زندگی گزارنی پڑے گی، مریم نواز کا چیف جسٹس کو مخاطب کر کے بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز  نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو مخاطب کرکے کہا کہ جواب دینا پڑے گا یا دنیا سے منہ چھپا کر زندگی گزارنا پڑے گی۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں بغیر کسی قصور کے…