جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر التوا مایوس کن ہے، تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر التوا مایوس کن ہے، انصاف میں تاخیر انصاف کے قتل کے برابر ہے۔تحریک انصاف کور کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اٹک جیل میں قید سابق وزیر…

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر التوا مایوس کن ہے، تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر التوا مایوس کن ہے، انصاف میں تاخیر انصاف کے قتل کے برابر ہے۔تحریک انصاف کور کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اٹک جیل میں قید سابق وزیر…

جب تک بیلٹ پیپر پر بلّے کا نشان ہے، پی ڈی ایم عوام کے پاس جانے کو تیار نہیں، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ جب تک بیلٹ پیپر پر بلّے کا نشان ہے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جماعتیں عوام کے پاس جانے کو تیار نہیں۔ جیو نیوز کے  پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف…

یوگینی پریگوزین کی موت کی تصدیق ہونا باقی ہے، وائٹ ہاؤس

امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزین کی موت کی تصدیق ہونا باقی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ یوگینی پریگوزین کی موت کوئی تعجب کی بات نہیں…

لاہور، کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

لاہور میں کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی، کاروباری سرگرمیاں اب رات 10 کے بجائے 11 بجے تک جاری رکھی جاسکیں گی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام چھوٹی اور بڑی مارکیٹیں رات 11 بجے بند ہوں گی، شاپنگ مال، بیکریاں پورا ہفتہ…

کراچی، ہتھنی مدھوبالا کی سفاری پارک منتقلی، فورپاز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کراچی میں ہتھنی مدھوبالا کی سفاری پارک منتقلی کے لیے غیر ملکی تنظیم فورپاز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق فورپاز ٹیم آج چڑیا گھر میں انتظامات کا جائزہ لے گی، ٹیم سفاری پارک میں ہتھنی کے نئے پنجرے کا بھی معائنہ کرے گی۔ذرائع کا…

چیئرمین کو بنیادی سہولیات نہ دینا ظلم ہے، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی ظلم اور سفاکیت ہے۔اجلاس میں کور کمیٹی کے اراکین نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ میں بدھ کی سماعت اور…

سپریم کورٹ کو توشہ خانہ کیس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی، عطاء اللّٰہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو اس اسٹیج پر توشہ خانہ کیس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی، اسلام آباد ہائی کورٹ میں انہی بنیادوں پر کیس زیرِ سماعت ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے…

یوگینی پریگوژن: صدر پوتن کا اپنے ’شیف‘ کو خراجِ تحسین، ’پریگوژن نے زندگی میں سنگین غلطیاں کیں‘

پوتن کے خلاف ناکام ’بغاوت‘ کرنے والے یوگینی پریگوژن کا طیارہ گر کر تباہ،تصویر کا ذریعہReuters30 منٹ قبلروس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایک نجی طیارے کے حادثے میں اس پر سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور روس کے مسلح گروہ ویگنر کے…

بھارت: طلبہ نے پاسنگ مارکس کیلئے کاپیوں کے ساتھ نوٹ منسلک کردیے

بھارت کے ایک پولیس افسر نے ٹوئٹر پر تصویر شیئر کی جو امتحان دینے والے طلبہ کی طرف سے جوابی کاپیوں میں چھپائے گئے نوٹوں کی ہے۔پولیس افسر ارن بوتھرا نے کہا کہ یہ تصویر ایک ٹیچر نے بھیجی ہے، یہ نوٹ طلبہ نے امتحانی کاپی میں چھپائے ہوئے تھے…

توشہ خانہ کیس کی سماعت میں دلچسپ مکالمہ

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اور وکلا کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ سزا سنائے جانے کے بعد ملزم کا اسٹیٹس مجرم میں تبدیل…

یوٹیلٹی بلز ادا کیے بغیر غیرملکیوں کے کویت چھوڑنے پر پابندی

غیر ملکی شہریوں کو کویت چھوڑنے سے پہلے پانی، بجلی اور ٹریفک جرمانے ادا کرنے کا پابند کیا جائے گا۔کویت کی وزارت داخلہ، مواصلات، انصاف اور ٹرانسپورٹ حکام کے درمیان ملاقات میں غیر ملکیوں کو یوٹیلیٹی بلز اور ٹریفک جرمانے ادا کرنے کا پابند…

چیئرلفٹ کے اندر بچوں کو حفاظتی جیکٹ پہنانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

بٹگرام کے علاقے الائی میں چیئرلفٹ کے اندر بچوں کو حفاظتی جیکٹ پہنانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ویڈیو میں مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے زپ لائنر محمد علی اور الیاس طلبہ کو ریسکیو کرنے کے لیے جیکٹس پہناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔دوسری جانب بٹگرام…

گکھڑ منڈی کے قبرستان سے جلے ہوئے کرنسی نوٹ برآمد

گوجرانوالا کے علاقے گکھڑ منڈی کے قبرستان سے بڑی تعداد میں جلے ہوئے کرنسی نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوٹوں کے ڈھیر میں کچھ جلے ہوئے اور کچھ بغیر جلے نوٹ ملے ہیں، جلائے گئے نوٹوں میں 500، 1000اور5000 والے نوٹ شامل ہیں۔پولیس کا…

رانی پور میں تشدد سے بچی کی موت، ملزمان کی مقدمے پر اثرانداز ہونےکی کوشش

ضلع خیرپور کی تحصیل رانی پور میں تشدد سے کم سن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں مقدمے پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی گئی ہے۔ پولیس کے خلاف نفرت انگیز تقریر اور شرپسندی پر ایک اور مقدمہ درج  کرلیا گیا، مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تین نامزد اور 40…

ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ: پہلے روز پاکستان کے ناصر عباس کا برانز میڈل

جنوبی افریقہ میں ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ کے پہلے روز پاکستان کے ناصر عباس نے برانز میڈل حاصل کرلیا۔ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ 2023 جنوبی افریقا کے شہر جارج میں شروع ہوا۔ پہلے روز لانس کیٹیگری کی مجموعی طور پر 7 رنز ہوئیں جس میں انفرادی اور پیئر کی دو،…

ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ: پہلے روز پاکستان کے ناصر عباس کا برانز میڈل

جنوبی افریقہ میں ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ کے پہلے روز پاکستان کے ناصر عباس نے برانز میڈل حاصل کرلیا۔ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ 2023 جنوبی افریقا کے شہر جارج میں شروع ہوا۔ پہلے روز لانس کیٹیگری کی مجموعی طور پر 7 رنز ہوئیں جس میں انفرادی اور پیئر کی دو،…

روس کا یوکرین پر ڈرون حملہ، 13 ہزار ٹن اناج جل کر خاکستر

یوکرین میں درائے ڈینوب کی ازمائیل بندرگاہ پر روس نے ڈرون حملہ کرکے 13 ہزار ٹن اناج تباہ کردیا۔یوکرین کے نائب وزیراعظم اولیگزینڈر کبراکوف نے کہا کہ رات گئے ہونے والے حملے کے بعد بندرگاہ پر برآمدات کی استعداد 15 فیصد کم ہوگئی ہے۔روس کے…

دوسرا ون ڈے: افغانستان کا جیت کا خواب پھر ادھورا رہ گیا، پاکستان ایک وکٹ سے فاتح

افغانستان کا پاکستان کے خلاف ون ڈے میچ جیتنے کا خواب پھر ادھورا رہ گیا۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے ہرادیا۔ افغانستان کا دیا گیا 301 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم نے آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ نسیم شاہ ایک مرتبہ…

چیئرمین پی ٹی آئی کی پھر سہولت کاری کی جا رہی ہے، شاہ نواز رانجھا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا کا کہنا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کی پھر سہولت کاری کی جا رہی ہے، اس کے نتائج بھی ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے  محسن شاہ نواز رانجھا نے…