جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ذلفی بخاری کا سائفر کیس میں عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما ذلفی بخاری نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی سائفر کیس میں گرفتاری پر ردعمل دے یا۔ایک بیان میں ذلفی بخاری نے سابق وزیراعظم کو اُس بل کے تحت حراست میں لیا گیا ہے، صدر مملکت نے جس بل کی منظوری نہیں…

حاضر سروس فوجی افسر بھی چیئرمین نادرا تعینات ہوسکے گا، ترمیم منظور

حاضر سروس فوجی افسر بھی چیئرمین نادرا کے عہدے پر تعینات ہوسکے گا، قانون میں ترمیم منظور کرلی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کیلئے ترامیم کی منظور ی دے دی۔اسلام آباد نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی…

سعودی عرب: نوجوان پاکستانی حافظ اعظم طارق مقابلہ قرات کے آخری مرحلے میں پہنچ گیا

پاکستان کا نوجوان حافظ اعظم طارق بن حسن زیب اپنی خوبصورت آواز اور بہترین قرات کی بدولت سعودی عرب میں مقابلہ قرات کے آخری مرحلے میں پہنچ گیا۔ فاتح کو دو لاکھ ریال انعام ملے گا۔تفصیلات کے مطابق بیت السلام کے طالب علم حافظ اعظم طارق بن حسن…

بھارت میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی کمی

بھارت میں گھریلو استعمال کے لکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی کمی کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔اس منظوری کے بعد دارالحکومت نئی دلی میں 14…

پی ٹی آئی کا مہنگائی، بجلی قیمتوں کیخلاف احتجاج کی تائید کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی نے مہنگائی اور بجلی قیمتوں کے خلاف احتجاج کی تائید کردی۔پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ پارٹی کارکنان اور ذمے داران ملک بھر میں پرامن عوامی احتجاج میں شریک ہوں۔اعلامیے میں…

بھارت: کسانوں کا احتجاج، مظاہرین عمارت کے حفاظتی جال پر چڑھ گئے

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین سرکاری دفاتر کی عمارت میں داخل ہوگئے، پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق احتجاج کے دوران کسان مظاہرین عمارت کی پہلی منزل پر لگے حفاظتی جال…

ساف چیمپئن شپ کیلئے انڈر 16 ٹیم کو این او سی نہ ملنے پر ڈی جی پی ایس بی کا مؤقف

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) شعیب کھوسو نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ کےلیے قومی انڈر 16 ٹیم کو عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ملنے پر اپنا مؤقف بیان کردیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب…

ایشیا کپ: نیپال کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا، ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم نے افتتاحی میچ کےلیے پلیئنگ…

’قلی متیٰ‘ سے انڈیا میں شہرت پانے والے عرب گلوکار سعد لمجرد جو اپنے ماضی کے باعث متنازع ہیں

’قلی متیٰ‘ سے انڈیا میں شہرت پانے والے عرب گلوکار سعد لمجرد جو اپنے ماضی کے باعث متنازع ہیں،تصویر کا ذریعہ Play DMF50 منٹ قبلجولائی میں ریلیز ہونے والے گانے ’قلی متیٰ‘ نے کئی مہینوں سے میوزک چارٹس پر دھوم مچائی ہوئی ہے اور اب تک یوٹیوب کی…

سزا ختم نہیں معطل ہوئی ہے، لاڈلے کو ریلیف دینا مقصود تھا، عطا تارڑ

رہنما ن لیگ عطا اللّٰہ تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے حکم پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نظر نہیں آتی، سزا ختم نہیں ہوئی، سزا معطل ہوئی ہے، لاڈلے کو ریلیف دینا مقصود تھا۔عطا تارڑ نے اسلام…

پاکستان ٹریڈ ایکسپو، کینیڈین تاجروں کی قومی مصنوعات میں دلچسپی، تجارت میں اضافہ

کینیڈا کے شہر وینکوور میں تعینات قونصل جنرل آف پاکستان جانباز خان نے کہا ہے کہ کینیڈا میں پاکستانی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مانگ کے باعث دونو ممالک کے مابین تجارتی تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ قونصل جنرل جانباز خان نے نمائندہ جنگ سے گفتگو…

یوٹیوبرز نے فریج، ٹی وی اور کشتی کو بلینڈر میں ڈال کر ٹکڑے ٹکڑے کردیا

تین امریکی یوٹیوبرز نے اپنے عجیب و غریب تجربے میں پہلے دنیا کا سب سے بڑا بلینڈر بنایا اور پھر اس بلینڈر میں ٹی وی، فریج اور کشتی کو ڈال کر ٹکڑے ٹکڑے کردیا۔ان امریکی یوٹیوبرز نے ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر موجود اپنے چینل ’ہاؤ ریڈیکیولس‘پر…

سزا معطلی سے قیدی نمبر 804 صادق و امین نہیں بنا، فردوس عاشق اعوان

رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سزا معطلی سے قیدی نمبر 804 صادق و امین نہیں بنا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی سیکریٹری اطلاعات آئی پی پی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں قوم…

سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری: ملزمان کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کے ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت میں ملزمان اور پراسیکیوشن کے دلائل مکمل ہوگئے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اپیلوں پر فیصلہ چند روز میں سنایا جائے گا۔جسٹس کریم خان آغا کی…

ناقابل برداشت مہنگی بجلی کی وجہ سے کاروبار نہیں چل سکتے، ایف پی سی سی آئی

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے عہدیدار عرفان اقبال شیخ کا کہنا ہے کہ ناقابل برداشت مہنگی بجلی کی وجہ سے کاروبار نہیں چل سکتے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ بجلی کے…

9، 10 مئی واقعات منصوبہ بندی سے ہوئے، پرویز خٹک کا اعتراف

سابق وزیر دفاع اور تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے اعتراف کیا ہے کہ 9 اور 10 مئی کے واقعات منصوبہ بندی سے ہوئے۔ایک بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ 9، 10 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کیلئے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئی…

قومی ویمن کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی سی) نے قومی ویمن کرکٹرز کےلیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ 20 ویمنز کرکٹرز کو اضافے کے ساتھ 23 ماہ کےلیے سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔ تمام ویمنز کرکٹرز نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیے ہیں۔کیٹیگری ’اے‘ میں 19…

چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی وفاقی تعلیم کا 551 اساتذہ کی فوری بحالی کا حکم

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم کے چیئرمین عرفان صدیقی نے نوکری سے فارغ کیے جانے والے 551 ڈیلی ویجز ملازمین کی فوری بحالی کا حکم دے دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی وفاقی تعلیم کا سینٹر عرفان صدیقی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ینگ ٹیچرز…

سزا معطلی کہیں بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں؟ حافظ حمد اللّٰہ کا سوال

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے استفسار کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سزا معطلی کہیں بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں؟پی ٹی آئی چیئرمین کی سزا معطلی کے فیصلے پر ردعمل میں حافظ حمد…

سری لنکا نے ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

سری لنکا نے ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، داسن شناکا ٹیم کے کپتان، کوشال مینڈس نائب کپتان ہوں گے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق پاتھم نسانکا، دیموتھ کرونا رتنے، کوشال پریرا، چریتھ اسالانکا اسکوڈ کا حصہ ہیں۔دھننجیا ڈی سلوا،…