جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راولپنڈی:خاتون ٹیچر سے ڈکیتی کرنیوالے ملزمان بھائی نکلے، 1 گرفتار

راولپنڈی میں 2 روز قبل خاتون ٹیچر سے ڈکیتی اور تشدد کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔مذکورہ خاتون ٹیچر سے ڈکیتی کرنے والے دونوں ملزمان بھائی نکلے، جن میں سے ایک پکڑ لیا گیا۔راولپنڈی پولیس کے مطابق واردات میں ملوث ڈاکوؤں نے گزشتہ رات…

بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے پاکستان کا آئی ایم ایف سے ورچوئل رابطہ

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر نے آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیریز سے رابطہ کیا ہے جس کے دوران بجلی کے بلوں میں ریلیف کے…

ملک میں چینی کا بحران شدید ہونے کا خدشہ

ملک میں چینی کا بحران شدید ہونے کا خدشہ ہے۔ٹی سی پی نے برازیل میں پاکستانی کمرشل اتاشی کو ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی امپورٹ کے لیے خط لکھ دیا۔ذرائع محکمۂ خوراک پنجاب کے مطابق امپورٹڈ چینی 220 روپے کلو کے حساب سے پاکستان میں منگوائی جا رہی…

کراچی میں شارع فیصل پر شیر آنے کے معاملے پر 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج

کراچی میں گزشتہ روز شارع فیصل پر شیر آنے کے معاملے پر محکمہ وائلڈ لائف نے 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقدمے کے متن کے مطابق پونے 7 بجے اطلاع ملی کہ شارع فیصل پر شیر گھوم رہا ہے، موقع پر پہنچنے پر پتا چلا کہ شیر بلڈنگ کی پارکنگ میں…

10 سالہ سارہ شریف کی موت کا معمہ: ’ممکنہ طور پر موت غیر فطری وجوہات سے ہوئی‘

10 سالہ سارہ شریف کی موت کا معمہ: ’ممکنہ طور پر موت غیر فطری وجوہات سے ہوئی‘،تصویر کا ذریعہPOLICE HANDOUTمضمون کی تفصیلمصنف, ڈینیئل سینڈفورڈعہدہ, بی بی سی نیوز3 منٹ قبلبرطانیہ میں ہونے والی تحقیقات میں اب تک یہ علم نہیں ہو سکا کہ 10 سالہ

پشاور، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 مشکوک افراد ہلاک

پشاور کے علاقے خزانہ سیوان روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 مشکوک افراد ہلاک ہوگئے، ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق موٹرسائیکل پر 3 مشکوک افراد رکنے کے اشارے پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ…

چیئرمین پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رہنا عام بات ہے، وزیر داخلہ

نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے بعد سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رہنا عام سی بات ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان میں یہ پریکٹس ہے کہ اگر آپ ایک ایف…

بلوچستان، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ حملہ آور ہلاک

پشین کے علاقے سرخاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ملزمان کے ٹھکانے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔دوسری جانب پشاور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 مشکوک افراد…

چین نے اروناچل پردیش کو تبت کا حصہ قرار دے دیا، بھارت کا احتجاج

چین نے سرکاری سطح پر جاری ملک کے 2023 کے معیاری نقشے میں اروناچل پردیش کو چین کے خودمختار علاقے تبت کا حصہ قرار دے دیا۔بھارت نے نئے نقشے میں اروناچل پردیش کو چین کا حصہ دکھانے پر چین سے احتجاج کیا ہے۔نئی دہلی، کراچی لداخ میں خونریز تصادم…

غیرقانونی طریقے سے برطانیہ آنے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف

برطانیہ نے براستہ سمندر غیرقانونی طریقے سے ملک میں داخل ہونے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف کروادیا۔برطانوی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق پناہ کی تلاش میں برطانیہ آنے والوں کو روپوشی سے روکنے کیلئے الیکٹرانک ٹیگ لگایا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق…

بجلی بل کا ستایا شہری بارات لے کر الیکٹرک کمپنی کے دفتر پہنچ گیا

بجلی کے زائد بلوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف مختلف شہروں میں خصوصی افراد سمیت شہریوں اور تاجروں کا احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔میاں چنوں میں بجلی کے بل کا ستایا شہری بارات لے کر میپکو آفس پہنچ گیا ۔شہری نے بلوں کا بنا ہار پہنا،…

بجلی بل کا ستایا شہری بارات لے کر الیکٹرک کمپنی کے دفتر پہنچ گیا

بجلی کے زائد بلوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف مختلف شہروں میں خصوصی افراد سمیت شہریوں اور تاجروں کا احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔میاں چنوں میں بجلی کے بل کا ستایا شہری بارات لے کر میپکو آفس پہنچ گیا ۔شہری نے بلوں کا بنا ہار پہنا،…

اسلام آباد ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا معاملہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے سپرد

نگراں وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا معاملہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے سپرد کردیا۔ذرائع کے مطابق ہانگ کانگ میں اردو میں امتحان دینے کےلیے ہانگ کانگ اور فیڈرل بورڈ کے معاہدے کی منظوری دی گئی ہے، ہانگ کانگ میں فیڈرل بورڈ…

شاہ عبدالطیف بھٹائی عرس: جمعہ یکم ستمبر کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ کے عظیم بزرگ اور صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر حکومت سندھ نے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔نگراں سندھ حکومت نے جمعہ یکم ستمبر کوصوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔شاہ عبدالطیف بھٹائی…

فیصل آباد، بجلی کا بل زیادہ آنے پر نوجوان کی خودکشی

فیصل آباد کے علاقے صابری ٹاؤن میں بجلی کا بل زیادہ آنے پر نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان نے بل زیادہ آنے پر اپنے سر میں گولی مارلی، زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ…

کراچی، انڈر پاس میں بورڈ کیسے گرا، رپورٹ میئر کو پیش

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ناظم آباد میں انڈر پاس پر لگے بورڈ گرنے کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ڈی جی ٹیکنیکل سروسز نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ابتدائی رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق نشے کے عادی افراد نے انڈر پاس کے سریے کاٹے، جس کے باعث حادثہ…

الٹرا لو ایمیشن زون کل سے پورے لندن میں نافذ ہوگا

الٹرا لو ایمیشن زون کل سے پورے لندن میں نافذ ہوجائے گا، جس کے تحت زیادہ آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز کو گاڑی چلانے کی صورت میں روزانہ ساڑھے بارہ پونڈ ادا کرنا ہوں گے۔لندن کے اطراف واقع کونسلوں کی جانب سے اس توسیع کی مخالفت کی…

عراق، ایرانی زائرین کی بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق

عراق میں ایرانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔خبررساں اداروں کے مطابق ایرانی زائرین کی بس عراق کے جنوبی شہر ناصریہ سے کربلا جارہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا گئی۔بغداد عراق میں منی بس ٹرک سے…

لاہور، سلور میڈل جیتنے والے ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، شاندار استقبال

ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ کے جیولن تھرو مقابلے میں سلور میڈل جیتنے والے ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔لاہور ایئر پورٹ پر شائقین اور اسپورٹس بورڈ کے نمائندوں نے ارشد ندیم کا والہانہ استقبال کیا۔ارشد ندیم ورلڈ…

نگراں حکومت پر پی ڈی ایم کی نالائقی کا بوجھ شفٹ نہیں کیا جاسکتا، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت پر پی ڈی ایم حکومت کی نالائقی کا بوجھ شفٹ نہیں کیا جاسکتا۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سیدھی بات ہے، بجلی بنانے کے مہنگے پلانٹ لگائے گئے، اب 1400 ارب روپیہ آپ نے ان بجلی کے کارخانوں…