جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیپالی کھلاڑی کو ملتانی حلوہ پسند آگیا

پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف نے نیپال کے کھلاڑی پرتیش کو ملتانی حلوہ پیش کیا، جو نپیالی کھلاڑی کو بہت پسند آیا۔ اس موقع پر فہیم اشریف کا کہنا تھا کہ ملتانی حلوہ اس شہر کی خاص سوغات ہے۔نیپالی کھلاڑی پرتیش نے کہا کہ ملتانی حلوہ واقعی بہت…

مریم نواز نے سابق اراکین اسمبلی کو نیا ٹاسک دیدیا

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق اراکین اسمبلی کو نئے ٹاسک دے دیے۔مریم نواز سے سیالکوٹ کے سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی اور پارٹی کی تنظیم سازی اور سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔دوران گفتگو مریم نواز نے سابق…

ہاکی فائیو ایشیا کپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، جاپان کو 1-26 سے شکست

ہاکی فائیو ایشیا کپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں جاپان کیخلاف 2 درجن سے زائد گول کرکے ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔اومان کے شہر صلالہ میں پاکستان نے پہلے میچ میں جاپان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 1-26 سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کے رانا وحید…

چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی برقرار ہے، دوبارہ ٹرائل ہوگا، محسن شاہنواز رانجھا

توشہ خانہ کیس کے مدعی اور ن لیگی رہنما بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کی سزا معطل ہوئی ہے لیکن نااہلی برقرار ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بیرسٹر محسن شاہنواز، عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر خان اور…

سزا معطلی کے بعد نااہلی بھی ختم ہوچکی، بیرسٹر گوہر خان

تحریک انصاف کے وکیل گوہر خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کی سزا معطلی کے بعد نااہلی بھی ختم ہوچکی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی سزا کی معطلی کے بعد ان…

ربیعہ باجوہ سیاستدانوں کی نااہلی معاملات کے خاتمے کیلئے پرامید

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی نائب صدر ربیعہ باجوہ نے کہا ہے کہ پرامید ہوں سیاستدانوں کی نااہلی کے معاملات ختم ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ربیعہ باجوہ، بیرسٹر گوہر خان اور بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے شرکت کی۔توشہ خانہ…

نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس:بجلی بلز کی اقساط کا فیصلہ آئی ایم ایف منظوری سے مشروط

اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجلی کے بلز کی اقساط میں ادائیگی کا فیصلہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منظوری سے مشروط کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق…

بجلی بلوں میں اضافے پر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بجلی بلوں کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہوئے معاہدے پر کچھ کہنے کی پوزیشن میں نہیں۔انہوں نے…

چیئرمین پی آئی اے کی احتجاج کرنے والوں کو مذاکرات کی دعوت

چیئرمین پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے تنخواہوں میں اضافے کےلیے احتجاج کرنے والوں کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی آئی اے اسلم آر خان نے سی بی اے پیپلز یونٹی کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔پاکستان انٹرنیشنل…

کراچی کی مصروف ترین شاہراہ فیصل پر شیر آگیا

کراچی کی مصروف ترین شاہراہ فیصل پر شیر آگیا جو ٹہلتا ہوا ایک عمارت کی پارکنگ میں پہنچ گیا، تاہم وائلڈ لائف کی ٹیم نے اسے قابو کرکے پنجرے میں ڈال دیا۔شاہراہ فیصل پر عائشہ باوانی کالج کے قریب شیر سڑک پر آگیا، جس کے بعد پولیس اہلکار موقع…

سوڈان کے جنرل البرہان کی مصر میں صدر السیسی سے ملاقات

سوڈان میں خودمختار فوجی کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان مصر کے دورے پر پہنچ گئے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے سوڈانی رہنما کا ہوائی اڈے پر استقبال کیا۔مصری صدر السیسی اور سوڈانی کونسل کے سربراہ البرہان کے…

بجلی بلوں پر ریلیف، نگراں حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے وزارت توانائی کی سفارشات پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت ہوا۔ تیسرے اجلاس میں بھی عوام کو بجلی بلوں میں…

پاکستان انڈر 16 ٹیم ساف چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم

پاکستان انڈر 16 فٹبال ٹیم ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم رہ گئی۔چیئرمین پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی (این سی) ہارون ملک نے کہا ہے کہ عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ملنے کی وجہ سے…

ذلفی بخاری کا سائفر کیس میں عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما ذلفی بخاری نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی سائفر کیس میں گرفتاری پر ردعمل دے یا۔ایک بیان میں ذلفی بخاری نے سابق وزیراعظم کو اُس بل کے تحت حراست میں لیا گیا ہے، صدر مملکت نے جس بل کی منظوری نہیں…

حاضر سروس فوجی افسر بھی چیئرمین نادرا تعینات ہوسکے گا، ترمیم منظور

حاضر سروس فوجی افسر بھی چیئرمین نادرا کے عہدے پر تعینات ہوسکے گا، قانون میں ترمیم منظور کرلی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کیلئے ترامیم کی منظور ی دے دی۔اسلام آباد نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی…

سعودی عرب: نوجوان پاکستانی حافظ اعظم طارق مقابلہ قرات کے آخری مرحلے میں پہنچ گیا

پاکستان کا نوجوان حافظ اعظم طارق بن حسن زیب اپنی خوبصورت آواز اور بہترین قرات کی بدولت سعودی عرب میں مقابلہ قرات کے آخری مرحلے میں پہنچ گیا۔ فاتح کو دو لاکھ ریال انعام ملے گا۔تفصیلات کے مطابق بیت السلام کے طالب علم حافظ اعظم طارق بن حسن…

بھارت میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی کمی

بھارت میں گھریلو استعمال کے لکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی کمی کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔اس منظوری کے بعد دارالحکومت نئی دلی میں 14…

پی ٹی آئی کا مہنگائی، بجلی قیمتوں کیخلاف احتجاج کی تائید کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی نے مہنگائی اور بجلی قیمتوں کے خلاف احتجاج کی تائید کردی۔پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ پارٹی کارکنان اور ذمے داران ملک بھر میں پرامن عوامی احتجاج میں شریک ہوں۔اعلامیے میں…