جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسد عمر کا چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈکٹیٹر قرار دینے سے انکار

سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو ڈکٹیٹر قرار دینے سے انکار کردیا۔ایک بیان میں اسدعمر نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیان کی تصدیق کرنے سے بھی انکار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے چیئرمین…

پورا ایشیا کپ پاکستان میں ہوتا تو خوشی ہوتی، بابر اعظم

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پورا ایشیا کپ پاکستان میں ہوتا تو خوشی ہوتی۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ افغانستان کے خلاف سیریز اچھی رہی۔جیت کے مومینٹم کو برقرار رکھنے کی کوشش…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی پر فیاض چوہان کا طنزیہ ردعمل

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سزا معطلی کے فیصلے طنزیہ ردعمل دیدیا۔ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ امید ہے اب جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی…

طب کی تاریخ کا انوکھا واقعہ: آپریشن کے ذریعے خاتون کے دماغ سے تین انچ کا زندہ کیڑا نکال دیا گیا

طب کی تاریخ کا انوکھا واقعہ: آپریشن کے ذریعے خاتون کے دماغ سے تین انچ کا زندہ کیڑا نکال دیا گیا،تصویر کا ذریعہANUمضمون کی تفصیلمصنف, فل مرسرعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنی13 منٹ قبلسائنسدانوں کے مطابق طبی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کی ایک

جج صاحب کو صرف چیئرمین PTI کا پروڈکشن آرڈر کرنا تھا، سلمان صفدر

چیئرمین تحریکِ انصاف کے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ جج صاحب کو صرف چیئرمین تحریک انصاف کا پروڈکشن آرڈر کرنا تھا۔سلمان صفدر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بنیادی طور پر ہم نے ضمانتیں خارج ہونے سے متعلق درخواست دائر کی ہے، کوئی…

کدو کے صحت پر حیران کُن طبی فوائد

کدو کے سالن سے لے کر کدو کے حلوے تک اس صحت بخش غذا سے بنا ہر پکوان موسم خزاں کے مہینوں میں بے حد شوق سے کھایا جاتا ہے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس کے استعمال سے ذائقوں سے زیادہ صحت پر طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔کدو ایک فرحت بخش اور…

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم بھی جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک لاکھ روپے کے…

نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  چیئرمین کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ بینچ کا حصہ…

بجلی کے بلوں میں ٹیکسیشن میں کمی آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیے بنا نہیں کی جاسکتی، ذرائع

بجلی بلوں میں ممکنہ ریلیف پر بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔اس حوالے سے وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹیکسیشن میں کمی آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیے بنا نہیں کی جاسکتی، بلوں میں…

ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا

ایشیا کپ کے شروع ہونے سے ایک دن پہلے بھارتی ٹیم کو دھچکا لگ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم کے بیٹر کے ایل راہول ایشیا کپ کے ابتدائی 2 میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔کے ایل راہول ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ کنڈیشنگ کیمپ میں شریک ہیں تاہم…

چیئرمین پی ٹی آئی کے 25 دن قید کی تلافی کیا ہوگی، وکیل چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے سوال اٹھایا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں قید کے دنوں کی تلافی کون کرے گا ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کے 25 دن قید کی تلافی کیا ہوگی۔شعیب شاہین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ انصاف…

برسلز: پریس قونصلر داؤد احتشام کیلئے الوداعی تقریب کا انعقاد

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں تعینات پریس قونصلر داؤد احتشام کے لیے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر بیلجیئم میں آباد مقامی صحافی برادری اور پاکستانی سفارتخانے میں نئے تعینات ہونے والے پریس قونصلر محمد صغیر وٹو، اکنامک…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے فیصلے پر بیرسٹر سیف کا ردعمل

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے فیصلے پر تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ سزا معطلی کا فیصلہ خوش آئند ہے۔بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عدالت نے قانون کے تقاضوں کے مطابق فیصلہ کیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو آئینی اور قانونی حق دیا…

میری عمر 77 سال ہے، 3 اسٹنٹ ڈلے ہوئے ہیں، چوہدری پرویز الہٰی کا عدالت میں بیان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے عدالت میں کہا ہے کہ میری عمر 77 سال ہے اور مجھے 3 اسٹنٹ ڈلے ہوئے ہیں۔احتساب عدالت لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف گجرات منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔نیب کی جانب سے چوہدری پرویز…

شاہین آفریدی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں گے، ویوین رچرڈز

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویوین رچرڈز نے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والا بولر قرار دے دیا۔انسٹاگرام پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں ویوین رچرڈز نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی ورلڈ کپ میں سب سے…

چیف جسٹس کا ’گُڈ ٹو سی یو‘کا پیغام ہائیکورٹ تک پہنچ گیا، شہباز شریف

‎سابق وزیرِ اعظم اور صدرِ پاکستان مسلم لیگ ن، میاں محمد شہبازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کرنے پر ردّ عمل کا اظہار کیا ہے۔شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‎لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں…

فاطمہ ہلاکت کیس: اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع

رانی پور میں تشدد سے کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں پولیس کی استدعا پر عدالت نے اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع کر دی۔مرکزی ملزم اسد شاہ کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے سہولت کار…

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی میں رکاوٹ

سائفر کیس چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں رہائی میں رکاوٹ بن گیا۔سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پہلے سے 30 اگست (کل) تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج…

ناسا کے سپر سونک مسافر طیارے کے متعلق نئے انکشافات

واشنگٹن: امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اپنے سُپر سونک ہائیڈروجن طیارے کے حوالے سے نئے انکشافات کردیے۔ ناسا ایسے ماک 4 مسافر طیارے کے متعلق تحقیق کر رہا ہے جو نیو یارک سے لندن کا سفر صرف 1.5 گھنٹے میں طے کر لے۔ اگر ایسا طیارہ تیار کرنے میں…

سعودی عرب اربوں ڈالر خرچ کر کے فٹبال کی بڑی طاقت کیوں بننا چاہتا ہے؟

سعودی عرب اربوں ڈالر خرچ کر کے فٹبال کی بڑی طاقت کیوں بننا چاہتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سمیر ہاشمیعہدہ, مشرق وسطی بزنس نامہ نگار، ریاض2 گھنٹے قبلالہلال کلب سعودی عرب کی اول درجے کی فٹبال ٹیم ہے جس نے 66 ٹرافیاں