جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیف جسٹس کا ’گُڈ ٹو سی یو‘کا پیغام ہائیکورٹ تک پہنچ گیا، شہباز شریف

‎سابق وزیرِ اعظم اور صدرِ پاکستان مسلم لیگ ن، میاں محمد شہبازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کرنے پر ردّ عمل کا اظہار کیا ہے۔شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‎لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں…

فاطمہ ہلاکت کیس: اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع

رانی پور میں تشدد سے کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں پولیس کی استدعا پر عدالت نے اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع کر دی۔مرکزی ملزم اسد شاہ کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے سہولت کار…

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی میں رکاوٹ

سائفر کیس چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں رہائی میں رکاوٹ بن گیا۔سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پہلے سے 30 اگست (کل) تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج…

ناسا کے سپر سونک مسافر طیارے کے متعلق نئے انکشافات

واشنگٹن: امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اپنے سُپر سونک ہائیڈروجن طیارے کے حوالے سے نئے انکشافات کردیے۔ ناسا ایسے ماک 4 مسافر طیارے کے متعلق تحقیق کر رہا ہے جو نیو یارک سے لندن کا سفر صرف 1.5 گھنٹے میں طے کر لے۔ اگر ایسا طیارہ تیار کرنے میں…

سعودی عرب اربوں ڈالر خرچ کر کے فٹبال کی بڑی طاقت کیوں بننا چاہتا ہے؟

سعودی عرب اربوں ڈالر خرچ کر کے فٹبال کی بڑی طاقت کیوں بننا چاہتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سمیر ہاشمیعہدہ, مشرق وسطی بزنس نامہ نگار، ریاض2 گھنٹے قبلالہلال کلب سعودی عرب کی اول درجے کی فٹبال ٹیم ہے جس نے 66 ٹرافیاں

’اونلی فینز‘: پورن کی متنازع آن لائن سلطنت کے ارب پتی مالک لیونڈ راڈونسکی کون ہیں؟

’اونلی فینز‘: پورن کی متنازع آن لائن سلطنت کے ارب پتی مالک لیونڈ راڈونسکی کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہLEONID RADVINSKY VIA LINKED INمضمون کی تفصیلمصنف, مالو کرسینوعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلگذشتہ ایک سال کے دوران پورن ویب سائٹ ’اونلی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کل کے مقابلے میں 1 روپے ایک پیسے مہنگا ہو کر 303 روپے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 301.99 روپے پر بند ہوا تھا۔ملک میں نگراں سیٹ اپ میں ڈالر 14 روپے 51 پیسے مہنگا ہوا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے…

ایمان مزاری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات نے  3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں ایمان مزاری کو پیش کیا گیا۔ایمان…

ارشد ندیم کیلئے خوشی ہے؟ نیرج چوپڑا کی والدہ نے صحافی کو چپ کرا دیا

ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ کے جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد ندیم کے بارے میں سوال پوچھنے والے صحافی کو چپ کرا دیا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے نیرج چوپڑا کی والدہ سروج دیوی سے پوچھا…

اُمید ہے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ اچھا آئے گا، اسد عمر

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اُمید ہے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ اچھا آئے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ سائفر گمشدگی سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمن تفصیلی جواب دے چکے، ایف آئی اے…

ایمان مزاری نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اڈیالہ جیل کے باہر سے دوسری بار گرفتار ایمان مزاری نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی اور سماجی کارکن ایمان مزاری کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ دو مقدمات میں…

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ تحائف کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ توشہ خانہ نئے رولز کی روشنی میں اپیل واپس لینا چاہتے ہیں،…

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ تحائف کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ توشہ خانہ نئے رولز کی روشنی میں اپیل واپس لینا چاہتے ہیں،…

پنجاب میں ڈینگی کے 67 نئے مریض رپورٹ

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران  ڈینگی کے 67 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔اس حوالے سے صوبائی سیکریٹری صحت علی جان خان نے کہا ہے کہ لاہور میں ڈینگی کے 28، راولپنڈی میں 15 اور فیصل آباد میں 6 مریض رپورٹ ہوئے۔سیکریٹری صحت نے بتایا ہے کہ ملتان اور…

بجلی کے بلوں میں اضافے اور ٹیکس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

بجلی کے بلوں میں اضافے اور ٹیکس کو  لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست شہری شیخ محمد لطیف نے دائر کی اور چیئرمین واپڈا اور چیئرمین نیپرا کو فریق بنایا ہے۔شیخ محمد لطیف کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ بجلی کے بلوں…

سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد دیکھنے پر ایف آئی اے کو اطلاع کریں، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد دیکھنے پر ایف آئی اے یا پی ٹی اے کو اطلاع کریں۔ایک بیان میں پی ٹی اے نے کہا کہ پاکستان کے دفاع، سالمیت اور تحفظ کے خلاف آن لائن مواد پھیلانا غیرقانونی ہے، ریاست…

توشہ خانہ تحائف نیلامی کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

بشریٰ بی بی کے وکلا انتظار پنجوتھا اور لطیف کھوسہ توشہ خانہ تحائف نیلامی کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوگئے۔اس موقع پر بشریٰ بی بی نے کمرہ عدالت میں حاضری لگادی جس پر ڈیوٹی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے…

امریکی ریاست فلوریڈا میں ریسکیو ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد اپارٹمنٹ پر گر گیا

امریکا کی ریاست فلوریڈا میں ریسکیو ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد اپارٹمنٹ پر گر گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 3 افراد سوار تھے جن میں سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ اپارٹمنٹ…

معاشی صورتحال پر نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

معاشی صورتِ حال پر نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کی زیرِ صدارت نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔اجلاس میں ملک کی معاشی صورتِ حال، بجلی کے بلوں پر عوامی احتجاج اور پاور ڈویژن کے فارمولے پر غور کیا جائے گا۔وزارت توانائی عوام کو ریلیف…

آرمی چیف نےمعیشت کی بحالی کیلئے نگراں حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معیشت کی بحالی کیلئےنگران حکومت کومکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کااجلاس…