جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیالکوٹ: حاملہ خاتون اور نومولود بچے کا قتل، لرزہ خیز انکشافات

سیالکوٹ میں حاملہ خاتون اور نومولود بچے کے قتل میں لرزہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، دو سفاک خواتین نے خاتون کا گلا کاٹ کر ڈلیوری کی، بچہ بھی جان سے گیا۔ قتل کے الزام میں جعلی ڈاکٹر سمیت دو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔جیو نیوز نے قتل…

نگراں وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف معاہدے کے مطابق چلنے کا اعلان

نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) معاہدے کے تحت چلنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کیا تھا، اُس کے مطابق چلیں گے۔انہوں نے مزید…

آج سپر بلیو مون کا نظارہ کیا جاسکے گا، ماہرین فلکیات

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سپر بلیو مون کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ رواں ماہ دوسری بار سپر مون نظر آئے گا۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سپر مون سال میں تین یا چار بار ہوتے ہیں۔ ایک ماہ میں 2 سپر مون ہوں تو دوسرے کو سپر بلیو مون کہا جاتا…

کراچی چڑیا گھر میں بندر کا پنجروں سے باہر مٹر گشت

کراچی چڑیا گھر میں بندر کا پنجروں سے باہر مٹر گشت دیکھنے میں آیا ہے، بندر درخت پر چڑھ گیا۔کراچی چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق درخت پر موجود بندر چڑیا گھر کا نہیں ہے، مگر جلد قابو کرلیں گے۔کراچی چڑیا گھر میں صبح سے ایک بندر آزادانہ گھومتا…

بابر اعظم نے کم سے کم اننگز میں 19 سنچریوں کا ہاشم آملہ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ اسٹار ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔نیپال کے خلاف سنچری بنا کر بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے سب سے کم اننگز کھیل کر 19 سنچریوں کا ریکارڈ بنادیا۔بابر اعظم نے…

کراچی: محکمہ وائلڈ لائف کا شیر کو عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ

محکمہ وائلڈ لائف نے کراچی سے تحویل میں لیے گئے شیر کو عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق شیر کو بڑی مشکل سے پکڑا گیا ہے اور حفاظتی انتظامات کے باعث اسے پیش نہیں کیا جاسکتا، شیر کو اس وقت کراچی چڑیا گھر میں رکھا ہوا…

کراچی: شارع فیصل پر آنیوالے شیر کوعدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی کی شارعِ فیصل پر گزشتہ روز شیر آ جانے کے واقعے کا مقدمہ محکمۂ وائلڈ لائف نے 5 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا جبکہ شیر کو عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق شام پونے 7 بجے اطلاع ملی کہ شارعِ فیصل پر…

روبینہ خان نے شوہر کے میک اپ آرٹسٹ پر تشدد کرنے پر وضاحت دے دی

پاکستانی معروف فیشن ماڈل روبینہ خان نے اپنے شوہر کی جانب سے شوٹنگ سیٹ پر موجود میک اپ آرٹسٹ کو تشدد کا نشانہ بنانے کی وجہ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔یاد رہے کہ روبینہ خان پر حال ہی میں ایک فیشن شوٹ کے سیٹ پر بدتمیزی اور بعد ازاں شوہر کی…

راولپنڈی: اسکول وین میں آگ لگ گئی

راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی کے قریب اسکول وین میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو راولپنڈی کی فائر بریگیڈ ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر اسکول وین میں لگی آگ پر قابو پا لیا۔ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ اسکول وین جل گئی ہے تاہم…

سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

چیئرمین تحریک انصاف نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔سابق وزیراعظم نے وزارتِ قانون کا عدالت اٹک جیل منتقل کرنے کا نوٹی فکیشن چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ نوٹی فکیشن غیر قانونی ہے جسے…

ملک اور ریاست کیخلاف سازشوں کو بے نقاب کرنا ہو گا، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آپ جڑانوالہ واقعے میں مذہبی سازشوں کو بے نقاب کر سکتے ہیں، اسی طرح ملک اور ریاست کے خلاف سازشوں کو بے نقاب کرنا ہو گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ آج ہر گھر میں عدم…

ملک اور ریاست کیخلاف سازشوں کو بے نقاب کرنا ہو گا، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آپ جڑانوالہ واقعے میں مذہبی سازشوں کو بے نقاب کر سکتے ہیں، اسی طرح ملک اور ریاست کے خلاف سازشوں کو بے نقاب کرنا ہو گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ آج ہر گھر میں عدم…

نیب قانون کے ذریعے سیاسی انتقام کاسلسلہ ختم ہوناچاہیے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نیب ترامیم کیس کو مکمل کرنا چاہتے ہیں، نیب قانون کے ذریعے سیاسی انتقام کاسلسلہ ختم…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ستمبر میں دورۂ پاکستان کا امکان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ستمبر میں دورۂ پاکستان کا امکان ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق  محمد بن سلمان کا ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کے مختصر دورے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد پہلے مرحلے میں پاکستان اور دوسرے میں…

کراچی: خاتون سے تکرار کے بعد مرد کی فائرنگ، تیسرا شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 8 میں فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا نشانہ بننے والا ساجد نامی شخص ڈاک خانے کے قریب سڑک کے کنارے پر کھڑا تھا کہ سڑک کی دوسری طرف ایک مرد اور خاتون میں تکرار ہوئی۔…

امریکا میں صدارتی انتخابات کے قریب آتے ہی’ ایکس‘ پر سیاسی اشتہارات کی واپسی

امریکا میں صدارتی انتخابات قریب آتے ہی سوشل میڈیا ویب سائٹ ’ایکس‘ پر سیاسی اشتہارات کی واپسی ہوگئی۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ’ایکس‘ نے سیاسی اشتہارات شائع کرنے کی اجازت اس لیے دی کیونکہ غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنا اس کی ترجیح ہے۔امریکی…

نگران وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ خصوصی تقریب میں شرکت کے لئے ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق انوار الحق کاکڑ پی این ایس جوہر پر منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو شمشیر بحری…

عمران خان جیل میں رہ کر بھی پاکستان کیخلاف سازشوں سے باز نہیں آرہے، ملک نور اعوان

جاپان میں مقیم ن لیگی رہنما ملک نور اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکل چکی ہیں جس کے ذمہ عمران خان ہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نے اپنی حکومت کے آخری چھ ماہ میں جان بوجھ کر آئی ایم ایف سے کیے…

بھارت دو ستمبر کو سورج کی جانب ادیتیہ مشن روانہ کرے گا

نئی دلی: بھارتی خلائی ادارے، ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو۹ نے کہا ہے کہ سورج پر تحقیق  کے لیے اس کی اولین رصدگاہ (آبزرویٹری) ہفتہ 2 ستمبر 2023 کو آندھرا پردیش کے شہر سری ہری کوتا میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا…

128 اسرائیلی مسافروں سے بھرے جہاز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ: ’یہ سب بہت ڈرا دینے والا تھا‘

128 اسرائیلی مسافروں سے بھرے جہاز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ: ’یہ سب بہت ڈرا دینے والا تھا‘،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES12 منٹ قبلسوموار کے روز مشرقی افریقہ کے مُلک سیشلز سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب جانے والی ایئر لائنز ایئر سیشلز…