جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بجلی سستی ہونے پر ٹیکس ہدف کیسے پورا ہوگا؟ آئی ایم ایف نے پلان مانگ لیا

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی سستی ہونے پر ٹیکس ہدف سے متعلق حکومت سے تحریری پلان مانگ لیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آئی ایم ایف نے ملک میں بجلی کی قیمت میں کمی کی…

گبون میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا

افریقی ملک گبون میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا۔فوجی افسران نے سرکاری ٹی وی پر اعلان کیا کہ وہ موجودہ حکومت ختم کرکے الیکشن منسوخ کر رہے ہیں۔سرکاری نتائج کے مطابق صدر علی بونگو انڈمبا نے انتخابات میں کامیابی حاصل…

لاہور: ایشیا کپ کے سیکیورٹی انتظامات کیلئے لگائے گئے کیمروں کا سامان چوری

لاہور میں ایشیا کپ کے سیکیورٹی انتظامات کیلئے لگائے گئے کیمروں کا سامان چوری ہوگیا۔نجی کمپنی کے منیجر نے تھانہ گلبرگ میں سامان چوری ہونے کی درخواست جمع کرا دی۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کے حکم پر شاہراہوں پر سی سی ٹی وی کیمروں…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری کردی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کا فیصلہ گزشتہ روز جاری کیا گیا تھا…

اب چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے پاکستان میں کچھ نہیں بچا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 9 مئی کے واقعات کے تناظر میں چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے حوالے بڑا بیان دے دیا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کےلیے پاکستان میں کچھ نہیں…

بلوچستان نگراں کابینہ کے 6 وزرا نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان نگراں کابینہ کے 6 وزرا نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ امان اللّٰہ کنرانی، آصف الرحمان، محمود الحسن مندوخیل، ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی، اعجاز جعفر اور جمال رئیسانی نے بطورنگراں وزیرحلف اٹھایا۔دوسری جانب نئے نگراں صوبائی وزرا کو…

چینی مافیا نے حکومت کو کیسے ماموں بنایا؟ تفصیل سامنے آگئی

چینی مافیا نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حکومت کو ماموں بنادیا۔ کہا ملک میں چینی بہت ہے ایکسپورٹ کی اجازت دی جائے، حکومت مان گئی۔رواں سال کے شروع میں پی ڈی ایم حکومت نے ڈھائی لاکھ میٹرک ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی…

لوگوں کو غربت سے نکالنے کیلئے چین کی کوششوں کا احترام ہونا چاہیے، برطانوی وزیر خارجہ

برطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا ہے کہ لاکھوں لوگوں کو غربت سے نکالنے کی چین کی کوششوں کا احترام کیا جانا چاہیے۔برطانوی وزیر خارجہ نے چین پہنچنے پر اپنے چینی ہم منصب وانگ ای سے ملاقات کی۔اس موقع پر جیمز کلیورلی نے کہا کہ میری…

کیلیفورنیا کے ریسٹورنٹ میں باوردی مسلح پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک ریسٹورنٹ نے باوردی اور مسلح پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا۔سان فرانسسکو پولیس ڈپارٹمنٹ نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ 'ریم' نامی ریسٹورنٹ چَین نے پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع قرار دیا ہے۔بال دھونے…

سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے بڑھ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 36 ہزار 400 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 486 روپے اضافے سے 2 لاکھ 2…

بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی ویڈیوز موجود ہیں، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی ویڈیوز موجود ہیں۔بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی خبر پر حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ذمہ داری کے ساتھ موقف دیا ہے۔انہوں نے کہا…

پاکستان کو بدترین بین الاقوامی مالیاتی سامراج کا سامنا ہے، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت بدترین بین الاقوامی مالیاتی سامراج کا سامنا ہے۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ پاکستان جو ایک خود مختار ملک ہے، اُسے اپنے عوام…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 525 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 525 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 46 ہزار 244 پوائنٹس پر بند ہوا، کاروبار دن میں انڈیکس 525 پوائنٹس کے بینڈ میں…

لاڈلے کی خاطر نواز شریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو ملک میں خوشحالی ہوتی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ لاڈلے کی خاطر نواز شریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو آج مہنگائی نہیں پاکستان میں خوش حالی ہوتی۔ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز سے پنجاب ویمن ونگ کے عہدیداروں نے ملاقات کی،…

رحیم یار خان میں 2 بچے گٹر میں گر کر جاں بحق

رحیم یار خان کے علاقے شمسی کالونی میں 2 بچے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔کھلے گٹر میں گرنے والے دونوں بچے آپس میں بہن، بھائی تھے، جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔لواحقین کے مطابق بچوں کی عمریں 8 اور 10 سال ہے، جو گلی میں کھیلتے ہوئے گٹر میں گر…

سیلاب کے دوران پاکستان کی امداد، اے ڈی بی نے اعداد و شمار جاری کردیے

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے سیلاب کے دوران پاکستان کو دی جانے والی امداد کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے میں اے ڈی بی نے بتایا کہ ایک سال قبل ایک تہائی پاکستان تباہ کن سیلاب سے متاثر ہوا، ایک تہائی پاکستان…

سائفر کیس سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں، پی ٹی آئی کور کمیٹی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی نے کہا ہے کہ سائفر کیس سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین نے کہا کہ اب بھی وقت ہے معاملات ٹھیک کریں، سائفر کیس سیاسی انتقام کے سوا کچھ…

ایشیا کپ: بھارت کیخلاف میچ، پاکستان ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی

پاکستان ٹیم ایشیا کپ کے دوسرے میچ کےلیے کل صبح سری لنکا کے شہر کینڈی کےلیے روانہ ہوگی۔ٹیم رات 3 بجے خصوصی فلائٹ سے کولمبو کےلیے روانہ ہوگی۔کولمبو پہنچنے کے بعد پاکستان ٹیم بس کے ذریعے کینڈی روانہ ہوگی اور جمعہ کی شام پالےکیلے اسٹیڈیم میں…

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر دراڑیں پڑگئیں، مرمت کا نوٹم جاری

کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر دراڑیں پڑگئیں، مرمت کا نوٹم جاری کردیا گیا۔کراچی ایئرپورٹ کے رن وے نمبر 25 ایل اور 7 آر کا یومیہ بندش کا شیڈول جاری ہوگیا۔سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ 5 ماہ تک روزانہ دو سے تین گھنٹے دونوں رن…

وہ ’بوسہ‘ جس نے خوشی کے لمحے کو فٹبال کی دنیا کے بڑے بحران میں بدل دیا

وہ ’بوسہ‘ جس نے خوشی کے لمحے کو فٹبال کی دنیا کے بڑے بحران میں بدل دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلیہ ہسپانوی فٹبال کے لیے ایک تاریخی اور خوشی کا لمحہ ہونا چاہیے تھا، کہ خواتین کی فٹبال ٹیم نے پہلی مرتبہ ورلڈ کپ جیتا لیکن آسٹریلیا…