جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سائفر کیس عام نوعیت کا نہیں، سیکرٹ ایکٹ عدالت کا تحریری فیصلہ

سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 16 اور 30 اگست کو سائفر کیس کی سماعتوں کے تحریری فیصلے جیو نیوز کو موصول ہوگئے۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے دو دو صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے تحریر کیے۔عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ…

ایشیا کپ: بنگلادیش کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکا میں پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے ٹاس کے موقع پر سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کہا کہ وکٹ اسپنرز کے لیے سازگار ہے۔اس میچ میں…

2024 تک ایپل کا سب سے بڑا اسمارٹ فون برانڈ بن جانے کا امکان

کیلیفورنیا: آئی فون 15 کی لانچ میں ابھی دو ہفتے باقی ہیں لیکن اس نئے ماڈل نے ایپل کے 2024 کے ابتداء تک سب سے بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے کی امیدیں آسمانوں تک پہنچا دی ہیں۔ تجزیہ کار مِنگ چی کو کے مطابق اس سال سام سنگ کے اسمارٹ فون کی شپ…

برازیلین فٹنس انفلوئنسر دوہرا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

برازیلین فٹنس انفلوئنسر لاریسا بورجس دوہرا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ فٹنس انفلوئنسر کی گزشتہ پیر کو اچانک موت نے ان کے اہل خانہ اور فالوورز کو صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔فٹنس انفلوئنسر کے اہل خانہ نے…

نگراں حکومت سے کہا ہے بجلی کے بلوں کو اقساط میں کیا جائے: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اب تکلیف ہے تنگی ہے، نگراں حکومت سے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں کو اقساط میں کیا جائے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ…

راجن پور: دریائے سندھ سے دونوں بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں

راجن پور میں دریائے سندھ میں ڈوبنے والی دونوں بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ڈوبنے والی دونوں بچیوں کی تلاش کے لیے آج صبح ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔گزشتہ روز راجن پور میں بیٹ سونترہ کے مقام پر 3 بچیاں دریائے سندھ…

ایشین گیمز میں پہلا ہدف پاکستان کا نیشنل ریکارڈ بنانا ہے، ایتھلیٹ تامین خان

پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ تامین خان نے ایشین گیمز میں اچھی پرفارمنس کی اُمید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشین گیمز میں ان کا پہلا ہدف پاکستان کا نیشنل ریکارڈ بنانا ہے۔ایشین گیمز 23 ستمبر سے چین کے شہر ہینگزو میں ہوں گے جس میں تامین…

ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو دارالحکومت سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع کر دی۔ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت…

دنیا میں قیام امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا ہے، جلیل عباس جیلانی

نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں کردار ادا کرنے کے لیے پر عزم ہے، دنیا میں قیام امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔اقوام متحدہ کے امن مشن کا 2 روزہ وزارتی اجلاس اسلام آباد میں…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست کی سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کر رہے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت منتقلی کے وزارتِ قانون کے…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست کی سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کر رہے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت منتقلی کے وزارتِ قانون کے…

کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی، بندرگاہ پر چھالیہ سے بھرے 4 کنٹینر ضبط

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی بندرگاہ پر چھالیہ سے بھرے 4 کنٹینر ضبط کر لیے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق یہ چھالیہ غیر قانونی طریقے سے اسمگل کی گئی تھی۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ چھالیہ کی اسمگلنگ میں 4…

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا 2 ستمبر کو، ریکارڈز کیا کہہ رہے ہیں!

ایشیا کپ کا پاکستان میں آغاز ہوگیا جہاں گزشتہ روز ملتان میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں پاکستان نے باآسانی نیپال کو شکست دے دی تاہم اب شائقین کرکٹ کو 2 سمتبر کو پاک بھارت ٹاکرے کا انتظار ہے۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیا کپ کے علاوہ…

سندھ: محکمہ تعلیم نے طلبہ کی جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد کر دی

محکمہ تعلیم سندھ نے اسکول میں طلبہ پر جسمانی سزا کا نوٹس لیتے ہوئے جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد کر دی۔ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیوٹ اسکولز پروفیسر رفیعہ ملاح نے نجی اسکولوں کی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔نجی اسکولوں کو جاری کردہ مراسلے کے…

ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرے میں کونسے کھلاڑی اپنی ٹیم کو جتوا سکتے ہیں؟

پاکستان اور بھارت کے میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ہی مداحوں کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔اس مرتبہ کے ایشیا کپ میں بھی دونوں ٹیموں میں تجربے کار اور بڑے نام شامل ہیں جن پر سب کی نظریں مرکوز ہیں۔شائقین کرکٹ بھارتی کپتان…

بجلی کے 400 یونٹس استعمال کرنیوالوں کیلئے ریلیف پلان تیار

بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کے لیے ریلیف پلان تیار کر لیا گیا۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کا پلان ہنگامی بنیادوں پر تیار کیا گیا ہے۔ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی…

بھارت سے مقابلہ، پاکستان ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی۔پاکستا کرکٹ بورڈ کے مطابق ایشیا کپ کے افتتاحی میچ کے بعد پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان سے خصوصی پرواز سے کولمبو روانہ ہوئی تھیں۔پاکستان اور بھارت کے میچ…

نیویارک میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت مل گئی

امریکا کے شہر نیویارک میں مسلمانوں کو جمعے کی اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق میئر ایرک ایڈمز نے لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دینے کا اعلان کیا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ نئے قانون کے مطابق مساجد کو اب…

راجن پور، دریائے سندھ میں 3 بچیاں ڈوب گئیں

پنجاب کے علاقے راجن پور میں دریائے سندھ میں بیٹ سونترہ کے مقام پر تین بچیاں ڈوب گئیں۔ایک بچی کو مقامی افراد نے بچالیا جبکہ دو بچیوں کی تلاش کے لیے آج صبح آپریشن شروع کیا جائے گا۔دوسری جانب رحیم یار خان کے علاقے شمسی کالونی میں 2 بچے…

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت سے مقابلے کے لیے سری لنکا روانہ

ایشیا کپ کے افتتاحی میچ کے بعد پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں سری لنکا روانہ ہوگئیں، دونوں ٹیمیں ملتان سے خصوصی پرواز سے کولمبو روانہ ہوئیں۔پی سی بی کے مطابق ٹیم رات 3 بجے چارٹرڈ فلائٹ سے روانہ ہوئی، کولمبو سے ٹیم بس کے ذریعے کینڈی جائے…