جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب انتخابات، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کردی

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے…

کراچی کی خواتین بھی بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں

کراچی: بجلی کے بھاری بلوں اور اضافی ٹیکسوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ، اس سلسلے میں کراچی کی خواتین بھی سڑکوں پر نکل آئیں اور انہوں نے مہنگائی، بجلی کے بھاری بلز اور کے الیکٹرک کے خلاف…

سائفر کیس کا مصدقہ ریکارڈ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کو دے دیا گیا

سائفر کیس کا مصدقہ ریکارڈ عدالت میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی قانونی ٹیم کو دے دیا گیا۔پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف نے سائفر کیس کا ریکارڈ وصول کرنے کی تصدیق کردی۔عدالت میں دیے گئے مصدقہ ریکارڈ میں…

مردم شماری کے مطابق حلقہ بندی نہ کی تو زیادتی ہوگی، مسلم لیگ (ق)

مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ نئی مردم شماری کے مطابق نئی حلقہ بندی ضرور ہونی چاہیے، اگر حلقہ بندی نہ کی گئی تو یہ ایک زیادتی ہوگی۔اسلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی۔وفد اراکین نے…

پشاور: رواں سال جرائم میں 30 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ

پشاور میں رواں سال مختلف جرائم میں 30 فیصد اضافہ رپورٹ ہوا ہے۔شہر میں رواں سال اب تک 8 ماہ میں 370 جبکہ گذشتہ سال قتل کے327 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ اسی طرح رواں سال 8 ماہ کے دوران 9 بچے اغواء ہوئے جبکہ گذشتہ سال 6 بچوں کو تاوان کیلئے اغواء…

فلپائن: دو منزلہ مکان میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک

فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے دو منزلہ مکان میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔مقامی حکام کے مطابق مکان کو رہائش کے ساتھ کپڑوں کی پرنٹنگ اور گودام کے لیے بھی استعمال کیا جاتا تھا۔ہلاک ہونے والوں میں مکان کا مالک، اس کے…

الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے توشہ خانہ فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کل سماعت…

48 گھنٹوں میں بجلی کے بلوں پر ریلیف کا اعلان کریں گے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ تمام اداروں سے پوچھا کہ کتنی بجلی مفت استعمال کرتے ہیں؟ آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے بلوں پر ریلیف کا اعلان کریں گے۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان میں…

فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ: پاکستان نے عمان کو 4-9 سے شکست دے دی

فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔عمان کے شہر صلالہ میں جاری  ایونٹ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں عمان کو 4 کے مقابلہ میں 9 گول سے شکست دے دی۔ محمد عبداللّٰہ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔پاکستان…

50 لاکھ ڈالر، جعلی سونے کی اینٹوں اور اسلحے سے بھرے جہاز کا معمہ جس کا کوئی دعویدار نہیں

50 لاکھ ڈالر، جعلی سونے کی اینٹوں اور اسلحے سے بھرے جہاز کا معمہ جس کا کوئی دعویدار نہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مائیک تھامسنعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلزیمبیا کے دارالحکومت لوساکا میں ایک نجی طیارے کی موجودگی اس

یوکرین میں اندھا دھند برسنے والے کامیکازی ڈرون: ’وہ ہمیں ڈھونڈ رہے ہیں اور نشانہ بنا رہے ہیں‘

یوکرین میں اندھا دھند برسنے والے کامیکازی ڈرون: ’وہ ہمیں ڈھونڈ رہے ہیں اور نشانہ بنا رہے ہیں‘،تصویر کا ذریعہDARREN CONWAY/BBC34 منٹ قبلسیریبریانسکی کا جنگل روشن ہے۔ پہلی نظر میں یہ تازہ ہوا کے جھونکے جیسا منظر محسوس ہوتا ہے مگر پھر پائن کے…

نیب گرفتاری کیخلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی نیب کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔سماعت کے دوران جسٹس امجد رفیق نے استفسار کیا کہ نیب کے لوگ کہاں ہیں، چوہدری پرویز الہٰی کہاں ہیں؟پنجاب حکومت کے وکیل…

کینیڈا میں 50 لاکھ شہد کی مکھیاں ہائی وے پر بکھر گئیں

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ٹرک سے گرنے والے ڈبوں میں موجود تقریباً 50 لاکھ شہد کی مکھیاں اُڑ گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس واقعے کے بعد مقامی پولیس نے فوری طور پر کئی مکھیاں پکڑنے اور پالنے والوں کو طلب کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرک…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان برقرار ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1242 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 45 ہزار 2 پر آ کر معطل ہو گیا۔گزشتہ روز 100 انڈیکس 46 ہزار 244 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔معاشی تجزیہ کار محمد سہیل کا…

سری لنکا میں شیڈول ایشیا کپ کے میچز کا بارش سے متاثر ہونے کا امکان

ایشیا کپ کے دوران سری لنکا میں شیڈول میچز کا بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔2 ستمبر کو پاک بھارت میچ کے دوران بھی بارش کی پیش گوئی کی جا چکی ہے۔پاک بھارت میچ کے دوران 80 فیصد سے زائد بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے اور اگر میچ بارش کی نذر…

نگراں وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو اسمگلنگ کے سدباب کی ہدایت

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملک سے اسمگلنگ کے سد باب کی سختی سے ہدایت کردی۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ملکی معیشت کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو ملکی معیشت کے…

کے ایم سی کی زمینوں سے لیز کی مد میں ریکوری کا فیصلہ

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی زمینوں سے لیز کی مد میں ریکوری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے  کے ایم سی کی زمین کو ریگولرائز کرنے کا حکم دے دیا، جس کے بعد  لانڈھی کیٹل کالونی سے لیز کی مد میں ریکوری کی شروعات…

پاکستانی روپیہ دیوالیہ کی نہج پر پہنچنے والے سری لنکا کی کرنسی سے بھی نیچے آگیا

رواں سال مئی کے بعد ایک بار پھر پاکستانی روپیہ دیوالیہ ہونے کی نہج پر پہنچنے والے سری لنکا کی کرنسی سے بھی نیچے آگیا۔ ایک ڈالر 320 سری لنکن روپے جبکہ 324 پاکستانی روپے کے برابر ہوگیا۔ مئی میں ایک ڈالر 305 پاکستانی روپے جبکہ 304 سری لنکن…

نادرا رولز میں ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) رولز میں ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست شہری اویس الرحمان کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی کہ چیئرمین و ممبران کے تقرری رولز میں ترمیم نادرا آرڈیننس اور…