800 مسافروں کے ساتھ پرواز کرنے والا ہوٹل نما طیارہ
ہسپانوی ڈیزائنر نے ایک ہوٹل نما ایئر لائنر کا تصور پیش کیا ہے جو بیک وقت 800 افراد کے ساتھ پرواز کر سکتا ہے۔
پیش کیے جانے والے ڈیزائن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارہ تین منزلوں پر مشتمل ہے، اس کو چلانے کے لیے چھ انجن نصب کیے گئے ہیں ساتھ…