جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا ٹائم فریم دینے سے احتراز

بھارتی حکومت نے سپریم کورٹ کو مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا ٹائم فریم دینے سے احتراز کیا۔بھارت کی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ناجائز تنسیخ کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت مرکزی حکومت نے موقف اختیار کیا کہ جموں و…

بھارتی وزیراعظم کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی کی خفیہ سرمایہ کاری کا انکشاف

بھارتی وزیراعظم کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی نے بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں خفیہ سرمایہ کاری کی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ارب پتی گوتم اڈانی نے سرمایہ کاری کرکے اسٹاک مارکیٹ سے اپنے ہی حصص خریدے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ آف شور کمپنیوں کے اپنے ہی…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3400 روپے کا اضافہ ہوگیا

ڈالر کے بعد سونے نے بھی اونچی اڑان بھر لی، ملک میں فی تولہ سونے کے دام میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ آج 3400 روپے بڑھا ہے۔اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ…

سفارتکاروں کی الیکشن کمشنر سے ملاقات مناسب نہیں، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ سفارتکاروں کی انفرادی حیثیت میں چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات غیر مناسب ہے۔اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ قومی اسمبلی تحلیل کے بعد الیکشن کمیشن میں انتخابات کا عمل…

کسی سرکاری ملازم کی تنخواہ 2 لاکھ سے زیادہ نہ ہو، ایاز لطیف پلیجو

قومی عوامی تحريک کے سربراہ اياز لطيف پليجو کا کہنا ہے کہ ملک معاشی بحران ميں ہے ہنگامی اقدامات کیے جائيں، کسی سرکاری ملازم کی تنخواہ 2 لاکھ سے زیادہ نہ ہو۔اپنے ایک بیان میں ایاز لطيف پليجو نے مطالبہ کیا کہ پڑوسی ممالک سے ٹکراؤ کے بجائے…

کسی کو مفت بجلی نہیں ملنی چاہیے، تجزیہ کار

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کسی کو مفت بجلی نہیں ملنی چاہیے، جو بجلی مفت دی جا رہی ہے اس پر شرائط لگنی چاہئیں۔جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں معاشی تجزیہ کاروں نے رائے دی کہ سرکاری ملازمین کو بھی قربانی دینی چاہیے تاکہ عوام کے دکھوں میں ان…

کیا چین کی ’سست‘ معیشت ’ایک ٹائم بم‘ کی طرح پھٹ سکتی ہے؟

کیا چین کی ’سست‘ معیشت ’ایک ٹائم بم‘ کی طرح پھٹ سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES،تصویر کا کیپشناگرچہ یہ امکان بہت کم ہے کہ معیشت تباہ ہو جائے یا کوئی بڑا عمل اسے غیر مستحکم کرے، لیکن یہ ضرور ہے کہ چین کو اس وقت چند بڑے پیمانے کے معاشی…

جوہانسبرگ میں آتشزدگی 70 سے زیادہ ہلاک: ’مجھے نہیں معلوم میری بیٹی ابھی زندہ ہے یا نہیں‘

جوہانسبرگ میں آتشزدگی 70 سے زیادہ ہلاک: ’مجھے نہیں معلوم میری بیٹی ابھی زندہ ہے یا نہیں‘،تصویر کا ذریعہReuters14 منٹ قبل’مجھے نہیں پتا کہ میری بیٹی زندہ بھی ہے یا نہیں۔ مجھے تجسس میں رکھا گیا، مجھے نہیں معلوم کیا ہو رہا ہے۔ مجھے کوئی کچھ…

شہزادہ ہیری افغان جنگ سے واپسی پر ’غصّہ‘ کیوں تھے؟

برطانوی شہزادہ ہیری نے برٹش آرمی کی جانب سے افغان جنگ کا حصّہ بننے کے اپنے تجربے کے بارے میں بات کی ہے۔شہزادہ ہیری نے نیٹ فلکس دستاویزی سیریز کی نئی قسط میں افغان جنگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے افغانستان سے برطانیہ واپسی پر…

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست، آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر سماعت میں آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔عدالت کے بار بار کے حکم کے باوجود جواب جمع نہ کرانے پر آئی جی اسلام آباد پر جرمانہ عائد…

اٹلی کے جعلی ورک ویزے لگانے میں ملوث 2 ملزمان ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران شہریوں کو جعلی ویزوں پر بیرونِ ملک بھجوانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر بہاول اوستو کے مطابق انسانی اسمگلروں کے خلاف جاری…

بلاشبہ موت کے بعد بھی زندگی موجود ہے، امریکی ڈاکٹر کا اعتراف

حالتِ نزع (موت کے قریب تر لمحات) کے تقریباً 5 ہزار سے زائد کیسز کا تجربہ اور مطالعہ کرنے والے امریکی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ موت کے بعد بھی زندگی کے آثار موجود ہیں۔ایک نئی تحقیقی رپورٹ میں موت کا انتہائی قریب سے مشاہدہ (نیئر ڈیتھ…

سیکریٹری داخلہ سندھ سید اعجاز علی شاہ کا خواتین جیل کا دورہ

صوبائی سیکریٹری داخلہ سید اعجاز علی شاہ نے اچانک کراچی سینٹرل جیل  میں خواتین جیل کا دورہ کیا۔سید اعجاز علی شاہ نے سینٹرل جیل میں خواتین کے لیے دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے خواتین قیدیوں سے جیل میں درپیش مسائل کو سنا اور موقعہ…

بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت

بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو فری یونٹس کی فراہمی کے معاملے پر واپڈا اور وزارت آبی وسائل نے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ذرائع کے مطابق وزارت آبی وسائل کامؤقف ہے کہ فری یونٹس ختم کرنے سے کوئی بچت نہیں ہوگی۔ذرائع کے مطابق نیپرا…

کراچی: غیر قانونی تعمیرات، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 7 افسران معطل

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات میں ملوث اور غفلت برتنے پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کراچی کے 7 افسران کو معطل کر دیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے محمد یاسین شر بلوچ کے احکامات پر جاری نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے افسران میں ایس بی سی…

کراچی:چڑیا گھر میں گھومنے والا بندر ابتک پکڑا نہ جاسکا

کراچی چڑیا گھر میں کئی روز سے گھومنے والا بندر اب تک پکڑا نہ جا سکا۔اس حوالے سے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بندر چڑیا گھر کا نہیں باہر سے آیا ہے۔چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پنجروں میں تمام بندروں کی گنتی پوری ہے۔ بشکریہ جنگbody a…

حلیم عادل شیخ کی رہائی اور جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کی رہائی اور جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو عدالت میں پیش کیا گیا تو پولیس نے عدالت سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ…

ویرات کوہلی کی جانب سے تعریف کرنے پر بابر اعظم نے جواب دے دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی کی جانب سے بابر اعظم کی تعریف کرنے پر اب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے بھی جواب دے دیا ہے۔بابر اعظم نے کہا ہے کہ کافی اچھا محسوس ہوتا ہے جب کوئی آپ کے بارے میں اس طرح کے کمنٹس دیتا ہے، جس طرح ویرات…

نواز شریف کہتے تھے مجھے کیوں نکالا، آج چیئرمین پی ٹی آئی وہی کہہ رہے ہیں: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ نواز شریف کہتے تھے مجھے کیوں نکالا، آج چیئرمین پی ٹی آئی وہی بات کر رہے ہیں۔سکھر ہائی کورٹ بار میں خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں عوام کے لیے کوئی ریلیف…

چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنیکی اجازت مل گئی

سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت دے دی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل عمیر نیازی، شیراز احمد کے ذریعے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی…