جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی: پاکستان نے بھارت کو 4-5 سے شکست دے دی

فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں رواتی حریف بھارت کو اعصاب شکن مقابلے میں 4-5 سے شکت دے دی۔پاکستان 3 میچز میں 9 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے جس نے 3 میچز میں 46…

بھارت کیخلاف تسلسل کو برقرار رکھیں گے، افتخار احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔ نیپال کے خلاف ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں افتخار احمد نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 109 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز…

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا جو سمندر میں گرا ہے، جاپان

جاپانی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا جو سمندر میں گرا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے بھی شمالی کوریا کے میزائل فائر کرنے کی تصدیق کر دی۔واضح رہے کہ جزیرہ نما کوریا کے اطراف امریکا اور…

پیپلز پارٹی نے کےالیکٹرک نجکاری کی مخالفت کی تھی، شرجیل میمن

سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کےالیکٹرک کی نجکاری کی مخالفت کی تھی۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں شرجیل میمن نے کہا کہ عوام کے لیے بجلی کے بل عذاب بن گئے ہیں، غلط ریڈنگ لمحہ فکر ہے۔ پاکستان کو…

صدر الیکشن تاریخ کا اعلان نہ کرکے غیر آئینی کام کررہے ہیں، عابد زبیری

صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیر ی نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرکے غیر آئینی کام کررہے ہیں۔جیو نیوزکے پروگرام کیپٹل ٹاک میں عابد زبیری، وکیل سلمان اکرم راجا اور ن لیگ کے عطا اللّٰہ تارڑ نے…

ممکن ہے آئندہ چند روز میں الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا جائے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ممکن ہے آئندہ چند روز میں الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا جائے۔عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)، بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) اور بلوچ نیشنل پارٹی (بی این پی) کے وفود نے چیف الیکشن کمشنر سکندر…

ممکن ہے آئندہ چند روز میں الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا جائے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ممکن ہے آئندہ چند روز میں الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا جائے۔عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)، بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) اور بلوچ نیشنل پارٹی (بی این پی) کے وفود نے چیف الیکشن کمشنر سکندر…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفرکیس کی سماعت کا نوٹیفیکیشن وزارت قانون نے جاری کردیا۔توشہ خانہ کیس کے مدعی اور ن لیگی رہنما بیرسٹر محسن…

سائفر کیس، پی ٹی آئی نے اٹک جیل میں سماعت کا فیصلہ مسترد کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے چیئرمین کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل منتقل کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا۔ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ دستور ہر شہری کو منصفانہ سماعت کا بنیادی حق دیتا ہے، توشہ خانہ کی طرح سائفر کیس میں بھی بے انصافی کی…

شیر کے مالک کے بیان پر شک ہے، محکمہ وائلڈ لائف

کراچی کی مصروف سڑک شاہراہ فیصل پر شیر کے کھلے عام مٹرگشت پر وائلڈ لائف کے انسپکٹر مختار سومرو نے کہا ہے کہ شیر کے گرفتار مالک کے بیان پر شک ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شیر جیسے جانور کا ویٹرنری ڈاکٹر اپنے کلینک میں معائنہ نہیں…

سوال صرف یہ ہے سائفر کہاں ہے؟ اور کیسے گم ہوا؟ سلمان اکرم راجا

تحریک انصاف کے وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ سوال صرف یہ ہے کہ سائفر کہاں ہے؟ اور کیسے گم ہوا؟جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سلمان اکرم راجا، عابد زبیری اور ن لیگی رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے گفتگو کی۔سلمان اکرم راجا نے کہا کہ میں…

الیکشن 25 فروری سے پہلے ہوجائیں گے، عطا اللّٰہ تارڑ

مسلم لیگ (ن) کی الیکشن کمیشن سے مشاورت کرنے والی کمیٹی کے رکن عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن 25 فروری سے پہلے ہوجائیں گے۔جیو نیوزکے پروگرام کیپٹل ٹاک میں عطا تارڑ ، صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم…

اسلام آباد: ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کے 2 ملزمان گرفتار کرلیے، کروڑوں روپے برآمد

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد زون نے حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق  آرا بازار روڈ چکوال سے گرفتار 2 ملزمان سے 3 کروڑ 9 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں، جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفیش…

کرکٹ ورلڈ کپ عالمی ایونٹ ہے، بھارت کے ساتھ تعلقات کی نوعیت تبدیل نہیں ہوئی، نگراں وزیر خارجہ

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ عالمی ایونٹ ہے، بھارت کے ساتھ تعلقات کی نوعیت تبدیل نہیں ہوئی۔اسلام آباد میں صحافیوں سے ملاقات میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر خارجہ نے کہا کہ کور ایشوز پر بات کیے بغیر…

پاکستان اور بھارت کا اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا، کوچ نیپال کرکٹ ٹیم

نیپال کرکٹ ٹیم کے کوچ مونٹی دیسائی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مونٹی دیسائی کا کہنا تھا کہ ورلڈ کلاس بولرز کو آج ہمارے لڑکے فیس کر رہے تھے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو…

نگراں سندھ حکومت افسران کے تبادلوں سے متعلق تجاویز منظوری کیلئے بجھوائے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ صوبے میں سینئر انتظامی افسران کے تبادلے کی تیاری نظر نہ آنا قابل افسوس ہے۔ نگراں سندھ حکومت افسران کے تبادلوں سے متعلق تجاویز…

ملک میں چینی کیوں مہنگی ہوئی؟ اسحاق ڈار کا ردعمل آگیا

سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ملک میں چینی مہنگی ہونے پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں چینی وافر مقدار میں موجود ہے، چینی کا مہنگا ہونا بےایمان کاروباری طریقوں اور ناقص گورننس کا عکاس ہے۔ چینی مافیا نے…

بجلی سستی ہونے پر ٹیکس ہدف کیسے پورا ہوگا؟ آئی ایم ایف نے پلان مانگ لیا

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی سستی ہونے پر ٹیکس ہدف سے متعلق حکومت سے تحریری پلان مانگ لیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آئی ایم ایف نے ملک میں بجلی کی قیمت میں کمی کی…