جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اصل برگر تصویر میں دکھائے گئے برگر سے چھوٹا ہونے پر برگر کنگ کو مقدمے کا سامنا

اصل برگر تصویر میں دکھائے گئے برگر سے چھوٹا ہونے پر برگر کنگ کو مقدمے کا سامنا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبرگر کنگ کا وھوپر برگرمضمون کی تفصیلمصنف, اینا بیلے لیانگعہدہ, بزنس رپورٹرایک گھنٹہ قبلبرگر کنگ کو اس الزام پر مقدمے

خشک سالی اور نہر پانامہ میں پھنسے تجارتی جہاز: پانامہ کی متبادل نکاراگوا نہر تعمیر کیوں نہ ہو پائی؟

خشک سالی اور نہر پانامہ میں پھنسے تجارتی جہاز: پانامہ کی متبادل نکاراگوا نہر تعمیر کیوں نہ ہو پائی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کرس بارانئیکعہدہ, بی بی سی فیوچر57 منٹ قبلنہر پانامہ عالمی تجارت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت

کینیڈا: طلبہ کا سرکاری قرضوں پر سُود معاف

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے طلبہ کا سرکاری قرضوں پر سُود معاف کر دیا۔کینیڈین وزیرِ اعظم کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’کینیڈا اسٹوڈنٹس اینڈ ایپرنٹس لونز‘ پر سُود مستقل ختم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چھٹیوں کے…

سرینگر کے سینئر لیکچرار کو آرٹیکل 370 کیخلاف گواہی مہنگی پڑ گئی

بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ناجائز تنسیخ کی سماعت کے دوران گواہی دینے والے کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول سرینگر کے سینئر لیکچرار ظہور احمد بھٹ کو آرٹیکل 370 کے خلاف گواہی دینے پر جموں و…

ہم بمشکل اپنے اخراجات پورے کر رہے ہیں: نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر

نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ ہم بمشکل اپنے اخراجات پورے کر رہے ہیں، ہمیں مارکیٹ سے 23 فیصد پر قرض لینا پڑ رہا ہے۔یہ بات نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ…

انگلینڈ ویمن کرکٹرز کی میچ فیس مردوں کے برابر کر دی گئی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ویمن کھلاڑیوں کی میچ فیس مردوں کے برابر کر دی۔اس حوالے سے ای سی بی نے کہا ہے کہ رواں برس ویمن ایشیز سیریز کی کامیابی کے بعد میچ فیس برابر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ گرمیوں کے سیزن میں ویمن ایشیز دیکھنے کے لیے…

وزارت قانون وانصاف کا صدر کو انتخابات سے متعلق رائے پر مبنی جوابی خط ارسال

وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت عارف علوی کو انتخابات سے متعلق رائے پر مبنی جوابی خط ارسال کر دیا۔خط میں وزارت قانون و انصاف نے لکھا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے، الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ…

طیارہ گرنے کی بین الاقوامی تحقیقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: کریملن

کریملن کا کہنا ہے کہ روسی نجی فوجی ملیشیا کے سربراہ پریگوژن کا طیارہ گرنے کی بین الاقوامی تحقیقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔یہ بات کریملن کی جانب سے روسی نجی فوجی ملیشیا کے سربراہ پریگوژن کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کے معاملے پر جاری کیے…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ، مشقوں کا مشاہدہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ٹلہ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ کیا، انہوں نے فیلڈ فائر اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آپریشنل مشقیں انجام دینے میں فضائیہ، آرمی ایوی ایشن اور زمینی…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ، مشقوں کا مشاہدہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ٹلہ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ کیا، انہوں نے فیلڈ فائر اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آپریشنل مشقیں انجام دینے میں فضائیہ، آرمی ایوی ایشن اور زمینی…

ملک بھر میں عام انتخابات کی تاریخ پر صدر کو وزارت قانون کا جوابی خط

ملک بھر میں عام انتخابات کی تاریخ پر رائے دینے کے معاملے میں وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کو جوابی خط ارسال کردیا۔اپنے خط میں وزارت قانون و انصاف نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے، الیکشن ایکٹ کے تحت…

سیالکوٹ: حاملہ خاتون اور نومولود بچے کا قتل، لرزہ خیز انکشافات

سیالکوٹ میں حاملہ خاتون اور نومولود بچے کے قتل میں لرزہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، دو سفاک خواتین نے خاتون کا گلا کاٹ کر ڈلیوری کی، بچہ بھی جان سے گیا۔ قتل کے الزام میں جعلی ڈاکٹر سمیت دو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔جیو نیوز نے قتل…

نگراں وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف معاہدے کے مطابق چلنے کا اعلان

نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) معاہدے کے تحت چلنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کیا تھا، اُس کے مطابق چلیں گے۔انہوں نے مزید…

آج سپر بلیو مون کا نظارہ کیا جاسکے گا، ماہرین فلکیات

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سپر بلیو مون کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ رواں ماہ دوسری بار سپر مون نظر آئے گا۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سپر مون سال میں تین یا چار بار ہوتے ہیں۔ ایک ماہ میں 2 سپر مون ہوں تو دوسرے کو سپر بلیو مون کہا جاتا…

کراچی چڑیا گھر میں بندر کا پنجروں سے باہر مٹر گشت

کراچی چڑیا گھر میں بندر کا پنجروں سے باہر مٹر گشت دیکھنے میں آیا ہے، بندر درخت پر چڑھ گیا۔کراچی چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق درخت پر موجود بندر چڑیا گھر کا نہیں ہے، مگر جلد قابو کرلیں گے۔کراچی چڑیا گھر میں صبح سے ایک بندر آزادانہ گھومتا…

بابر اعظم نے کم سے کم اننگز میں 19 سنچریوں کا ہاشم آملہ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ اسٹار ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔نیپال کے خلاف سنچری بنا کر بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے سب سے کم اننگز کھیل کر 19 سنچریوں کا ریکارڈ بنادیا۔بابر اعظم نے…

کراچی: محکمہ وائلڈ لائف کا شیر کو عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ

محکمہ وائلڈ لائف نے کراچی سے تحویل میں لیے گئے شیر کو عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق شیر کو بڑی مشکل سے پکڑا گیا ہے اور حفاظتی انتظامات کے باعث اسے پیش نہیں کیا جاسکتا، شیر کو اس وقت کراچی چڑیا گھر میں رکھا ہوا…

کراچی: شارع فیصل پر آنیوالے شیر کوعدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی کی شارعِ فیصل پر گزشتہ روز شیر آ جانے کے واقعے کا مقدمہ محکمۂ وائلڈ لائف نے 5 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا جبکہ شیر کو عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق شام پونے 7 بجے اطلاع ملی کہ شارعِ فیصل پر…

روبینہ خان نے شوہر کے میک اپ آرٹسٹ پر تشدد کرنے پر وضاحت دے دی

پاکستانی معروف فیشن ماڈل روبینہ خان نے اپنے شوہر کی جانب سے شوٹنگ سیٹ پر موجود میک اپ آرٹسٹ کو تشدد کا نشانہ بنانے کی وجہ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔یاد رہے کہ روبینہ خان پر حال ہی میں ایک فیشن شوٹ کے سیٹ پر بدتمیزی اور بعد ازاں شوہر کی…

راولپنڈی: اسکول وین میں آگ لگ گئی

راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی کے قریب اسکول وین میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو راولپنڈی کی فائر بریگیڈ ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر اسکول وین میں لگی آگ پر قابو پا لیا۔ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ اسکول وین جل گئی ہے تاہم…