جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد: ایکنک کے اجلاس میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کے اجلاس میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔اعلامیہ کے مطابق ایکنک نے 48 میگاواٹ کے شونٹر ہائیڈرو پاور منصوبے کی منظوری دے دی، یہ منصوبہ آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں…

میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے

لاہور پولیس نے سابق سینئر وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال کا گرفتاری کےلیے خاکہ جاری کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر تنصیبات پر حملوں کے کیس میں میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔پاکستان تحریک…

امراض قلب کی علامتوں میں معدے کی تکلیف اور سینے میں جلن شامل ہے، ماہرین

ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ ہارٹ اٹیک کی علامتوں سے ایک معدے کی تکلیف ہے جسے طبی زبان میں گیسٹرک کہا جاتا ہے۔ اس میں سینے میں جلن کے ساتھ معدے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کیفیت کو نظر انداز کرنا خطرناک ہوسکتا ہے۔ انہوں…

مفتاح اسماعیل کی تنقید پر خواجہ آصف کی تیر اندازی

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے تنقیدی تبصروں پر تیراندازی کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ وزارت جانے کے بعد مفتاح اسماعیل کے تبصرے آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ معاشی عدم استحکام…

رانا ثناء کا اقلیتوں کی تدفین گاہوں سے متعلق تحریری جواب

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اقلیتوں کےلیے مختص تدفین گاہوں سے متعلق تحریری جواب دے دیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر داخلہ نے تحریری جواب میں بتایا کہ ہندو، عیسائی، بدھ مت، بہائی اور قادیانیوں کےلیے…

وزیر خارجہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر بات چیت

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی جس میں باہمی تعلقات مضبوط کرنے پر بات ہوئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ اور امریکی سفیر نے علاقائی تعاون اور سیلاب متاثرین کی بحالی میں مزید تعاون پر اتفاق…

6 سال سے میرے پاس نوکری نہیں، اسکواش پلیئر طیب اسلم

پاکستان نمبر ون اسکواش پلیئر طیب اسلم کا کہنا ہے کہ چھ سال سے میرے پاس نوکری نہیں۔لاہور میں طیب اسلم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 4 ماہ کا کنٹریکٹ تھما دیا جاتا ہے لیکن نوکری کوئی نہیں دیتا۔انہوں نے کہا کہ انجری کے باعث کھیل سے دور…

آڈیولیکس کمیٹی کو عدالتی احکامات تاحال موصول نہیں ہوئے، اسلم بھوتانی

قومی اسمبلی کی آڈیو لیکس کمیٹی کے سربراہ اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات تاحال موصول نہیں ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسلم بھوتانی نے کہا کہ قومی اسمبلی کی آڈیو لیکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جس میں سابق چیف جسٹس…

ملک میں غذائی قلت کا کوئی ایشو نہیں ہے، طارق بشیر چیمہ

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں غذائی قلت کا کوئی ایشو نہیں ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ کے مطابق ملک میں خوراک کی متوقع قلت پر وجیہہ قمر، عالیہ کامران اور آسیہ عظیم نے توجہ دلاؤ…

بھارت کے میچ کا پریشر نہیں، پہلے کی طرح اس بار بھی جیتیں گے، فاطمہ ثناء

پاکستان ویمن ایمرجنگ کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ بھارت کے میچ کا پریشر نہیں، پچھلی بار کی طرح اس بار بھی جیتیں گے۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ ثناء کا کہنا تھا کہ کوئی ٹیم چھوٹی بڑی نہیں ہوتی، ہر ٹیم سے اچھا…

تعمیر نو کے بعد فیصل آباد ایئرپورٹ کا رن وے آپریشنل

فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کو بھی تعمیر نو کے بعد آپریشنل کردیا گیا ہے۔دوبارہ تعمیر کیے گئے رن وے پر پہلی فلائٹ پی کے 224 بدھ کی رات 10 بجے اتری۔ اس موقع پر ایئرپورٹ مینجر، سینئر اے ٹی سی او اور پروجیکٹ ڈائریکٹر اپنی ٹیموں کے…

اسپیکر گلگت بلتستان مستعفی، ڈپٹی اسپیکر احمد ایڈوکیٹ اسپیکر کے عہدے کیلئے نامزد

اسپیکر گلگت بلتستان امجد زیدی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ڈپٹی اسپیکر احمد ایڈوکیٹ کو اسپیکر کے عہدے کےلیے نامزد کردیا گیا ہے۔صوبائی وزیر سیاحت راجہ ناصر کے مطابق وزیراعلیٰ نے اسپیکر کا استعفیٰ گورنر گلگت بلتستان کو ارسال کر دیا…

قومی اسمبلی اجلاس میں پیپلز پارٹی ایم این اے شگفتہ جمانی کی حکومت پر تنقید

پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے حکومت پر تنقید کی اور کہا کہ ہمیں فنڈز نہیں دیے جاتے لیکن ووٹ لیے جاتے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران شگفتہ جمانی نے کہا کہ میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے ایم این اے کی…

9 مئی تخریب کاری میں ملوث 46 خواتین کو گرفتار کیا، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں 9 مئی کی تخریب کاری میں ملوث 300 میں سے 46 خواتین کو گرفتار کیا۔انہوں نے کہا کہ 29 خواتین ضمانت پر رہا ہوچکی ہیں، جیل میں قید 17 خواتین کی شناخت پریڈ جاری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ…

آڈیو لیکس کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیاگیا

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقات کے لئے خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا اور نجم الثاقب کو طلبی کا نوٹس بھی معطل کردیا۔بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

عمران قوم سے معافی مانگیں تو ڈائیلاگ ہوسکتے ہیں، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ خلوص نیت سے مذاکرات کیے تھے، پورے ملک میں ایک وقت میں الیکشن کا مطالبہ پی ٹی آئی نے مان لیا تھا، اگر عمران خان قوم سے معافی مانگیں تو ڈائیلاگ ہو…

جرمنی نے روس کے 4 قونصل خانوں کے لائسنس منسوخ کر دیے

جرمنی نے روس کے 4 قونصل خانوں کے لائسنس منسوخ کر دیے۔ جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ لائسنس منسوخی کا اقدام روسی اقدام کے جواب میں کیا گیا ہے۔جرمن وزارت خارجہ نے کہا کہ روس کے 5 میں سے 4 قونصل خانوں کے لائسنس منسوخ کیے ہیں۔روس نے جرمن…

لبنان: شامی سرحد کے قریب دھماکا، فلسطینی تنظیم کے 5 ارکان جاں بحق

لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکے میں فلسطینی تنظیم کے 5 ارکان جاں بحق ہوگئے۔فلسطینی تنظیم پاپولر فرنٹ فار لبریشن فلسطین (پی ایف ایل پی) کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی حملے میں پی ایف ایل پی کے 5 ارکان جاں بحق ہوئے جبکہ اس…