جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہ عبداللّٰہ اور ملکہ رانیہ کی شادی کو 30 برس مکمل، شہزادہ حسین کی مبارکباد

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ نے اپنے والدین شاہ عبداللّٰہ اور ملکہ رانیہ کو شادی کی 30ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔شہزادہ حسین نے انسٹاگرام پر بادشاہ اور ملکہ کی شادی کی سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام تحریر کیا۔ساتھ ہی ایک…

ٹیسٹ چیمپئن میں بدترین کارکردگی، روی شاستری بھارتی ٹیم پر برس پڑے

انگلینڈ کے اوول گراؤنڈ پر ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بری پرفارمنس پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری روہیت شرما الیون پر برس پڑے۔ایک بیان میں روی شاستری نے کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں فرنچائز کرکٹ…

پی ٹی آئی کے 61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی، سیکریٹری قومی اسمبلی نے 3 آئینی درخواستیں دائر کر دیں۔درخواستوں میں ریاض فتیانہ، کرامت کھوکھر، شفقت محمود سمیت 61 سابق اراکین…

ترکیہ: ایک ارب ڈالر کی جعلی کرنسی پکڑی گئی، 6 ملزمان گرفتار

ترکیہ کی سیکیورٹی فورسز نے استنبول میں ایک ارب ڈالر کی جعلی کرنسی قبضے میں لے کر 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔زیر حراست ملزمان میں ایک کا تعلق گھانا جبکہ 3 کا سوئیڈن سے ہے۔ملٹری پولیس نے استنبول کے علاقے کاغیثین میں مشتبہ ملزمان کا پیچھا کیا…

یوکرین سے اظہار یکجہتی، کینیڈین وزیراعظم کیف پہنچ گئے

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو آج کیف پہنچ گئے، ان کے دورے کا مقصد یوکرین کو اپنی حمایت کا یقین دلانا ہے۔یوکرین روس کے خلاف ایک بڑا جوابی آپریشن کر رہا ہے اور اسے روسی فضائیہ کی طرف سے معمول کے حملوں کا سامنا ہے۔کینیڈین وزیراعظم نے 2014…

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول 48 گھنٹے میں آنے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ 2023ء کا شیڈول اگلے 48 گھنٹے میں سامنے آنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ شیڈول سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ آفیشل نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔بی سی سی آئی آفیشل کا…

پنجاب حکومت نے فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا

پنجاب حکومت نے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ سے آرٹیکل 245 کے تحت معاونت کیلئے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی درخواست کی تھی۔صوبہ پنجاب میں 10 مئی کو فوج کی تعیناتی کا…

یوکرین جنگ: آئس لینڈ، روس میں سفارتی سرگرمیاں معطل کرنے والا پہلا ملک

یورپی ملک آئس لینڈ یوکرین جنگ کے تناظر میں روس میں سفارتی سرگرمیاں معطل کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو میں آئس لینڈ کے سفارت خانے نے کام روک دیا ہے۔کینیڈا نے فروری 2022 میں شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے…

سمندری طوفان 24 گھنٹوں میں شدت اختیار کرے گا، بھارت میں الرٹ جاری

بھارت میں سمندری طوفان بائپرجوائے کے خطرے پر ساحلی ریاستوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا۔بھارت کے محکمہ موسمیات نے ریاست گجرات، مہاراشٹر، گوا اور دیگر ساحلی ریاستوں میں الرٹ جاری کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی…

یاسمین راشد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے کردیا گیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پلازہ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت  کے دوران عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے کر دیا۔عدالت نے 12 جون کو ڈاکٹر یاسمین راشد کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت…

حمید بلوچ: وہ نوجوان جس نے ’کرائے کے سپاہیوں‘ کی بھرتی کے لیے آئے عمانی کرنل پر گولی چلائی

حمید بلوچ: وہ نوجوان جس نے ’کرائے کے سپاہیوں‘ کی بھرتی کے لیے آئے عمانی کرنل پر گولی چلائیمضمون کی تفصیلمصنف, ریاض سہیلعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچیایک گھنٹہ قبلصبح نو یا دس بجے کا وقت تھا۔ نوجوان قطار میں کیمپ کے باہر موجود تھے جن

شام میں نابینا افراد کے لیے تمام تر سہولیات سے آراستہ منفرد گاؤں

شام میں نابینا افراد کے لیے ایک ایسا گاؤں ڈیزائین کیا گیا ہے جو بصارت سے محروم افراد کو محفوظ اور آرام دہ اور محفوظ زندگی فراہم کرتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ کے ملک شام میں نابینا افراد کے حساب سے ایک گاؤں ’النور‘…

حافظ نعیم الرحمٰن کے میئر کراچی کیلئے نامزدگی فارم جمع

امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے ریجنل الیکشن کمیشن میں میئر کراچی کے لیے نامزدگی فارم جمع کرائے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کل ہم پاکستان بھر میں احتجاج کرنے جا رہے ہیں، کراچی میں کل…

سندھ کا 24-2023 کا مجموعی بجٹ 2244 ارب روپے رکھنے کی تجویز

سندھ کا مالی سال 24-2023 کا مجموعی بجٹ 2244 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 تا 20 فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ مزدور کی کم از کم اجرت میں بھی اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق…

گرمیوں میں دانوں سے چھٹکارا دلانے اور جِلد چمکدار بنانے والی غذائیں

گرمیوں میں اکثر جسم میں پانی کی کمی اور پسینے کے باعث لوگوں کے چہروں اور جسم پر دانے نکل آتے ہیں لیکن 6 غذاؤں کے استعمال سے دانوں سے بچ کر صحت مند اور چمک دار جِلد حاصل کی جاسکتی ہے۔ماہرینِ صحت کے مطابق وٹامن کے (K) سے بھرپور غذائیں…

ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جا رہی ہے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جا رہی ہے۔اسلام آباد میں ای پاسپورٹ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ یہ سہولت بتدریج پورے ملک میں میسر ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل…

بجٹ کے بعد آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟ خود ہی جان لیجئے

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 24-2023 کا 144؍ کھرب 60؍ ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا ہے۔ بجٹ میں 223؍ ارب روپے کے اضافی ٹیکس عائد کیے گئے ہیں، محصولات کی وصولی کا بڑا حصہ انکم ٹیکس کے ذریعے حاصل کیا جائے گا۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی…

رات کو خبر دیکھ کر حیرت ہوئی کہ دودھ پر سیلز ٹیکس لگ گیا، اسحاق ڈار

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رات حیرانگی ہوئی خبر دیکھ کر کہ دودھ پر سیلز ٹیکس لگ گیا ہے۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے دودھ پر سیلز ٹیکس لگانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دودھ پر 9 فیصد ٹیکس لگانے کی…

بغیر کسی نئے ٹیکس کے زیادہ متوازن بجٹ موجودہ رکاوٹوں کے اندر ممکن نہیں تھا، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ سیلاب سے متعلق ریلیف اور بحالی کےچیلنجوں کے باعث آئندہ بجٹ بنانا خاص طور پر مشکل کام تھا۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کا اعلان ہونے کے بعد کہا ہے کہ عالمی سپلائی چین میں رکاوٹوں اور جیو اسٹریٹیجک تبدیلیوں سے…

اسپن بولرز کا اسپیشلائزڈ کیمپ لاہور میں شروع

اسپن بولرز کا اسپیشلائزڈ کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا، کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔کیمپ میں بیٹرز کو بھی مدعو کیا گیا ہے جہاں مختلف سیشنز میں ٹریننگ ہوگی۔کیمپ میں فخر زمان اور عابد علی کو بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ…