جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلوچستان کا بجٹ 16 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 16 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق مالی سال 2023-24 کے بجٹ کا حجم 700 ارب روپے تک ہونے کا امکان ہے، بجٹ میں آمدنی کا تخمینہ 529 ارب 32 کروڑ روپے ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی…

کے پی حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط کر کے سرپلس بجٹ دینے کی شرط مان لی

خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط کر کے سرپلس بجٹ دینے کی شرط مان لی۔ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد معاہدہ مرکزی حکومت کو ارسال کردیا گیا ہے جس کے تحت کے پی حکومت آئندہ مالی سال کے لیے 95 ارب روپے کا سرپلس…

24 گھنٹوں بعد واضح ہوگا سمندری طوفان کہاں جائے گا، چیف میٹرولوجسٹ

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے بعد واضح ہوگا کہ سمندری طوفان کہاں جائے گا۔طوفان کا بلوچستان اور عمان کے ساحلی علاقوں یا گجرات اور سندھ کے ساحل پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔سردار سرفراز نے کہا ہے کہ دونوں صورتوں…

کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہو گا، نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہو گا۔ کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن کے کاغذات…

بلیو سبسکرائبرز کیلئے ٹویٹ ایڈٹ کا دورانیہ ایک گھنٹے تک بڑھا دیا گیا

کیلیفورنیا: ٹوئٹر نے اپنے بلیو سبسکرائبرز کے لیے ٹویٹ میں ترمیم کرنے کے دورانیے کو دُگنا کر دیا ہے۔ ٹوئٹر بلیو انے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں ٹویٹ ایڈٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا کر ایک گھنٹے تک کرنے کا اعلان کیا۔ Blue subscribers…

کیا الٹرا پروسیسڈ کھانے ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ہیں؟

اگر الٹرا پروسیسڈ کھانے ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ہیں تو ان پر پابندی کیوں نہ لگ سکی؟مضمون کی تفصیلمصنف, ایسمے سٹیلارڈعہدہ, نامہ نگار برائے ماحول اور سائنس، بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل’ہمارے پاس بہت کم عمر میں بچے بلڈ پریشر اور شوگر کے

ہندوستان کی پہلی زیر آب ریلوے کا عظیم الشان منصوبہ جو ایک صدی قبل پورا نہ ہوسکا

ہندوستان کی پہلی زیر آب ریلوے کا عظیم الشان منصوبہ جو ایک صدی قبل پورا نہ ہوسکا،تصویر کا ذریعہINSTITUTION OF CIVIL ENGINEERS ARCHIVE, LONDONمضمون کی تفصیلمصنف, مونی دیپا بنرجیعہدہ, کولکتہ32 منٹ قبلرواں سال کے آخر میں جب کولکتہ (کلکتہ) شہر

احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے پُرعزم

پاکستان کے اوپنر بیٹر احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے پُرعزم ہیں۔31 سالہ احمد شہزاد نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی، وہ گھنٹوں انفرادی طور پر ٹریننگ کرتے ہیں۔احمد شہزاد فزیکل ٹریننگ کے لیے مقامی جم جاتے ہیں، انہیں…

شعیب اختر نے دوسری شادی سے متعلق خیالات کا اظہار کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور فاسٹ بولر شعیب اختر نے حالیہ انٹرویو میں پہلی بار اپنی نجی زندگی کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنی اہلیہ، بچوں اور دوسری شادی کے حوالے سے کُھل کر بات کی۔حال ہی میں شعیب اختر نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت…

دنیا کا سب سے لمبا اور ضعیف مگرمچھ 120 سال کا ہوگیا

آسٹریلیا میں موجود جسامت اور عمر کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مگر مچھ 120 سال کا ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نمکین پانی میں رہنے والا یہ مگرمچھ 1987 سے مرین لینڈ میں مگرمچھوں کے پارک میں موجود ہے اور اس کی لمبائی تقریباً 18 فُٹ…

ڈیوڈ وارنر نے مارنس لبوشین کی نیند خراب کردی

کھلاڑی ہو یا عام انسان تھکن اور نیند اسے اکثر کہیں بھی اور کسی بھی وقت سونے پر مجبور کر ہی دیتی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ میچ دیکھنے والوں نے ساتھ ساتھ اس بات کا عملی مظاہرہ بھی دیکھ لیا کہ نیند کہیں بھی اور کسی بھی وقت آ سکتی ہے۔بھارت کے خلا ف…

پاکستانی طلبہ نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے ڈرون ایمبولینس تیار کرلی

خیرپور کی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں زیر تعلیم 2 طلبہ نے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ایئر ایمبولینس ڈرون تیار کر لیا۔شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے شعبہ فزکس اینڈ الیکٹرانکس نے یونیورسٹی میں سالانہ سائنس ایکسپو 2023 کا انعقاد کیا جس…

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار آج بعد از بجٹ پریس کانفرنس کریں گے

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار آج بعد از بجٹ پریس کانفرنس کریں گے۔ پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میں پچیس سال سے ڈیل کر رہا ہوں، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  نے کبھی اتنی تاخیر نہیں کی۔اسحاق…

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز عدالت کے روبرو پیش

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کے روبرو پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی۔لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ مقدمے میں سلیمان شہباز سمیت دیگر کے خلاف کیس کی…

میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں، پرویز خٹک

سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ مجھ سے متعلق گردش کرنے والی خبریں بےبنیاد اور سراسر غلط ہیں۔انہوں نے…

پشاور میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی

پشاور کے علاقے سیٹھی ٹاؤن میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی۔خاتون کا کہنا ہے کہ پولیس اور حکام بیٹوں کے تشدد اور مار پیٹ سے نجات دلائیں۔اس حوالے سے اے ایس پی فقیرآباد سید طلال نے کہا کہ متاثرہ خاتون سے بچے پیسے مانگتے…

سندھ میں الیکٹرک بسوں کی خریداری سے متعلق اجلاس

سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت الیکٹرک بسوں کی خریداری سے متعلق اجلاس ہوا۔ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ سلیم راجپوت اور دیگر حکام بھی شریک ہوئے۔محکمہ ٹرانسپورٹ کے ترجمان کے مطابق چینی…

دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس، اسد عمر کی درخواستِ ضمانت توثیق پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی کچہری نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف وزری کے کیس میں درخواستِ ضمانت توثیق پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جج سکندر خان نے اسد عمر کی درخواستِ ضمانت توثیق پر فیصلہ محفوظ کیا۔عدالت نے ریمارکس دیتے…

جوکووچ فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے

سربیا سے تعلق رکھنے والے ورلڈ نمبر 3 نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔جمعہ کو کھیلے گئے سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے ورلڈ نمبر 1 اسپینش کھلاڑی کارلوس الکاریز کو 1-3 سے شکست دی۔نوواک جوکووچ نے کارلوس الکاریز کو…

گوجرانوالہ: آئل ٹینکرز میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر زخمی

گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے پانچ افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، ریسکیو اہلکاروں نے بروقت آپریشن شروع کرکے 3 گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا۔آگ لگنے کا واقعہ سیالکوٹ بائی پاس کے قریب معافی والا میں قائم تیل کے…