جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تعمیر نو کے بعد فیصل آباد ایئرپورٹ کا رن وے آپریشنل

فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کو بھی تعمیر نو کے بعد آپریشنل کردیا گیا ہے۔دوبارہ تعمیر کیے گئے رن وے پر پہلی فلائٹ پی کے 224 بدھ کی رات 10 بجے اتری۔ اس موقع پر ایئرپورٹ مینجر، سینئر اے ٹی سی او اور پروجیکٹ ڈائریکٹر اپنی ٹیموں کے…

اسپیکر گلگت بلتستان مستعفی، ڈپٹی اسپیکر احمد ایڈوکیٹ اسپیکر کے عہدے کیلئے نامزد

اسپیکر گلگت بلتستان امجد زیدی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ڈپٹی اسپیکر احمد ایڈوکیٹ کو اسپیکر کے عہدے کےلیے نامزد کردیا گیا ہے۔صوبائی وزیر سیاحت راجہ ناصر کے مطابق وزیراعلیٰ نے اسپیکر کا استعفیٰ گورنر گلگت بلتستان کو ارسال کر دیا…

قومی اسمبلی اجلاس میں پیپلز پارٹی ایم این اے شگفتہ جمانی کی حکومت پر تنقید

پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے حکومت پر تنقید کی اور کہا کہ ہمیں فنڈز نہیں دیے جاتے لیکن ووٹ لیے جاتے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران شگفتہ جمانی نے کہا کہ میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے ایم این اے کی…

9 مئی تخریب کاری میں ملوث 46 خواتین کو گرفتار کیا، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں 9 مئی کی تخریب کاری میں ملوث 300 میں سے 46 خواتین کو گرفتار کیا۔انہوں نے کہا کہ 29 خواتین ضمانت پر رہا ہوچکی ہیں، جیل میں قید 17 خواتین کی شناخت پریڈ جاری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ…

آڈیو لیکس کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیاگیا

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقات کے لئے خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا اور نجم الثاقب کو طلبی کا نوٹس بھی معطل کردیا۔بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

عمران قوم سے معافی مانگیں تو ڈائیلاگ ہوسکتے ہیں، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ خلوص نیت سے مذاکرات کیے تھے، پورے ملک میں ایک وقت میں الیکشن کا مطالبہ پی ٹی آئی نے مان لیا تھا، اگر عمران خان قوم سے معافی مانگیں تو ڈائیلاگ ہو…

جرمنی نے روس کے 4 قونصل خانوں کے لائسنس منسوخ کر دیے

جرمنی نے روس کے 4 قونصل خانوں کے لائسنس منسوخ کر دیے۔ جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ لائسنس منسوخی کا اقدام روسی اقدام کے جواب میں کیا گیا ہے۔جرمن وزارت خارجہ نے کہا کہ روس کے 5 میں سے 4 قونصل خانوں کے لائسنس منسوخ کیے ہیں۔روس نے جرمن…

لبنان: شامی سرحد کے قریب دھماکا، فلسطینی تنظیم کے 5 ارکان جاں بحق

لبنان میں شامی سرحد کے قریب دھماکے میں فلسطینی تنظیم کے 5 ارکان جاں بحق ہوگئے۔فلسطینی تنظیم پاپولر فرنٹ فار لبریشن فلسطین (پی ایف ایل پی) کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی حملے میں پی ایف ایل پی کے 5 ارکان جاں بحق ہوئے جبکہ اس…

کراچی: پی ٹی آئی بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاریاں، حافظ نعیم کی ہائیکورٹ میں درخواست

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے شہر قائد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کردی۔حافظ نعیم الرحمان کی درخواست پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ جنہیں گرفتار کیا…

قومی اسمبلی: پاکستان رویت ہلال بل 2022 اتفاق رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے پاکستان رویت ہلال بل 2022 اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔وزیر مملکت شہادت اعوان نے ایوان میں بل پیش کیا، قومی اسمبلی اجلاس میں بل کی شق وار منظوری دے دی گئی۔الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات ایکٹ 2017 میں ترامیم پر پارلیمانی…

200 بھارتی ماہی گیروں کو کل ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کیا جائے گا

پاکستان کی سمندری حدود سے گرفتار کیے گئے مزید 200 ماہی گیروں کو کل (یکم جون جمعرات) شام چھ بجے کراچی کے ملیر ڈسٹرکٹ جیل لانڈھی سے رہا کیا جائے گا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل ملیر محمد ارشد کے مطابق گزشتہ دنوں دو سو بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کے…

سردار تنویر الیاس نے عمران خان کو نام نہاد سیاسی رہنما قرار دیدیا

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے عمران خان کو نام نہاد سیاسی رہنما قرار دے دیا۔جناح ہاؤس لاہور کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سردار تنویر الیاس نے کہا کہ عمران خان نے نوجوانوں کو گمراہ کیا اور جھوٹے وعدے کیے۔انہوں…

لاہور: مختلف علاقوں میں خواجہ سرا اور 3 خواتین سے مبینہ زیادتی

لاہور کے مختلف علاقوں میں خواجہ سرا اور 3 خواتین سے مبینہ زیادتی کی وارداتیں پیش آئی ہیں۔ واقعات میں ملوث ملزمان تاحال گرفتار نہ کیے جاسکے۔ پولیس کے مطابق رائیونڈ میں دو ملزمان نے خواجہ سرا انمول کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا…

جہانگیر ترین سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات

سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے تحریک انصاف کی سابق رہنما فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اپنی نئی سیاسی جماعت کے قیام کیلئے مختلف شخصیات سے مشاورت کر رہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ جہانگیر ترین سے فردوس عاشق…

اداروں پر حملے عمران خان کا وتیرہ ہے، محسن شاہنواز رانجھا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ اداروں پر حملے کرنا عمران خان کا وتیرہ ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ عمران خان کو ملک میں آگ لگانے کے باوجود اجتماعی ریلیف دے دیا جاتا…

کراچی: ہتھنی مدھوبالا کو جون کے آخر میں سفاری پارک منتقل کردیا جائے گا

کراچی میں ہتھنی مدھوبالا کو جون کے آخر میں سفاری پارک منتقل کر دیا جائے گا۔انتظامیہ کے مطابق ہتھنی مدھوبالا کو سفاری پارک منتقل کرنے کیلئے سنکچری کی تعمیر جاری ہے۔ڈائریکٹر چڑیا گھر کا کہنا ہے کہ معاملات کے جائزے کیلئے ’فور پاز‘ کا…

برطانوی فوجی سربراہ سر پیٹرک نکولس کی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک نکولس بدھ کو جی ایچ کیو پہنچے جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے جنرل سر پیٹرک نکولس کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ آئی ایس پی…

9 مئی کے واقعات عمران خان کے اُکسانے پر ہوئے، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات عمران خان کے اکسانے پر ہوئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے لیے لوگوں کی ذہن سازی اور تربیت کی گئی، فوجی تنصیبات پر حملے عمران خان کے…