جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایلون مسک کی مستقبل کی جنگوں سے متعلق عجیب و غریب پیشگوئیاں

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے مستقبل کی جنگوں کے بارے میں کچھ عجیب و غریب پیشگوئیاں کی ہیں۔ایلون مسک کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ٹیکنالوجی بنانے والے ممالک جوکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے کنٹرول کیے جانے والے مسلح ڈرون بڑے…

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے  اعجاز چوہدری…

کراچی: ایم کیو ایم لندن کا کارکن گرفتار

محکمۂ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے کورنگی سے ایم کیو ایم لندن کے کارکن کو گرفتار کر لیا۔اس حوالے سے سی ٹی ڈی کے انچارج نے کہا ہے کہ گرفتار ملزم ایم کیو ایم لندن کورنگی سیکٹر کا مفرور سابق یونٹ انچارج ہے۔انہوں نے…

بابر اعظم اور محمد رضوان کی یادگارِ شہداء پر حاضری

یومِ تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ہونے والی مرکزی تقریب میں بابر اعظم اور محمد رضوان بھی شریک ہوئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور شہداء کے ایصال ثواب کے…

منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا کیس، چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت خارج

اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت خارج کر دی۔ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔پرویز…

سروسز چیفس، ریٹائرڈ اور سروسز افسران کا شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت

یومِ تکریمِ شہداء پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس، ریٹائرڈ اور سروسز افسران نے شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آج کا دن پوری قوم کے لیے مسلح افواج، قانون…

توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد31 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کے کیس میں آئی جی اسلام آباد کو31 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کے کیس کی سماعت ہوئی۔اسلام آباد…

جی ایچ کیو میں یومِ تکریمِ شہداء کی مرکزی تقریب

ملک بھر میں یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان آج منایا جارہا ہے۔آج کے دن کی مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یادگارِ شہدا پر ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مہمانِ خصوصی تھے۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یادگارِ…

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کیس کی سماعت جج عبہر گل کریں گی۔پولیس نے سخت سیکیورٹی میں عمر سرفراز…

وزیر اعظم کا ریڈیو پاکستان پشاور کے ملازمین کی تنخواہیں فی الفور ادا کرنے کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے  ریڈیو پاکستان پشاور کے ملازمین کی تنخواہیں فی الفور ادا کرنے کا اعلان کر دیا۔ڈی جی ریڈیو نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت کو بہت نقصان پہنچایا، 100 سال…

مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض کیا کرکٹ چھوڑ رہے ہیں؟

مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے اپنے مستقبل کے حوالے سے چیزوں کو واضح کردیا۔مشیرِ کھیل پنجاب بننے کے بعد وہاب ریاض ذمے داریوں اور کام کے باوجود کرکٹ سے دور نہ رہ سکے۔وہاب ریاض نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں باقاعدگی سے ٹریننگ کا آغاز کردیا اور…

پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے 40 غیر قانونی اسٹیشن سیل

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کا نوٹس لے لیا۔ترجمان اوگرا کے مطابق سرگودھا، صادق آباد، ملتان اور بھکر میں کارروائی کر کے پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے 40 غیر قانونی اسٹیشن سیل کردیے گئے۔اوگرا انفورسمنٹ ٹیم کو پیٹرولیم…

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی سعودی خاتون سے شادی جس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رکھی ہے

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی سعودی خاتون سے شادی جس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رکھی ہے،تصویر کا کیپشناُردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ ثانی اور سعودی آرکیٹکٹ رجوہ آل سيف کی منگنی گذشتہ سال اگست میں ہوئی تھی2 گھنٹے قبلاُردن کے ولی…

یوم تکریم شہدائے پاکستان آج منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جارہا ہے، جی ایچ کیو میں یادگارِ شہداء پر مرکزی تقریب ہوگی۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر تقریب کے مہمانِ خصوصی ہوں گے، چیف آف نیول اسٹاف اور چیف آف ایئر اسٹاف بھی یادگار شہداء پر خِراج…

گورنر سندھ کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس میں ایک ایک چیز کو آگ لگائی گئی، یہ لیڈر کو گرفتار کرنے کا غصہ نہیں تھا بلکہ بیرونی ایجنڈا تھا۔جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یہ وہی غصہ ہے جو…

امریکا نے بنگلادیش کے لیے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی

امریکا نے بنگلادیش کے لیے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی ہے۔امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نئی ویزا پالیسی بنگلادیش میں آزاد، شفاف، پُرامن قومی انتخابات میں معاونت کے لیے ہے، جمہوری انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے والوں کو امریکی ویزا…

آئی جی پنجاب نے 44 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 44 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔سینٹرل پولیس آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے افسران میں 9 ایس پی اور 35 ڈی ایس پی شامل ہیں۔نوٹیفیکیشن کے مطابق مستنصر عطا باجوہ ایس…

بابر اعظم کا کرکٹ کے بعد سب سے بڑا مشغلہ کیا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کرکٹ کے بعد سب سے بڑا مشغلہ ہیوی بائیک کی رائیڈ ہے۔بابراعظم نے لاہور کی سڑکوں پر ہیوی بائیک کے ساتھ گشت کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کردی۔ویڈیو کے کیپشن میں کپتان بابر اعظم نے لکھا کہ…

چیلنجز پر قابو پانے کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے، صدر مملکت

یوم تکریمِ شہداء پر صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجز پر قابو پانے کے لیے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔وڈیو پیغام میں صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ جوانوں اور افسران نے…

کراچی، مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں کورنگی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹھٹھہ کے پولٹری فارموں سے مردہ مرغیاں خرید کر شہر میں سپلائی کرنے والے گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔عوامی کالونی میں گشت کے دوران پولیس نے دو سوزوکی پک اپ کو تلاشی کے لیے روکا تو اس پر…