جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے بڑھا دیے

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگ گئے، عوام کو...ترجمان ریلوے کے مطابق تمام میل ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان نے…

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سعودی سفیر کی ملاقات

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی۔ سعودی سفیر نے خادم حرمین شریفین کی جانب سے وزیراعظم کو مبارکباد دی۔وزیراعظم نے پاکستان کے معاشی استحکام اور ترقی کےلیے سعودی حکومت کی مدد پر شکریہ ادا کیا۔اس…

کے ٹو پر مہم جوئی کے دوران پورٹر محمد حسن کی موت کی تحقیقات شروع

کے ٹو پر مہم جوئی کے دوران پورٹر محمد حسن کی موت کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ سربراہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی اقبال حسین کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں مہم جوئی کے اخلاقی تقاضوں میں غفلت کے پہلو کو دیکھا جا رہا ہے۔محمد حسن کو زخمی حالت میں پہاڑ سے…

فیفا ویمنز ورلڈکپ: دوسرے سیمی فائنل میں میزبان آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ فائنل میں

فیفا ویمنز ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے میزبان آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ انگلش ویمن ٹیم ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچی ہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے…

حکومت بدلے لیکن معاشی پالیسی تبدیل نہیں ہونی چاہیے، نیئر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ حکومتیں بدلتی رہیں لیکن معاشی پالیسیاں تبدیل نہیں ہونی چاہئیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں نیئر بخاری نے کہا کہ اتحادی حکومت کی اجتماعی کارکردگی سے ملک ڈیفالٹ نہیں ہوا۔انہوں نے…

بیلجیئم یورپی انوویشن اسکور بورڈ 2023 کا پانچوں سب سے زیادہ اختراعی ملک قرار

بیلجیئم کو سالانہ یورپی انوویشن اسکور بورڈ 2023 میں ڈنمارک، سوئیڈن، فن لینڈ اور نیدرلینڈز کے بعد یورپی یونین کا پانچواں سب سے زیادہ اختراعی ملک قرار دیا گیا ہے۔یورپین یونین کی جانب سے شائع ہونے والے سالانہ یورپین انوویشن اسکور بورڈ 2023…

دعا ہے کہ ہم بھی پاکستان جائیں، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔لندن میں جیو نیوز سے مختصر گفتگو کے دوران صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ آپ کے پاکستان جانے کی خبریں گرم ہیں؟سابق وزیر اعظم نواز شریف…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج ہوگا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج ہوگا۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ نگراں حکومت نے ماضی کی حکومتوں کے ظالمانہ اقدامات کی توثیق کر دی۔ امیر…

سندھ پولیس کے 3 افسران کو DIG کے عہدے کے رینک لگادیے گئے

سندھ پولیس کے 3 سینئر پولیس افسران کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کے عہدے کے رینک لگا دیے گئے۔سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) کراچی میں منعقدہ ایک سادہ مگر پُروقار تقریب کے دوران آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی پانے…

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی، اپوزیشن لیڈر نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے 3 نام بھیج دیے

نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کاکڑ نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے 3 نام اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو بھیج دیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پارلیمانی اراکین میں عبدالواحد صدیقی، یونس زہری اور نواز کاکڑ…

ملک میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 900 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 800 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے اضافے سے ایک لاکھ…

ونفاسٹ: ویتنام کی الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی جو جنرل موٹرز اور فورڈ کو بھی مات دے رہی ہے

ونفاسٹ: ویتنام کی الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی جو جنرل موٹرز اور فورڈ کو بھی مات دے رہی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ماریکو اوئیعہدہ, بزنس رپورٹر27 منٹ قبلویتنام کی الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ’وِنفاسٹ‘ کی سٹاک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 303 روپے سے متجاوز

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسہ جاری ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.50 روپے مہنگا ہو کر 303.50 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 2.99 روپے مہنگا ہو کر 294 روپے 50 پیسے کا ہے۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم…

اپنے ملک کے بارے میں مثبت خبریں پھیلائیں، کین ڈول

عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے یوم آزادی کے موقع پر برج خلیفہ پر قومی پرچم روشن نہ ہونے کے بارے میں افواہ پھیلانے والی صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔کین ڈول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دبئی میں برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم…

افغانستان میں 15 اگست کو عام تعطیل کیوں تھی؟

طالبان کی افغانستان میں واپسی کو 2 سال مکمل ہوگئے، غیرملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر طالبان حکومت کی جانب سے 15 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق 15 اگست کو طالبان واپسی کے 2 سال مکمل ہونے پر ترجمان ذبیح…

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ڈویژن بینچ 22 اگست کو کرے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس…

نگراں وفاقی کابینہ کیلئے مشاورت مکمل، جلیل عباس کو خارجہ، سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ دیے جانے کا…

نگراں وفاقی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی۔ذرائع کے مطابق  جلیل عباس جیلانی کو وزارت خارجہ اور سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے۔دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر سید محمد علی کو وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان…

سائفر گمشدگی کا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ درج

سائفر گمشدگی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ میں سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔اس حوالے سے انسداد دہشت گردی ونگ میں تعینات…

پولیس کا بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ

توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کے معاملے میں پولیس نے بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس معاملے پر بشریٰ بی بی سے 2 آڈیو لیکس سے متعلق سوالات کئے گئے ہیں جن کا انکار کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے…

سائفر کی تحقیقات کے معاملے پر اعظم خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش

سائفر کی تحقیقات کے معاملے پر سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز پہنچ کر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو ایف آئی اے آفس میں آج طلب کیا گیا تھا جہاں ان سے سائفر سے متعلق…