جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اپنے ملک کے بارے میں مثبت خبریں پھیلائیں، کین ڈول

عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے یوم آزادی کے موقع پر برج خلیفہ پر قومی پرچم روشن نہ ہونے کے بارے میں افواہ پھیلانے والی صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔کین ڈول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دبئی میں برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم…

افغانستان میں 15 اگست کو عام تعطیل کیوں تھی؟

طالبان کی افغانستان میں واپسی کو 2 سال مکمل ہوگئے، غیرملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر طالبان حکومت کی جانب سے 15 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق 15 اگست کو طالبان واپسی کے 2 سال مکمل ہونے پر ترجمان ذبیح…

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ڈویژن بینچ 22 اگست کو کرے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس…

نگراں وفاقی کابینہ کیلئے مشاورت مکمل، جلیل عباس کو خارجہ، سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ دیے جانے کا…

نگراں وفاقی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی۔ذرائع کے مطابق  جلیل عباس جیلانی کو وزارت خارجہ اور سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے۔دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر سید محمد علی کو وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان…

سائفر گمشدگی کا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ درج

سائفر گمشدگی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ میں سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔اس حوالے سے انسداد دہشت گردی ونگ میں تعینات…

پولیس کا بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ

توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کے معاملے میں پولیس نے بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فرانزک کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس معاملے پر بشریٰ بی بی سے 2 آڈیو لیکس سے متعلق سوالات کئے گئے ہیں جن کا انکار کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے…

سائفر کی تحقیقات کے معاملے پر اعظم خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش

سائفر کی تحقیقات کے معاملے پر سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز پہنچ کر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو ایف آئی اے آفس میں آج طلب کیا گیا تھا جہاں ان سے سائفر سے متعلق…

غیر ملکی مخیر پاکستانیوں کا رضوانہ اور ایمن کی امداد کا اعلان

نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ معصوم بچیوں رضوانہ اور ایمن پر گھریلو تشدد کے بارے میں جیو نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد غیر ملکی مخیر پاکستانیوں نے ان بچیوں کے لیے امداد بھیجی ہے۔ ڈاکٹرجاوید اکرم نے بتایا کہ گھریلو…

وہاب ریاض نے ریٹائرمنٹ لینے کی وجہ بتا دی

انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ  اب بھی پاکستان کی طرف سے کھیلنا چاہتا ہوں لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ مشکل ہی نہیں ناممکن ہے، میری اب جگہ نہیں بنتی، پاکستان کے پاس اچھے فاسٹ بولرز ہیں۔لاہور میں پریس…

واٹس ایپ ویب کے لیے نئے سیکیورٹی فیچر کی آزمائش

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے نئے فیچر متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ہی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے پلیٹ فار اپنے ویب ورژن کے لیے نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ واٹس…

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ مزید تاخیر کا شکار

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ مزید تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں، اس معاملے پر بات چیت کا عمل جاری ہے۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں سے مختلف شقوں پر بات چیت جاری ہے، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے علاوہ دیگر لیگز کی اجازت کے معاملے پر بات چیت ہو…

سی ویو سے ڈاکٹر سارہ کی لاش ملنے کا کیس، ملزم کی ضمانت منظور

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں سی ویو سے ڈاکٹر سارہ کی لاش ملنے کے کیس میں ملزم شان سلیم کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے ملزم شان سلیم کو دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے اور ٹرائل کورٹ کو دو ماہ میں کیس نمٹانے کی ہدایت کی…

کراچی: پولیس مقابلے میں ہلاک 5 ڈاکوؤں میں سے 3 کی شناخت ہوگئی

نارتھ کراچی میں گھر میں ڈکیتی کے لیے داخل ہونے والے 5 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے، ہلاک ڈاکوؤں میں سے تین کی شناخت ہو گئی ہے۔ ایس ایس سینٹرل معروف عثمان کے مطابق ڈاکوؤں کی شناخت پائندہ خان، عبداللہ اور عمران کے نام سے ہوئی ہے،…

لاہور کے این اے 131 میں دوبارہ گنتی، چیئرمین PTI کی درخواست غیرمؤثر ہونے پر نمٹا دی گئی

سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 131 لاہور میں دوبارہ گنتی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔چیف جسٹس نے وکیل بابر اعوان…

صحافی جان محمد کے قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنادی گئی

سکھر میں صحافی جان محمد کے قتل کی تحقیقات کے لیے 7 رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنادی گئی۔جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں آئی ایس آئی، ایم آئی، آئی بی، ایف آئی اے، رینجرز اور پولیس کے افسر شامل ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے…

ڈپٹی کمشنر کا کسی کو بھی بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیار بحال

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بینچ نے تھری ایم پی او کے لیے پیشگی عدالتی اجازت کی پابندی کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا جس کے بعد ڈپٹی کمشنر کا کسی کو کسی بھی وقت بغیر اجازت نظربند کرنے کا اختیار بحال ہو گیا۔ جسٹس جواد حسن اور…

ایم پی او آرڈر معطل، شہریار آفریدی کو گھر جانے کی اجازت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریارآفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر معطل کرکے رہنما پی ٹی آئی کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔شہریار…

ایم پی او آرڈر معطل، شہریار آفریدی کو گھر جانے کی اجازت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریارآفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر معطل کرکے رہنما پی ٹی آئی کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔شہریار…

انٹر بینک میں ڈالر 293.50 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 1.99 روپے مہنگا ہو کر 293.50 روپے کا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک محمد بوستان نے کہا ہے کہ درآمدی کنٹینرز رُکے ہوئے تھے جو اب کلیئر ہوئے اس لیے بھی ڈالر کی قیمت بڑھی ہے۔ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ملک…

امریکی ریاست ہوائی میں جنگل میں آگ سے اموات 100 سے زائد ہوگئیں

امریکا کی ریاست ہوائی میں جنگل میں آگ لگنے کے باعث اموات 100 سے زائد ہوگئیں۔امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی میں لگنے والی آگ کو امریکا کی 100 سالہ تاریخ کی بدترین آتشزدگی قرار دیا جا رہا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنگلات سے پھیلی آگ سے…