ہفتہ، 31 اکتوبر، 2026 · 21 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, اسرائیلی الیکشنز، کیا عرب پارٹیوں کی تاریخی کامیابی فلسطینیوں کے لیے کوئی بہتری لا سکتی ہے؟ , دورانیہ 19,57

دنیا
ویڈیو, اسرائیلی الیکشنز، کیا عرب پارٹیوں کی تاریخی کامیابی فلسطینیوں کے لیے کوئی بہتری لا سکتی ہے؟ , دورانیہ 19,57

📹 Watch video

اسرائیل کے الیکشنز میں نیتن یاہو کی لِکُد پارٹی کی قیادت میں دائیں بازو کا اتحاد، اور گادی آئیزنکاٹ کی نئی یاشار پارٹی کی قیادت میں نسبتا کم دائیں بازو کا اتحاد، دونوں ہی 61 سیٹوں کے میجِک نمبر تک پہنچنے میں ناکام رہے ہیں۔

جزوی نتائج کے مطابق عرب قیادت والی جماعتوں نے تقریباً 19 نشستیں حاصل کی ہیں، جو انھیں پارلیمان میں طاقت کے توازن کا اہم عنصر بنا سکتی ہیں۔ تو کیا اب عرب جماعتیں فیصلہ کریں گی کہ اسرائیل میں حکومت کون بنائے گا؟

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژول پروڈیوسر: احسن محمد یونس

بشکریہ بی بی سی اردو