منگل، 17 نومبر، 2026 · 8 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, انٹیل کے سرمایہ کاروں نے اپنی کمپنی کے خلاف کیس کیوں کیا؟ , دورانیہ 1,37

دنیا
ویڈیو, انٹیل کے سرمایہ کاروں نے اپنی کمپنی کے خلاف کیس کیوں کیا؟ , دورانیہ 1,37

📹 Watch video

امریکی چِپ ساز کمپنی انٹیل (Intel) کے خلاف اس کے شیئر ہولڈرز نے مقدمہ دائر کیا ہے۔ ان کا الزام ہے کہ کمپنی نے پرسنل کمپیوٹرز (PCs) کی فروخت میں آنے والی شدید گراوٹ کی اصل سنگینی کو چھپایا، جس کے نتیجے میں کمپنی کے شیئر کی قیمت ایک ہی دن میں تقریباً 29 فیصد تک گر گئی۔ مزید تفصیل نہال روشن کی اس ویڈیو میں۔

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: عدیل احمد

بشکریہ بی بی سی اردو