جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

World

انڈیا: سورت کی اربوں ڈالر کی ہیروں کی صنعت جسے غیر یقینی نے گرہن لگا دیا

انڈیا: سورت کی اربوں ڈالر کی ہیروں کی صنعت جسے غیر یقینی نے گرہن لگا دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبل’چار پانچ ماہ پہلے کمپنی کے مینیجر نے فون کیا اور کہا کہ ملازمین کی تعداد کم کرنی ہے، اس لیے آپ استعفیٰ دیں۔ ’میں گھر میں اکیلی…

امریکہ مغربی اتحادیوں کی جانب سے یوکرین کو ایف 16 جنگی طیارے دینے پر رضامند

امریکہ مغربی اتحادیوں کی جانب سے یوکرین کو ایف 16 جنگی طیارے دینے پر رضامند،تصویر کا ذریعہGetty Images55 منٹ قبلامریکہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مغربی اتحادیوں کو یوکرین کو جدید ترین لڑاکا طیاروں کی فراہمی کی اجازت دے گا، جس میں امریکی ساختہ…

امریکہ کا دیوالیہ ہونا دیگر عالمی معیشتوں کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟

امریکہ کا دیوالیہ ہونا دیگر عالمی معیشتوں کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیئربیل جورڈنعہدہ, بزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلامریکی حکومت اس وقت تاریخ کا سب سے اہم اور پرخطر داؤ کھیل رہی ہے۔

تین لڑکیوں کا قاتل جو پولیس کو 30 سال بعد ایسی جگہ سے ملا جہاں سے توقع نہیں تھی

تین لڑکیوں کا قاتل جو پولیس کو 30 سال بعد ایسی جگہ سے ملا جہاں سے توقع نہیں تھیمضمون کی تفصیلمصنف, گلبرٹ جانعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلتین 16 سالہ لڑکیوں کا گلا گھونٹنے سے ہلاکت، ایک سیریل کلر کی تلاش کے لیے برطانیہ کی تاریخ کا سب سے

ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات پر 16 کروڑ پاؤنڈ سے زیادہ خرچہ آیا

ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات پر 16 کروڑ پاؤنڈ سے زیادہ خرچہ آیا،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, چارلی ایڈمز عہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلبرطانیہ کی وزارتِ خزانہ نے بتایا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات اور سوگ کے دوران

فوجی بغاوت جس پر فجی کے وزیر اعظم کو 36 برس بعد انڈین نژاد شہریوں سے معافی مانگنی پڑی

فوجی بغاوت جس پر فجی کے وزیر اعظم کو 36 برس بعد انڈین نژاد شہریوں سے معافی مانگنی پڑی،تصویر کا ذریعہFAIRFAX MEDIA ARCHIVES،تصویر کا کیپشنرابوکا کی یہ تصویرہ 24 مئی سنہ 1987 کو لی گئی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, شبھم کشورعہدہ, بی بی سی نیوز21

نیویارک میں ٹرک حملے میں ملوث ڈرائیور کو دس مرتبہ پھانسی اور 260 برس کی قید

نیویارک میں ٹرک حملے میں ملوث ڈرائیور کو دس مرتبہ پھانسی اور 260 برس کی قید،تصویر کا کیپشننیویارک میں ٹرک سے حملہ: سیف اللہ سیپوف کون ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, شان سیڈونعہدہ, بی بی سی نیوز18 منٹ قبلمشرقِ وسطیٰ کی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ

انڈیا کو ممبئی حملوں میں مطلوب پاکستانی نژاد کینیڈین شہری تہور حسین رانا کون ہیں؟

انڈیا کو ممبئی حملوں میں مطلوب پاکستانی نژاد کینیڈین شہری تہور حسین رانا کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہANIمضمون کی تفصیلمصنف, زبیر احمدعہدہ, بی بی سی نیوز، دہلی51 منٹ قبل26 نومبر 2008 کی رات، دہشت گرد گروپ لشکر طیبہ سے مبینہ طور پر وابستہ دس

’ہم مہینے میں صرف ایک مرتبہ گوشت کھاتے ہیں‘: 109 فیصد شرح مہنگائی والے ملک میں رہنا کیسا ہوتا ہے؟

’ہم مہینے میں صرف ایک مرتبہ گوشت کھاتے ہیں‘: 109 فیصد شرح مہنگائی والے ملک میں رہنا کیسا ہوتا ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, ویرونیکا سمنکعہدہ, بی بی سی نیوز منڈو، آرجنٹینا2 گھنٹے قبلرواں سال اپریل میں ارجنٹینا میں مہنگائی کی شرح کا سالانہ تخمینہ

روس سے سستے داموں خام تیل لے کر اس سے بنائی گئی مصنوعات یورپ کو فروخت کرنے پر یورپی یونین انڈیا سے…

روس سے سستے داموں خام تیل لے کر اس سے بنائی گئی مصنوعات یورپ کو فروخت کرنے پر یورپی یونین انڈیا سے ناراض،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلیورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو انڈیا کے خلاف…

’گھر کیوں تباہ کرنا پڑے؟ کیا ان معذوروں نے راکٹ فائر کیے ہیں؟ جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ہمارا کوئی لینا…

’گھر کیوں تباہ کرنا پڑے؟ کیا ان معذوروں نے راکٹ فائر کیے ہیں؟ جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں‘،تصویر کا کیپشنرحمہ نبہان اور اس کا خاندان اب اپنے تباہ شدہ گھر کے باہر سو رہے ہیں۔ مضمون کی تفصیلمصنف, ٹام بیٹ مینعہدہ, غزہ سے

ممبئی حملے: امریکی عدالت کی پاکستانی نژاد تاجر تہور رانا کو انڈیا کے حوالے کرنے کی اجازت

ممبئی حملے: امریکی عدالت کی پاکستانی نژاد تاجر تہور رانا کو انڈیا کے حوالے کرنے کی اجازت،تصویر کا ذریعہANI2 گھنٹے قبلامریکہ کی ایک عدالت نے شکاگو کے پاکستانی نژاد کینیڈین تاجر تہور رانا کو انڈیا کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔تہوار رانا…

گاڑی پر برطانیہ سے پاکستان کا سفر: ’سب سے مہنگا پیٹرول انگلینڈ، سب سے سستا ایران میں ملا‘

گاڑی پر برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے محمد سرور: ’سب سے مہنگا پیٹرول انگلینڈ، سب سے سستا ایران میں ملا‘،تصویر کا ذریعہMuhammad Sarwarمضمون کی تفصیلمصنف, فرقان الہیعہدہ, بی بی سی اردو، لاہور9 منٹ قبلبرطانیہ سے پاکستان تک کا طویل سفر وہ

نوجوانی میں لیموں پانی اور بیگل بریڈ فروخت کرنے والے اردوغان ترکی کے طاقتور سربراہ کیسے بنے

نوجوانی میں لیموں پانی اور بیگل بریڈ فروخت کرنے والے اردوغان ترکی کے طاقتور سربراہ کیسے بنے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلایک عام زندگی سے آغاز کرنے کے بعد رجب طیب اردوغان آج ایک بہت بڑی سیاسی شخصیت بن گئے ہیں، وہ 20 سال سے ترکی…

عثمانیہ دور کی قدیم حویلیاں جو گرمیوں میں ٹھنڈی اور سردیوں میں گرم رہتی ہیں

عثمانیہ دور کی قدیم حویلیاں جو گرمیوں میں ٹھنڈی اور سردیوں میں گرم رہتی ہیں،تصویر کا ذریعہSoumya Gayatriمضمون کی تفصیلمصنف, سومیا گائتریعہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبلوہ جون کا ایک گرم دن تھا جب میں شمالی ترکی کے شہر سفرانبولو پہنچی

قرضوں کی حد مقرر کرنے پر تنازع امریکہ کو معاشی بحران کی طرف دھکیل رہا ہے؟

قرضوں کی حد مقرر کرنے پر تنازع امریکہ کو معاشی بحران کی طرف دھکیل رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, انتھونی زرچرعہدہ, بی بی سی نیوز51 منٹ قبلاگر بات کی جائے امریکہ کے لیے قرض کی مقررہ حد کو بڑھانے سے متعلق ہونے والی گفت و

نابینا ریس ڈرائیور جو 180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی بھگا سکتے ہیں

نابینا ریس ڈرائیور جو 180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی بھگا سکتے ہیں،تصویر کا ذریعہG.D.ELMمضمون کی تفصیلمصنف, گوئیلیرمو ڈی اولموعہدہ, بی بی سی نیوز نامہ نگار، پیروایک گھنٹہ قبللال رنگ کی ٹیوٹا کورولا لاچوٹانا سرکٹ پر 180 کلومیٹر فی

یوٹیوبر کا ’ویووز‘ کے لیے جہاز گرانے کا اعتراف

یوٹیوبر کا ’ویووز‘ کے لیے جہاز گرانے کا اعتراف،تصویر کا ذریعہTrevor Jacob2 گھنٹے قبلنومبر 2021 میں 29 سالہ ٹریور جیکب نے سانتا باربرا، کیلیفورنیا کے ہوائی اڈے سے ایک سولو فلائٹ اڑائی۔ ان کے جہاز میں کیمرے لگے ہوئے تھے۔ کیمروں کے ساتھ جیکب…

عرب ممالک میں انڈیا اتنا اہم اور پاکستان اتنا غیر اہم کیوں ہو گیا ہے؟

عرب ممالک میں انڈیا اتنا اہم اور پاکستان اتنا غیر اہم کیوں ہو گیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رجنیش کمارعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکہ، انڈیا اور متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیروں کی سعودی عرب کے ولی

برطانیہ یوکرین کو کون کون سے ہتھیارفراہم کر رہا ہے؟

برطانیہ یوکرین کو کون کون سے ہتھیارفراہم کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ براؤن اور تورل احمدزادےعہدہ, بی بی سی نیوز، وِژیؤل جرنلزم46 منٹ قبلیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اس وقت برطانیہ میں وزیر اعظم رشی