آبدوز سکینڈل: پاکستان کے ساتھ معاہدے میں سابق فرانسیسی وزیرِاعظم بدعنوانی کے الزامات سے بری
آگسٹا آبدوز سکینڈل کی کہانی: سابق فرانسیسی وزیرِ اعظم ایڈوارڈ بالادور کو بری کر دیا گیا، سابق وزیرِ دفاع کو سزافرانس کی ایک عدالت نے سابق فرانسیسی وزیرِ اعظم ایڈوارڈ بالادور کو کراچی آبدوز کیس میں ’کمیشن‘ کے ذریعے پیسہ بنانے کے الزام سے…