لاپتہ شخص تلاش کرنے والوں کے ساتھ مل کر خود کو تلاش کرتا رہا
ترکی: لاپتہ شخص تلاش کرنے والوں کے ساتھ مل کر خود کو تلاش کرتا رہا47 منٹ قبل ترکی میں ایک گمشدہ شخص انجانے میں اس گروہ میں شامل ہو گیا جو اسے تلاش کرنے نکلا تھا اور اسے کئی گھنٹوں بعد معلوم ہوا کہ سب لوگ تو اُسی کو ڈھونڈنے نکلے تھے۔ترک…