کیا چین سوشلزم کے راستے پر واپس جانے کی کوشش کر رہا ہے؟
شی جن پنگ کا بدلتا چین: کیا چین سوشلزم کے راستے پر واپس جانے کی کوشش کر رہا ہے؟سٹیفن میکڈونلبی بی سی نیوز، بیجنگ59 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرواں برس چین میں کمیونسٹ پارٹی کے سو سالہ تقریبات کا انعقاد کیا گیادہائیوں…