سعودی عرب میں 3 دہشتگردوں کو سزائے موت دے دی گئی
سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ دارالحکومت ریاض سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والے تینوں دہشتگرد سعودی شہری تھے۔ وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والے تینوں دہشتگردوں کے دہشت گرد تنظیموں سے رابطے تھے۔…