پیر یکم ذیقعد 1444ھ 22؍مئی 2023ء

فیض اللّٰہ کموکا نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی

فیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی فیض اللّٰہ کموکا نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

فیض اللّٰہ کموکا نے پی ٹی آئی وسطی کی نائب صدارت بھی چھوڑ دی۔

اپنے بیان میں سابق رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں چل سکتا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.