جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ہم خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو پاک امریکا تعلقات کے لیے اہم ہے۔پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ اہم امور پر گفتگو کے لیے پاکستانی حکام سے براہ راست رابطے میں رہتے…

پیر کو 4 سابق اراکین پی ٹی آئی سے الگ ہوئے

پیر کو بھی چار سابق اراکین اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ گئے۔گوجرانوالہ سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر رانا نذیر احمد خان اور کراچی سے رکن سندھ اسمبلی شہزاد اعوان نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ مہنگائی میں…

فرنچ اوپن: نوواک جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔کوارٹر فائنل میں نوواک جوکووچ نے روس کے کیرن کیچانوو کو 1-3 سے شکست دی۔نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور 6-4، 6-7، 2-6 اور 4-6 رہا۔بشکریہ جنگbody a…

اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی مدت اگست میں مکمل ہوگی جس کے بعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘‘ میں بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نگراں…

نئے بجٹ میں الیکشن کی رقم رکھیں گے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نئے بجٹ میں الیکشن کےلیے بھی رقم رکھی جارہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہی ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ 9 جون کو پیش…

کراچی، بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ و دیگر سامان برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کسٹم انفورسمنٹ نے بھاری مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ترجمان کسٹمز انفورسمنٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹ، شیشہ فلیور،…

ایچ آر سی پی کا زبیر انجم کی جلد بحفاظت بازیابی کا مطالبہ

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) اور ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈا) نے زبیر انجم کی جلد اور بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔ایچ آر سی پی نے ایسے غیر قانونی واقعات کی روک تھام پر بھی زور…

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت میں کمی کا امکان

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت آج شام تک کم ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے 1550 کلومیٹر دور ہے اور پاکستان کا کوئی بھی ساحلی علاقہ کسی خطرے کی زد میں نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹر…

گھوٹکی،رحیم یارخان کے کچے میں 2 مغوی قتل، پولیس نے لاشیں وصول کرلیں

گھوٹکی اور رحیم یارخان کے کچے کے سرحدی علاقے سے دو مغویوں اور ایک ڈاکو کی لاشں سندھ کی رونتی پولیس نے وصول کر لیں۔ڈی ایس پی اوباڑو کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کے مطالبات منظور نہیں کئے گئے، ڈاکوؤں کے خلاف اغوا اور قتل کا مقدمہ درج کیا جائے گا…

پی پی کا سندھ کے بلدیاتی اداروں کے سربراہان و نائب سربراہان کیلئے نامزد امیدواروں کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سندھ کے بلدیاتی اداروں کے سربراہان و نائب سربرہان کے لیے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔پی پی سندھ کے صدر سینیٹر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات میں کشمور سے…

پولیس والد کو نامعلوم مقام پر لے گئی، حماد اظہر

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ میرے والد کو پولیس نامعلوم مقام پر لے گئی ہے۔حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے والد میاں محمد اظہر کی عمر 82 سال ہے اور وہ شدید بیمار ہیں۔دوسری جانب پنجاب پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس…

پشاور: میاں بیوی نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا

پشاور کے علاقے توحید آباد میں میاں اور بیوی نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پشاور پولیس کے مطابق تیزاب پھینکنے کے واقعے میں خاتون اور بچہ زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق زیارت گل اور اُس کی بیوی نے جھگڑا ہونے پر خاتون پر تیزاب پھینکا۔پشاور…

شمالی وزیرستان، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ بہادری سے لڑتے ہوئے 2 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت…

اسرائیل اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات کیلئے پُرعزم ہیں، امریکی سیکریٹری خارجہ

امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان باضابطہ سفارتی تعلقات کے آغاز کیلئے پُرعزم ہے۔امریکی اسرائیلی پبلک افیئرز کمیٹی (اے آئی پی اے سی) کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ نے کہا…

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بیرون ملک ایک شخص کی بد تمیزی

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ سے بیرون ملک ایک شخص نے بد تمیزی اور بے ہودگی کی۔اس شخص نے قمر جاوید باجوہ کی ویڈیو بنائی اور نازیبا زبان استعمال کی۔جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے خود پر قابو رکھتے ہوئے اُس شخص کو نظر انداز کیا اور اُس…

فلپائن میں طلاق پر پابندی نے مرد و خواتین کی پریشانی بڑھا دی

ویٹیکن سٹی کے بعد فلپائن وہ واحد جگہ ہے جہاں طلاق پر پابندی ہے، کیتھولک چرچ فلپائنی معاشرے میں بہت اثر و رسوخ رکھتی ہے۔کیتھولک چرچ کا کہنا ہے کہ طلاق اس کی تعلیمات کے مخالف عمل ہے۔طلاق کو قانونی بنانے کے حق کیلئے سرگرم افراد کا کہنا ہے…

جاپانی کمپنی نے پورٹیبل واش بیسن متعارف کروایا

مختلف آلات بنانے والی جاپانی مینوفیکچرنگ کمپنی تھانکو نے پورٹیبل واش بیسن متعارف کروا دیا۔اس واش بیسن کی خاص بات یہ ہے کہ اسے کسی بھی جگہ پر صرف ایک منٹ سے بھی کم وقت میں باآسانی اسمبل کیا جاسکتا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ بنتا ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزير داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ بنتا ہے، کوئی تنظیم ریاست کے خلاف بغاوت کرکے ریلیف کا مطالبہ نہیں کر سکتی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ انہوں نے احتجاج…

شیخ رشید نے عثمان بزدار کو بزدلوں کا امام قرار دے دیا

شیخ رشید نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بزدلوں کا امام قرار دے دیا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ قاسم کے ابو نے بزدار کیلئے ہمیشہ اسٹینڈ لیا مگر وہ صرف بس اسٹینڈ نکلا۔شیخ رشید نے…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت نہ رُک نہ سکی، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔فلسطینی حکام کے مطابق محمد التمیمی یکم جون کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا، جو زخموں کی تاب نہ لاتے…