انگلستان میں کوویڈ کی موسمی ویکسینیشن مہم ختم کرنے کا فیصلہ
انگلینڈ کی اسٹیفورڈ شائر کاؤنٹی سمیت ویسٹ مڈلینڈ میں کوویڈ کی موسمی ویکسینیشن مہم رواں ماہ کے اختتام پر ختم کر دی جائے گی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق 30 جون کے بعد کوویڈ ویکسین صرف کمزور افراد کو دی جائے گی۔ نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ…