جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف ڈپٹی میئر کراچی کے گھر کے سامنے احتجاج

پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف ڈپٹی میئر کراچی کے گھر کے سامنے احتجاج کیا گیا۔مشتعل مظاہرین نے نیشنل ہائی وے کے دونوں ٹریک کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا تھا۔احتجاج ختم ہونے کے بعد روڈ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔سلمان مراد ٹاور اور…

رضوانہ کی حالت آہستہ آہستہ خطرے سے باہر آرہی ہے، ڈاکٹرز

جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کی شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت میں مزید بہتری آنےلگی۔میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر جودت سلیم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رضوانہ کی طبعیت میں بہتری پر آکسیجن کا استعمال کم کردیا ہے۔ڈاکٹرجودت…

سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا۔جسٹس مظاہر نقوی کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو بینچ میں شامل کر لیا گیا۔سپریم کورٹ نے بینچ تبدیلی کے بعد نئی کاز لسٹ جاری کر دی۔جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی…

سندھ میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 7 اگست سے ہوگا، محکمہ صحت

سندھ کے مختلف اضلاع میں سات روزہ پولیو مہم کا آغاز 7 اگست سے ہوگا، اس دوران صوبے بھر کے 30 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔صوبائی ترجمان برائے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سندھ کے مختلف اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیو…

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے بڑھ کر 287.25 کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے بڑھ کر 287.25 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 292 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100…

علی امین گنڈاپور کے گھر چھاپے میں پولیس کو کیا ملا؟

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ان کےگھر پر چھاپا مارا لیکن وہ نہیں ملے۔ پولیس کے مطابق چھاپےمیں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان، غلیلیں اور ڈنڈےبرآمد…

دریائے راوی میں ریلا ہیڈ سندھنائی کے قریب پہنچ گیا

دریائے راوی میں ریلا کمالیہ کے علاقے میں ہیڈ سندھنائی کے قریب پہنچ گیا۔دریائی بیلٹ میں واقع بستیوں میں ریلا داخل ہونے سے ہزاروں ایکڑ پر مکئی کی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔دوسری جانب دریائے ستلج میں اوکاڑہ کے قریب کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 5…

حساس معلومات چین کو دینے پر امریکی بحریہ کے دو اہلکار گرفتار

امریکی بحریہ کے 2 اہلکاروں کو چین سے تعلق اور قومی سلامتی سے متعلق الزامات پر گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سین ڈیاگو میں بحری جہاز پر تعینات امریکی اہلکار جنچاؤ وی پر قومی دفاعی معلومات چینی حکام کو دینے کا الزام ہے۔امریکی…

الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟ پرویز خٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن میں تحریک انصاف ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی سے ہمارے اتحاد کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب…

ڈونلد ٹرمپ نے خود کو بے قصور قرار دیدیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلد ٹرمپ نے خود پر عائد الزامات یکسر مسترد کرتے ہوئے خود کو بے قصور قرار دیدیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن ڈی سی کی عدالت میں پیش ہوئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جج نے 6 جنوری کے کیپٹل ہل پر پیش…

سعودی نائب وزیر پاکستان سے مستحکم تعلقات کے لیے پُرعزم

سعودی نائب وزیر کان کنی خالد بن صالح المدفر پاکستان کے ساتھ مضبوط اور مستحکم تعلقات کے لیے پر عزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس 24 کروڑ باصلاحیت لوگ ہیں، وہ پاک سعودی عرب تعلقات کی تعمیر کے لیے آئے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کان…

صدر نے منظوری نہ دی تو تمام بل قانون بنے بغیر ختم ہوجائیں گے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے صرف دو دنوں میں 53 بل منظور کرائے، صدر نے منظوری نہ دی تو تمام بل قانون بنے بغیر ختم ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے صدر مملکت جلد بازی سے کام نہیں لیں گے۔پی ٹی آئی رہنما مونس الٰہی…

پاکستان بھارت مسائل کا حل مذاکرات ہیں، میتھیو ملر

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پڑوسی ملک کو مذاکرات کی دعوت پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو براہ راست بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہئیں۔انہوں نے پاکستان میں…

امریکی کانگریس میں اسلام کو عظیم مذہب ماننے کی قرارداد پیش

امریکی کانگریس میں اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی۔قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین کی طرف سے پیش کی گئی ہے۔قرارداد کے تائید کنندگان میں کانگریس ممبران الہان عمر، راشدہ طلیب اور آنڈرے کارسن شامل…

ڈیفنس سے ملی پھندا لگی لڑکی کی لاش کا معاملہ مشکوک قرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے فلیٹ سے ملی خاتون کی پھندا لگی لاش کا معاملہ پولیس نے مشکوک قرار دے دیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ فلیٹ میں دو پنکھوں پر الگ الگ دوپٹے لٹکے ہوئے تھے۔ باتھ روم میں…

وزیر اعظم نے اتحادیوں کو 9 اگست قومی اسمبلی تحلیل کرنےکی تاریخ دے دی، ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحادیوں کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ سے آگاہ کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیے میں وزیراعظم نے 9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ دے دی۔وزیر اعظم نے اتحادی رہنماؤں سے…

نئی مردم شماری کے مطابق انتخابات کا انعقاد 3 ماہ میں ممکن نہیں، خورشید شاہ

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا کہ نئی مردم شماری کے مطابق انتخابات کی بات کی جارہی ہے۔ لیکن نئی مردم شماری کے مطابق انتخابات کا انعقاد 3 ماہ میں ممکن نہیں۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نئی مردم…

عالمی مقابلے میں کچھوے کی رفتار سے دوڑ، ویڈیو وائرل

چین میں دوڑ کے بین الاقوامی مقابلوں میں صومالین کھلاڑی کی کچھوے کی رفتار سے دوڑنے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ناصرہ ابوکار نے 11 سیکنڈ میں ختم ہونے والی 100 میٹر ریس دُگنے وقت میں ختم کی، کھلاڑی کی سلیکشن پر سخت تنقید کے بعد…

پی ٹی آئی نے 9 ارکان سندھ اسمبلی کی پارٹی رکنیت معطل کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 ارکان سندھ اسمبلی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی گئی۔پارٹی اعلامیہ کے مطابق شوکاز نوٹس کا تسلی بخش جواب نہ دینے پر بنیادی رکنیت معطل کی گئی ہے۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے…