برازیلین فٹبالر نیمار کا سعودی فٹبال کلب الہلال سے معاہدہ ہوگیا
سعودی فٹبال کلب الہلال نے برازیلین فٹبالر نیمار کو پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے خرید لیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سعودی فٹبال کلب الہلال نے نیمار کے لیے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے 98.6 ملین ڈالرز کی ڈیل کی ہے۔رپورٹ میں…