پی آئی اے سمیت دیگر اداروں کے متاثرہ ملازمین کی بحالی، اہم پیشرفت سامنے آگئی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سمیت دیگر اداروں کے متاثرہ ملازمین کی بحالی اور مستقلی کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہزاروں متاثرہ ملازمین کےلیے وزارت خزانہ کو مراسلہ بھیج دیا…