انڈونیشیا: فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے بیوروکریٹس نے گھر سے کام شروع کردیا
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے آدھے بیوروکریٹس نے گھر سے کام (ورک فرام ہوم) شروع کر دیا ہے۔جکارتا میں فضائی معیار حالیہ ہفتوں میں خطرناک حد تک کم ہوا ہے، 9 اگست کو فضائی معیار جانچنے والی سوئس کمپنی نے…