منگل 4؍صفر المظفر 1445ھ22؍اگست 2023ء

نگراں کابینہ کا جڑانوالہ واقعے کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا۔

اجلاس میں جڑانوالہ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں جڑانوالہ واقعےکی شدید مذمت کی گئی اور کہا گیا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے۔

کابینہ اجلاس میں بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو آپریشن سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔

ذرائع کے مطابق کابینہ نے رواں مالی سال کے لیے دیت کی رقم کی منظوری دے دی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.