جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چیف جسٹس کی وکالت سے پی ٹی آئی چیئرمین اچھے نہیں بن سکتے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کا تحریک انصاف کے چیئرمین کی وکالت کرنا اُنہیں اچھا نہیں بنا سکتا۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین کی وکالت کرنے سے چیف…

نئی دلی میں جی 20 اجلاس سے پہلے ہندو عیسائی فسادات میں شدت

عیسائیوں پر تشدد کا سلسلہ منی پور کی ریاست سے شروع ہوا اور اب نئی دلی تک پھیل گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، 20 اگست کونئی دلی میں عیسائی افراد پر 35 سے 40 مسلح افراد نے حملہ کیا۔رپورٹس میں یہ بات بھی  سامنے آئی ہے کہ حملہ آوروں کا تعلق…

بھارت کا خلائی مشن چندریان 3 چاند پر اتر گیا

بھارتی خلائی مشن چندریان تھری چاند پر اتر گیا، چندریان تھری لینڈر وکرم چاند کے قطب جنوبی کی سطح پر اترا ہے۔بھارت چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا دنیا کا پہلا جبکہ چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا۔اس سے قبل امریکا،…

نگراں وزیراعظم کو پیپلز پارٹی نے اپنے تحفظات بتادیے، نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی کے سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات میں اپنے تحفظات بتادیے۔کراچی میں بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں نثار کھوڑو نے کہا کہ نگراں وزیراعظم سے ملاقات ہوئی مسائل…

پاکستان میں مکمل امن اور استحکام واپس آئے گا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مکمل امن اور استحکام واپس آئے گا۔آرمی چیف نے جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ کے قریب شیروانگی کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شیروانگی میں کل 6 سپاہیوں نے دہشتگردوں سے بہادری سے…

نگراں وزیراعظم اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی قیادت نے کل ملاقات کی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم وفد نے نگراں وزیراعظم سے ملاقات میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، بجلی یونٹ کی…

ایشیاکپ سیکیورٹی: پنجاب نے فوج اور رینجرز طلب کرلی

پاکستان کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں محکمہ داخلہ پنجاب نے سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز طلب کرلی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز طلبی کی سمری…

چیراٹ: پاکستان اور سعودی اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’البطار-I‘ کی افتتاحی تقریب

چیراٹ میں پاکستان اور سعودی عرب کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’البطار-I‘ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق دو ہفتے طویل مشق میں پاکستان اور رائل سعودی اسپیشل فورسز حصہ لے رہی ہیں۔پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں…

انتخابات کی تاریخ کیلئے صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

عام انتخابات کی تاریخ طے کرنے کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ دیا۔صدر علوی نے الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو آج یا کل ملاقات کی دعوت دی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے…

پی آئی اے ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے 7ویں روز بھی احتجاج

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ملازمین اور افسران کا تنخواہوں میں اضافے کےلیے جاری احتجاج ساتویں روز میں داخل ہوگیا۔پی آئی اے ملازمین نے 2 گھنٹے کی ہڑتال کا وقت بڑھا کر 3 گھنٹے کردیا ہے۔پی آئی اے ملازمین نے آج بھی اپنے…

راولپنڈی: ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

راولپنڈی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نگراں وزیر صحت نے والدین سے پولیو کے خاتمے کی جنگ میں ساتھ دینے کی گزارش کردی۔ نگراں وزیر صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پولیو سرویلنس کا حساس ترین نظام قائم ہے۔رواں سال…

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا سراغ لگا کر ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔پاک فوج…

عمرہ اور ٹریول کمپنیوں کیخلاف لاکھوں ریال کی غیرقانونی منتقلی کی تحقیقات

عمرہ زائرین کے ویزوں کی رقوم اور فیسوں کی مکمل ادائیگیاں بینکنگ چینل کے ذریعے کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس پر ایک وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عمرہ اور ٹریول کمپنیوں کے خلاف لاکھوں ریال کی غیرقانونی منتقلی کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ …

وزارتِ خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ

وزارتِ خزانہ کے حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے۔اس حوالے سے وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی کے لیے نئے پلان پر بات چیت ہوئی ہے اور آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی کے…

چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں وکلاء کی ملاقات کرانے کی استدعا منظور، تحریری حکمنامہ

توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی سزا کے خلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری نے تحریری حکم نامہ جاری…

نوجوان خاتون امریکی ریس ڈرائیور کار حادثے میں ہلاک

امریکا میں نوجوان خاتون امریکی ریس ڈرائیور کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 24 سالہ ایشلی ایلبرٹسن ریاست ایڈیانا میں کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔رپورٹس کے مطابق حادثہ دو گاڑیوں کے درمیان پیش آیا جس میں سے ایک میں ایشلی…

انتہا پسندی اور عدم برداشت سے ہر قیمت پر لڑیں گے، نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور عدم برداشت سے ہر قیمت پر لڑیں گے، کبھی سرینڈر نہیں کریں گے، کسی غلط فہمی میں نہ رہیں کہ ہم تھکاوٹ کا شکار ہوجائیں گے، یہ ہمارا گھر ہے ، ہم اسے اپنے انداز میں چلائیں گے۔ کراچی…

توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، ہائی کورٹ کل صبح اس کیس کو سنے، سپریم کورٹ دوپہر ایک بجے سماعت کرے گی۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اسلام آباد…

جج، صحافی اور ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جج، صحافی اور ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی کابینہ کی تقریبِ حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام قوانین کا مقصد سچ سامنے لانا ہی ہے اور…

بٹگرام چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا

بٹگرام چیئر لفٹ واقعے کے بعد چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق چیئر لفٹ کے کنٹرول روم کو بھی سیل کردیا گیا ہے اور گرفتار ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو…