جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ایچ ای سی کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ نے ایچ ای سی سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ ایچ ای سی کے تمام فیصلے وزارت تعلیم کی منظوری سے مشروط ہوں گے، صدر عارف علوی آج آرڈیننس کی منظوری دیں گے۔ آرڈیننس کے…

حکومت سے PP کی ڈیل نہیں ہوئی: سلیم مانڈوی والا

سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ حکومت سے پیپلز پارٹی یا کسی پارٹی کی ڈیل نہیں ہوئی۔سینیٹر سلیم مانڈی والا نے احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی…

کراچی: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا اہم شاہراہ پر دھرنا، ٹریفک رک گیا

لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کراچی میں پی آئی ڈی سی سگنل کے قریب مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنا دے دیا۔لاہور ( نمائندہ جنگ) لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاجی...لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے…

گورنر ہاؤس KPK کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی سمری تیار

گورنر ہاؤس خیبر پختون خوا کیلئے کروڑوں روپے کی 3 بلٹ پروف لگژری گاڑیوں کی خریداری کی سمری تیار کر لی گئی۔سمری کی دستاویزات کے مطابق لگژری گاڑیوں کی خریداری کی سمری گورنر سیکریڑیٹ نے وزیرِ اعلیٰ کو بھیج دی، گاڑیوں کی مالیت 11 کروڑ 51…

حمزہ شہباز کا فوری طور پر رمضان ریلیف پیکیج دینے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر رمضان ریلیف پیکیج دیا جائے۔ نااہل حکومت عوام کو رمضان ریلف پیکیج بھی نہیں دے سکی۔ایک بیان میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ بڑے بڑے دعووں…

سندھ میں کورونا سے ایک مریض کا انتقال، 358 نئے کیسز کی تشخیص

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید ایک مریض نے دم توڑ دیا جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 4521 ہوگئی ہے اور 9392 ٹیسٹ کرانے پر 358 نئے کیسز سامنے آئے۔یہ بات وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک بیان…

سندھ: جمعہ اور اتوار کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی، محکمہ داخلہ

محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے میں جمعہ اور اتوار کے روز کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی، اس حوالے سے آئی جی سندھ اور تمام کمشنرز کو مراسلہ بھی لکھ دیا گیا ہے۔ مراسلے میں تحریر کیا گیا ہے کہ سندھ بھر میں جمعہ اور اتوار کو کاروباری…

پاکستان آج سے برطانیہ کی ریڈ لسٹ میں شامل

پاکستان آج صبح 4 بجے سے برطانیہ کی ریڈ لسٹ میں شامل ہوگیا۔ جس کے بعد پاکستان سے صرف برطانوی شہری یا قیام کی اجازت رکھنے والے افراد ہی برطانیہ آسکیں گے۔ ان لوگوں کو اپنے خرچے پر 10 دن ہوٹل میں قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔پاکستان کو ریڈ لسٹ…

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کرنیوالے افسران کیخلاف کارروائی کرینگے: حمزہ

مسلم لیگ نون کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کریں گے۔مسلم لیگ نون کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کا جاری…

پچاس ہزار سے زائد بچوں کو ریسکیو کیا ہے، سارہ احمد

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا کہنا ہے کہ اب تک پچاس ہزار سے زائد بچوں کو ریسکیو کیا گیا ہے۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی لبرٹی چوک میں گداگری کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے اپنے…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 7 پیسے کم ہوگئی

ملکی مبادلہ مارکیٹوں نے جمعہ کو ڈالر کی قدر میں کمی ہو ئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر 7 پیسے کم ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 152.94روپے کا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی سے  153.30روپے…

شادمان میں خاتون کی خودکشی: ویڈیو بنانے والا نوجوان گرفتار

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن  میں خاتون کی خودکشی کے  کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے خاتون کی ویڈیو بنانے والے مرکزی ملزم وقاص  کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وقاص نے خاتون کی ویڈیو بنائی تھی جو بعد میں وائرل کی گئی، وقاص…

این اے 75 ڈسکہ، 127 پریزائڈنگ افسران علی اسجد کے چُنے ہوئے ہیں، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ میں حکومتی امیدوار پر بڑا الزام لگادیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ127 پریزائڈنگ افسران پی ٹی آئی امیدوار…

تحریکِ انصاف کے قائد جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں: راجہ ریاض

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و ایم این اے راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ہم تحریکِ انصاف کے قائد جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجہ ریاض دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں اور جہانگیر ترین کے ہمراہ آج…

کرپشن کے الزام میں تین سرکاری اہلکار گرفتار

اینٹی کرپشن پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے کرپشن کےالزام میں تین سرکاری اہلکار گرفتار کرلیے ہیں۔اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ ایم ایس ڈی ایچ کیو بہاولنگر کو 25 ہزار رشوت وصولی کے الزام میں گرفتار کیا گیا،شیخوپورہ سےپٹواری سعید زاہد کو…

آج عمران خان کی کرسی جہانگیر ترین کے ہاتھ میں ہے: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج وزیرِ اعظم عمران خان کی کرسی جہانگیر ترین کے ہاتھ میں ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا…

بھارت :پیر سے اب تک 5 مرتبہ ایک لاکھ سےزائد کوروناکیسز

بھارت میں پیر سے اب تک 5 مرتبہ ایک لاکھ سےزائد کوروناکیسزرپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ روزکورونا وائرس سے 5 ماہ میں سب سےزیادہ اموات ہوئیں۔ بھارت میں گزشتہ روز کوروناوائرس کے ایک لاکھ پینتالیس ہزار کیسز اور سات سوچورانوے اموات ہوئیں۔ کورونا…

تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقے مندرانوالہ میں فائرنگ

تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقے مندرانوالہ میں فائرنگ کی گئی۔آر پی او گوجرانوالہ کا کہنا ہے کہ فیاض چیمہ نامی شخص کے ڈیرے پر فائرنگ کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کسی پولنگ اسٹیشن کےقریب نہیں ہوئی، پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی۔ آر پی او…

کورونا کیسز اور لاک ڈاؤن، پاکستان انڈر19 کا دورہ بنگلادیش ملتوی

کورونا وائرس کیسز بڑھنے اور بنگلادیش میں لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافے کے باعث پاکستان انڈر۔19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلادیش ملتوی کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ صورتحال میں بہتری پر دونوں بورڈز نئی تاریخوں کا اعلان کریں…

این اے 249: جے یو پی کا مفتاح اسماعیل کی حمایت کا اعلان

این اے 249 پر جمعیت علمائے پاکستان (جے یو پی) نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی حمایت کا اعلان کردیا۔جے یو پی کے مفتی محمد غوث صابری نے مفتاح اسماعیل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی اور پارٹی قیادت کے فیصلے سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا…