جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بلاول بھٹو کے خط کا جواب مولانا دیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کاکہنا ہے کہ نوٹس دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا تھا کسی ایک جماعت کا نہیں، نوٹس کے ردعمل پرکیا طے کرنا ہے یہ مولانا فضل الرحمن کی دانشمندی اورقیادت پر چھوڑتے ہیں، بلاول بھٹو کے خط کا جواب مولانا دیں گے، پی…

خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسین کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا

خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسین کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں مزید 94 ہزار رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز اور بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین لگنی ہے۔ذرائع کے مطابق کورونا ویکسین کی 82 ہزار ڈوزز اسٹاک میں…

جہانگیر ترین کےمالی اثاثے، پاکستان نے برطانیہ سے تفصیلات مانگ لیں

برطانیہ میں جہانگیر ترین کے مالی اثاثوں سے متعلق پاکستان نے برطانیہ سے تفصیلات مانگ لیں۔ذرائع کا دعوٰی ہے کہ پاکستان نے جہانگیر ترین کے علاوہ خاندان کے دیگر افراد کے اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  8 ملین پاؤنڈ کے…

سندھ کے لوگوں کے شناختی کارڈ سے متعلق شیخ رشید کا بیان ٹھیک نہیں تھا، فیصل سبزواری

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگوں کے شناختی کارڈ سے متعلق شیخ رشید کا بیان ٹھیک نہیں تھا، ہم ان کو تنبیہ کرتے ہیں ایسی بات نہیں کریں۔ فیصل سبزواری نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت…

لاہور میں ڈھائی سالہ بچے کی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا

لاہور میں ڈھائی سال کے بچے کی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا۔ بچے سے زیادتی کے بھی کوئی شواہد نہیں ملے۔ گزشتہ روز بچے کے اغوا کا مقدمہ درج کروایا گیا تھا، اسی دوران بچے کی لاش گھر سے ملحقہ خالی پلاٹ سے مل گئی۔پولیس کے مطابق بچے کے گھر میں…

گیم پلان کے مطابق کھیلے اور پاکستان سے جیت گئے، جارج لینڈا

جنوبی افریقی آل راؤنڈر جارج لینڈا نے کہا ہے کہ گیم پلان کے مطابق کھیلنے سے پاکستان کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ جارج لینڈا کو جوہانسبرگ میں دوسرے ٹی 20 میں عمدہ کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔انہوں نے جیت پر اظہار خیال کرتے ہوئے…

کراچی: 2 مقامات پر احتجاج جاری، ٹریفک بلاک

کراچی میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث شہر میں تاحال 2 مقامات پر احتجاج جاری اور ٹریفک بلاک ہے۔صبح شارع فیصل اسٹار گیٹ اور اورنگی ٹاؤن نمبر 5 پر بھی ٹریفک رکا ہوا تھا تاہم مذاکرات کے بعد ان دونوں علاقوں میں ٹریفک بحال ہو چکا ہے۔ٹریفک…

سندھ میں 16 مئی تک کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری

کورونا وائرس کی صورت حال کے پیشِ نظر محکمہ داخلہ سندھ نے 16 مئی تک نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفیکشن کے مطابق تجارتی سرگرمیاں صبح 6 سے رات 8 بجے تک ہوں گی، جمعے اور اتوار کو کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی، …

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کیس کی سماعت براہِ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں جسٹس مقبول باقر، جسٹس منظور ملک، جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس منصور علی شاہ نے لائیو کوریج…

مفتی کفایت اللّٰہ کو گرفتار کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللّٰہ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مفتی کفایت اللّٰہ کو تین ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق جے یو آئی رہنما 2 ماہ سے روپوش تھے، جنہیں اب گرفتار کرلیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ…

قانون ہاتھ میں لینے سے پاکستان کا داخلی اور خارجی سطح پر نقصان ہوگا، شاہ محمود

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برلن میں پاکستانی سفارتخانے کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کی گرفتاری کے نتیجے میں شروع ہونے والی احتجاجی کارروائیوں کے بارے کہا کہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے سے…

لیہ: پولیس وین حادثے کا شکار، 2 اہلکار جاں بحق،23 قیدی زخمی

لیہ میں قیدیوں کو لے جانے والی پولیس وین حادثے کا شکار ہوگئی، جس سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے، جبکہ وین میں موجود  23 قیدی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کےمطابق حادثہ چوک اعظم لیہ روڈ بائی پاس پر پیش آیا جب مظفر گڑھ سے…

سخت SOPs کیساتھ وسیع لاک ڈاؤن لگایا جائیگا، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں آج سے کورونا ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کیا ہے، سخت ایس او پیز کے ساتھ وسیع لاک ڈاؤن بھی لگایا جائے گا۔این سی او سی اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں مارکیٹیں…

لاہور: 11 مقامات مظاہرین سے کلیئر نہ کرائے جا سکے

لاہور میں آج تیسرے روز بھی مذہبی جماعت کے تحت احتجاج جاری ہے، شہر میں 11 مقامات کو مظاہرین سے تاحال کلیئر نہیں کرایا جا سکا ہے۔لاہور کے علاقے بھٹہ چوک، اسکیم موڑ، یتیم خانہ چوک، مانگا منڈی ملتان روڈ بند ہیں اور ان علاقے کے شہریوں کو…

دس ہزار مہینے کی قسط پر 10 سال میں غریب کے پاس اپنا گھر ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 10 ہزار مہینے کی قسط پر 10 سال میں غریب کے پاس اپنا گھر ہوگا۔ سال کے آخر تک تمام تحصیلوں میں ہاؤسنگ منصوبے شروع ہوجائیں گے، لوگوں کی ڈیمانڈ زیادہ ہے ہمارے پاس اتنے گھر نہیں ہیں۔ عمران خان نے کم لاگت…

حمزہ شہباز کا شہبازشریف کی ضمانت پر اظہار تشکر

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کی جانب سے  پارٹی کے صدر میاں محمد شہبازشریف کی ضمانت پر اظہار تشکر کیا گیا ہے ۔نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز کی جانب سے اپنے والد اور مسلم لیگ ن  کے صدر شہباز شریف کی ضمانت پر عوام اور کارکنان…

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف احتجاج، 60 سے زائد مظاہرین گرفتار

امریکی شہرمینا پولس میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف احتجا ج تیسرے روز بھی جاری ہے۔مینا پولس کے بروکلین سینٹر میں مسلسل تیسری رات مظاہرین سڑکوں پر موجود رہے جبکہ مظاہرین نے پولیس ہیڈ کوارٹرز کے باہر بھی احتجاج کیا ۔…

افغان طالبان کا غیر ملکی افواج کے مکمل انخلاء تک کسی بھی کانفرنس میں شرکت سے انکار

افغان طالبان نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلاء تک افغان امن سے متعلق کسی بھی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔افغان طالبان کے ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ جب تک امریکا افغانستان سے اپنی تمام فوج نہیں نکال لیتا اس وقت…

پہلی مرتبہ غیر ایشیائی ٹیم کے پاکستان کیخلاف 200 رنز

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی مضبوط ترین ٹیموں میں سے ایک ہے جس کا اندازہ اس کی مضبوط بولنگ سے لگایا جاسکتا ہے۔ 28 اگست 2006 کو پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلا بین الاقوامی ٹی ٹوئنی میچ کھیلا جس میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔…

بابر اعظم اور محمد رضوان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کے ساتھ ہی بابر اعظم اور محمد رضوان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف 200 رنز کا ہندسہ عبور کیا۔ ٹی ٹوئنٹی کی…