جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سابق آسٹریلوی کرکٹر کو تاوان کیلئے اغواء کیا گیا

سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میکگل کو گزشتہ ماہ ایک گھنٹے کیلئے مبینہ طور پر اغواء کیا گیا۔سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی نے بھی پیٹ کمنس کے...غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  اسٹیورٹ میکگل کو ایک گھنٹہ بعد چھوڑدیا گیا واقعہ 14 اپریل کو…

لاہور کے 15 کالجز پرنسپل سے محروم

لاہور کے 15 کالجز میں پرنسپلز کی خالی اسامیوں کے انکشاف کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق لاہور میں 35 گرلز اور 24 بوائز اور دو خود مختار ادارے چل رہے ہیں،جن میں سے 15 کالجز میں پرنسپلز کی اسامیاں ہیں۔اسمبلی میں پیش…

طاہر اشرفی سعودی عرب روانہ، وزیراعظم 7 مئی کو جائیں گے

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی طاہراشرفی سعودی عرب روانہ ہوگئے ، وزیراعظم 7 مئی کو سعودی عرب جائیں گے۔حافظ طاہر اشرفی نے سعودی عرب روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم 7 مئی کو سعودی عرب کے…

میڈرڈ اوپن ٹینس: ویمنز سنگلز میں ایشلے بارٹی، پاؤلہ بڈوسا سیمی فائنل میں

میڈرڈ اوپن ٹینس کے ویمنز سنگلز میں ورلڈ نمبرون ایشلے بارٹی اور اسپین کی ان سیڈڈ پلیئر پاؤلہ بڈوسا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، مینز سنگلز میں رافیل نڈال نے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔میڈرڈ اوپن کے کوارٹر فائنل میں ورلڈ نمبر ون…

گوجرانوالہ صحت حکام کا لاہوری وینٹی لیٹرز پر اصرار

گوجرانوالہ کے صحت حکام نے ڈی ایچ کیو اسپتال کے لیے لاہوری وینٹی لیٹرز پر اصرار کیا ہے۔ لاہور سے وینٹی لیٹرز نہ ملنے کی شکایت کرنے والے حکام، گوجرانوالہ ڈویژن میں 96 خالی پڑے وینٹی لیٹرز کو استعمال کرنے سے گریزاں ہیں۔ڈی ایچ کیو میں دس…

پاکستان، مئی میں معمول کے مطابق کم بارشوں کا امکان

پاکستان بھر میں مئی کے  مہینے کے دوران معمول سے کم بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مئی میں بارشوں کے دوسلسلے آئیں گے جبکہ  مئی کے مہینے کے دوران وسطی پنجاب میں معمول کے مطابق یا زیادہ بارشوں کا امکان ہے۔مئی کا شمار…

فرانس میں نت نئےملبوسات کی نما ئش

فرانس میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ نت نئے ملبوسات کی نما ئش کی گئی۔فرانس میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ موتیوں سے مزین چمڑے سے بنے ملبوسات کی نمائش کی گئی ۔ ملبوسات میں کالے اور سفید رنگ کا زیادہ استعمال کیاگیا ۔بشکریہ جنگ;} a…

عامر لیاقت بھی طارق جمیل کی حمایت میں بول پڑے

میزبان و پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عامر لیا قت حسین معروف مبلغ مولانا طارق جمیل کی برانڈ متعارف کروانے پر اُن کی حمایت میں بول پڑے۔انہوں نے کہا کہ وہ تمام لوگ جو مولانا طارق جمیل پر بے جا تنقید کررہے ہیں وہ شرم کریں،  ملک میں جو لوگ ان کی…

سندھ میں 8 تا 16مئی پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رہےگی

کورونا کی تیسری لہر کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے سندھ میں8 تا 16مئی پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رہےگی۔وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ بین الصوبائی،انٹرسٹی اور ٹورسٹ ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی۔سندھ میں تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر اور انٹرسٹی…

مصباح الحق کی اہلیہ کی مالم جبہ میں پیراگلائیڈنگ

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کے مالم جبا میں سیر سپاٹے کرتے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو عظمیٰ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مالم جبہ کے پُرفضا مقام پر پیراگلائیڈنگ کرتے…

پنجاب میں حکومتی ارکان پکڑلیں تو حمزہ وزیراعلیٰ بن سکتے ہیں، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر ہم پنجاب میں بھی حکومتی بنچز سے حکومتی ارکان پکڑلیں تو حمزہ شہباز وزیراعلیٰ بن سکتے ہیں۔بلاول بھٹو  کی تجویز پر شاہد خاقان عباسی نے طنز کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو…

آئی جی پنجاب انعام غنی کا پولیس کی بہتر کارکردگی سے متعلق اہم اقدام

آئی جی پنجاب انعا م غنی نے پولیس کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا۔آئی جی پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ خراب ریکارڈ اور کریمنل کیسز کے حامل تھانیداروں کو کل تک ہٹادیا جائے گا۔انعام غنی نے کہا کہ جن ایس ایچ اوز کے خلاف کریمنل…

سیہون: ٹرک اور کار میں تصادم، خاتون اور بچی سمیت 4 افراد جاں بحق

سیہون میں جھانگارا لنک روڈ پر ٹرک اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ جھانگارا لنک روڈ پر لعل باغ کے قریب پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور ایک بچی بھی شامل ہے۔پولیس…

بیساکھی میلہ 14 اپریل کو منایا جائے گا، سردار امیر سنگھ

پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے جنرل سیکرٹری سردار امیر سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں بیساکھی میلہ 14 اپریل کو منایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ایک ہزار سکھ یاتری واہگہ کے راستے 12 اپریل کو پاکستان آئیں گے۔جنرل سیکرٹری…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 103 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

صدر پالپا کو PIA انتظامیہ نے معطل کر دیا

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے صدر پالپا کیپٹن سلمان کو معطل کر کے پرواز سے روک دیا ہے۔پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پائلٹوں کی تنظیم پالپا کے صدر کو معطل کر کے پرواز سے روک دیا گیا ہے۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جعلی یا مشکوک لائسنس…

برٹش پاکستانیوں کو واپس لانےکیلئے باکسر عامر خان کی پیشکش

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے حکومتِ پاکستان کو مدد کی پیشکش کردی۔ عامر خان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان میں پھنسے لوگوں کو واپس لانے کے لئے…

کرکٹر اسامہ میر کے والد انتقال کرگئے

قومی کرکٹر اور پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل)  میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے اُسامہ میر کے والد انتقال کر گئے ہیں۔اسامہ میر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ میرے والد انتقال کرگئے ہیں، آپ سب اُن کی مغفرت کیلئے دعا…