جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مٹھی بھر دہشتگردوں اور سازشی عناصر کا انجام بھی عبرتناک ہوگا، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کوئٹہ دھماکے سے متعلق کہنا ہے کہ ان شاءاللّٰہ  مٹھی بھر دہشتگردوں اور سازشی عناصر کا انجام بھی عبرتناک ہوگا۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی جانب سے گزشتہ رات ہونے والے کوئٹہ دھماکے…

آصف زرداری کا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ، مزاج پرسی کی

سابق صدر آصف علی زرداری نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ٹیلیفونک گفتگو میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن کی مزاج پُرسی کی۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل…

کیپٹن صفدر کی عدالت میں طبیعت خراب، روزہ توڑنا پڑ گیا

مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران طبیعت ناساز ہو گئی جس پر انہیں روزہ بھی توڑنا پڑ گیا جس کے بعد وہ اسلام آباد کے اسپتال کے لیے…

ساہیوال: پولیس کارروائی میں 2 ڈکیت گرفتار

ساہیوال کے علاقہ فتح شیر میں پولیس نے کارروائی کر کے ڈکیت گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق فتح شیر کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں ڈکیت گینگ کے 2 ارکان علی اور شہزاد ڈکیت کو گرفتار کر لیا…

ملتان 24 گھنٹوں میں کورونا اموات میں سب سے آگے

ملک میں کرونا وائرس کی تیسری لہرشدت اختیارکرگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ کورونا مریض جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں انتقال کر گئے۔ملتان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نشتر اسپتال میں کورونا وائرس کے 8 مریض انتقال کر گئے۔گزشتہ…

تعلیمی ادارے بند رکھنے یا کھولنے کا فیصلہ منگل کو کیا جائیگا،شفقت محمود

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے بندر کھنے یا کھولنے کا فیصلہ منگل کو کیا جائے گا۔شفقت محمود کی جانب سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) کے اجلاس سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک…

محکمہ جنگلات پنجاب اور محکمہ سیاحت کے درمیان MoU طے

محکمہ جنگلات پنجاب اور محکمہ سیاحت کے درمیان ایم او یو طے پا گیا، ابتدا میں جنگلات کے 3 ریسٹ ہاؤسز کو سیاحوں کیلئے کھولا جائے گا۔ایم او یو پر دستخط کی تقریب میں چئرمین ٹی ڈی سی پی ڈاکٹر سہیل ظفر چیمہ،  وزیر جنگلات سبطین خان، مشیر سیاحت…

فیصل سلطان کے والدین کو بھی کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگ گئی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایکسپو سینٹر لاہور میں اپنے والدین کو کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی۔اس موقع پر فیصل سلطان نے کورونا ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا اور شہریوں سے ملاقات بھی کی۔عمران خان کے معاون…

پی پی اور اے این پی کو پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں دعوت نہیں دی گئی

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس 26 اپریل کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں مدعو نہیں کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے…

فخر زمان کس کے جھانسے میں آکر 193 پر آؤٹ ہوئے؟

قومی ٹیم کے اسٹار اوپنر فخر زمان جنوبی افریقی وکٹ کیپر کے جھانسے میں آکر آؤٹ ہوئے۔جنوبی افریقا کے خلاف جوہانسبرگ میں ایک روزہ کرکٹ میں فخر زمان دوسری بار 200 رنز کا ہندسہ عبور کرنے والے تھے مگر وہ جنوبی افریقی وکٹ کیپر کے جھانسے میں…

بلوچستان میں کلبھوشن کا بہت بڑا نیٹ ورک پکڑا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کلبھوشن کا بہت بڑا نیٹ ورک پکڑا۔ جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ’را‘  نے پاکستان میں بہت بڑی بڑی کارروائیاں کی ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ…

بھٹو کی 42ویں برسی پر سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خواجہ ظہیر کے انکشافات

ذوالفقار علی بھٹو کیس کے وعدہ معاف گواہ مسعود محمود کا بیان ریکارڈ کروانے کا حکم دینے والے سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خواجہ ظہیر  نے اہم انکشاف کیے ہیں۔خواجہ ظہیر کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف کیس میں وعدہ معاف گواہ کے پہلے…

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل ہوگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل ہرارے میں کھیلا جائے گا، تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک۔صفر کی برتری حاصل ہے، سیریز کے تمام میچز جیوسوپر براہ راست نشر کر رہا ہے۔ ہرارے میں ایک بار پھر پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں…

سبی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک، 3 گرفتار

سبی میں سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا، جس کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشتگرد مارا گیا جبکہ 3 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔ ہلاک ہونے والا دہشت گرد متعدد وارداتوں میں…

کورونا سے نجات سے آسانیوں کا آغاز ہو گا: شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان شاء اللّٰہ کورونا وائرس سے نجات کے بعد قوم کی زندگی میں آسانیوں کا آغاز ہو گا۔لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں…

سینیٹ: کوورنا ویکسین سے متعلق اپوزیشن کی قرارداد منظور

سینیٹ میں حکومت کو شکست، کوورنا ویکسین مفت یا اصل قیمت پر فراہمی سے متعلق اپوزیشن کی قرارداد اکثریت سے منظور کرلی گئی۔کورونا سے متعلق قرارداد سینیٹ میں جے یو آئی ف کے کامران مرتضیٰ نے پیش کی ، قرارداد کے حق میں 43 ووٹ آئے جبکہ اس کی…

برطانیہ میں کورونا سے مزید 18 افراد ہلاک، 2729 میں وائرس کی تشخیص، محکمہ صحت

برطانیہ میں کورونا سے مزید 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ لندن سے برطانوی محکمہ صحت کے مطابق برطانیہ میں مزید 2 ہزار 729 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ویکسین کی پہلی ڈوز 33.2 اور دوسری 11.1 ملین افراد کو لگادی گئی۔…

این سی او سی کی سفارشات کی روشنی میں تعلیمی ادارے بند ہیں، وزیراعلی بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ این سی او سی کی سفارشات کی روشنی میں تعلیمی ادارے بند ہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوروناسےمتعلق قومی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں وڈیولنک کےذریعے شرکت کی، اجلاس میں وزیرداخلہ ضیاءاللہ لانگو، چیف…

نواز شریف سے شہباز شریف کا ٹیلیفونک رابطہ

اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔نواز شریف نے شہباز شریف کو رہائی پر مبارک باد دی، اس موقع پر مریم نواز، حمزہ شہباز اور مریم اورنگزیب نے شہباز شریف سے ملاقات کی۔شہباز شریف اور…

موجودہ کورونا بحران کی ذمہ دار مودی حکومت ہے، راہول گاندھی

بھارت میں کورونا وائرس کی ابتر صورتحال پر کانگریس رہنما راہول گاندھی نے آکسیجن کی قلت اور آئی سی یو بیڈز کی کمی کے موجودہ بحران کا ذمہ دار مودی حکومت کو قرار دے دیا۔کورونا کے بحران کے حوالے سے راہول گاندھی نے سوشل میڈیا پر مودی حکومت پر…