جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

امریکا کے ’مشین گن پرندہ‘ سے ملیے

قدرت نے اس دُنیا میں ایسے حیرت انگیز پرندے پیدا کیے ہیں جو اپنی منفرد صلاحیتوں کی وجہ سے ایک خاص پہچان رکھتے ہیں، آج ہم ایک ایسے ہی پرندے کی بات کریں گے جسے امریکا کا  ’مشین گن پرندہ‘ کہا جاتا ہے۔یہ پرندہ ووڈ پیکر کی ایک قسم ہے جس کی…

مظفر گڑھ بچہ جیل میں بچے کیساتھ زیادتی نہیں ہوئی: فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہم نے مظفر گڑھ میں بچوں کی جیل میں بچے سے زیادتی کے معاملہ کی انکوائری کی، وہاں بچے کے ساتھ زیادتی نہیں ہوئی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مسائل حل…

خیبرپختونخوا: بونیر میں کورونا کی شرح 42 فیصد

خیبرپختونخوا میں مردان اور اپر دیر کے بعد ضلع بونیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسز کی شرح بڑھنے لگی۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 12فیصد ہوگئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق کورونا کیسز کی سب سے زیادہ…

آئی پی ایل میں معین علی کی درخواست پر کٹ سے الکاہل کا اشتہار ہٹادیا گیا

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹر معین علی نے انڈین پریمئر لیگ میں اپنی کٹ سے الکاہل کا اشتہار ہٹوا دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق معین علی نے اپنی ٹیم چنئی سپر کنگز کی انتظامیہ سے درخواست کی تھی وہ اس اشتہار کے ساتھ کٹ نہیں پہن…

عوام سب سے زیادہ کس بات پر پریشان ہیں؟

ملک  کے عوام سب سے زیادہ کس بات پر پریشان ہیں؟ مہنگائی، ملکی معاشی حالات یا بے روزگاری، گیلپ پاکستان نے اپنا سروے جاری کردیا۔گیلپ پاکستان کے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق 92 فیصد پاکستانی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے سے…

وزارت تجارت نے ٹریڈنگ کارپوریشن کو چینی کی درآمد کی ہدایت کردی

 وزارت تجارت نے ٹریڈنگ کارپوریشن کو چینی کی درآمد کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مہنگی چینی کے باعث درآمد کا عمل عارضی طور پر روک دیا گیا تھا، ٹی سی پی کی جانب سے 50 ہزار ٹن چینی کا ٹینڈر کل دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے…

قائمہ کمیٹی نے الیکشن ترمیمی بل میں 49 ترامیم تجویز کردیں

الیکشن ترمیمی بل میں قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کی جانب سے 49 ترامیم کی تجویز کردی گئیں۔ اگر منتخب امیدوار پہلے اجلاس کے 60 دن کے اندر حلف نہیں اٹھاتا تو اس کی نشست خالی کردی جائے، سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے۔ انتخابات کو…

عمران خان نے مان لیا وہ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر کام کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب نے آج مان لیا کہ وہ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر کام کر رہے ہیں۔ ’خود کشی کرلوں گا، آئی ایم ایف نہیں جاوں گا‘ کا بیان دینے والے عمران صاحب آج آئی ایم ایف کی شرائط گنواتے رہے۔اپنے…

افغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے کا کوئی فوجی حل نہیں، بین الافغان مذاکرات کے ذریعے سیاسی تصفیہ ہی پائیدار امن و استحکام کا واحد راستہ ہے۔دوحہ میں افغانستان کے معاملے پر امریکا، روس، چین اور پاکستان کے نمائندوں کے…

تمام اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے، گیلانی

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا ایک مقصد تھا کہ آئینی، انسانی حقوق دلائے جائیں، انشاء اللّٰہ اس کے لیے ہم آواز اُٹھاتے رہیں گے، تمام اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے۔اسلام آباد…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 32 لاکھ سے بڑھ گئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء…

عظمیٰ بخاری کا صحافیوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا مطالبہ

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے طبی عملے کے ساتھ صحافیوں کو بھی ترجیحی بنیادوں پر کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ترجمان مسلم لیگ نون پنجاب عظمیٰ بخاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میڈیا ورکرز بھی فرنٹ لائن پر…

حلقہ NA 249، مریم اورنگزیب کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا حلقہ این اے 249  میں ہونے والے  ضمنی  انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن حلقہ این اے 249 کا ریکارڈ فی الفور اپنی تحویل میں لے۔مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان…

جام کمال اور پی ٹی آئی ارکان میں کشیدگی بڑھ گئی

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی ارکان اسمبلی میں کشیدگی بڑھ گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ کوئٹہ کے دوران پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف شکایتوں کے انبار…

یومِ علی کے جلوسوں پر پابندی کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے، ایم ڈبلیو ایم

مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) نے حکومت سے یومِ علیؓ کے جلوسوں پر پابندی کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کردیا۔مطالبہ اسلام آباد میں علامہ راجا ناصر عباس، ملتان میں علامہ اقتدار نقوی اور ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل…

جی ایس پی پلس اسٹیٹس کا معاملہ، وزیراعظم نے آج اجلاس بلالیا

وزیراعظم عمران خان نے جی ایس پی پلس اسٹیٹس معاملے پر اجلاس آج بلالیا۔ وزیر خارجہ، مشیر تجارت، وزیر مذہبی امور، وزیر داخلہ اور دیگر حکام شریک ہوں گے۔اجلاس میں یورپی پارلیمنٹ کی پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس پر نظرثانی کی قرارداد پر غور…

رمضان میں وزن میں کمی اور کولیسٹرول میں اضافہ، حل کیا ہے؟

رمضان کے دوران اکثر و بیشتر افراد کا روزے رکھنے کے سبب وزن کم ہوتا ہے مگر اس دوران مرغن غذاؤں کے استعمال سے کولیسٹرول میں اضافہ ہوجاتا ہے جس سے متعلق جاننا اور بر وقت اسے متوازن سطح پر لانا نہایت ضروری ہے۔طبی ماہرین کے مطابق رمضان مبارک…

میڈیا کو دبانے کی کوششوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ

پریس کی آزادی کے فروغ اور تحفظ کے عالمی ادارے انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آئی) کے مطابق  میڈیا کو دبانے کی کوششوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق دنیا میں گزشتہ ایک برس میں آزادی صحافت کی 635 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی…

کسان نے دنیا کا سب سے وزنی آم پیدا کرکے ورلڈ ریکارڈ بنادیا

کولمبیا کے کسان نے دنیا کا سب سے وزنی آم پیدا کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرالیا۔ کولمبیا سے تعلق رکھنے والے کسان نے دنیا کا سب سے وزنی آم اُگایا ہے جس کا وزن 4.25 کلو گرام ہے ۔ کسان کا کہنا ہےکہ وہ دنیا پر یہ ظاہر کرنا…

تفتان میں بارش، ندی نالوں میں طغیانی

ایران سے بارش برسانے والا سسٹم تفتان میں داخل ہوگیا، جہاں بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ اسی طرح ایران سے برساتی ریلہ سرحدی شہر تفتان میں داخل ہوا۔ ریلہ داخل ہونے سے کسٹم روڈ پر ٹریفک جام ہوگیا، جبکہ دوسری جانب پانی ریلوے…