جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آج سندھ میں کورونا کے 888 نئے کیسز رپورٹ، نو افراد انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16469 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 888 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 اموات رپورٹ…

تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں رابطہ

مرکز میں اتحادی تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق متحدہ کو ایک اور وزارت کی پیشکش کی گئی ہے، سینئر وفاقی وزیر نے پیغام پہنچایا۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وزارت لینے سے انکار کردیا۔یاد رہے…

اس سال صحافیوں کیلئے نئے منصوبے لائیں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر کہنا ہے کہ اس سال صحافیوں خصوصاً نوجوان صحافیوں کے لیے نئے منصوبے لائیں گے۔فواد چوہدری کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں آزادی صحافت…

آئندہ چند ہفتے پاکستان کے لیے نازک ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ بہت زیادہ احتیاط کی ضروت ہے، آئندہ چند ہفتے پاکستان کےلیے نازک ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ کورونا نے ایک سال گزر جانے کے بعد بھی…

جیرنٹ تھامس نے سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی

جیرنٹ تھامس نے ٹور ڈی رومان ڈی سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی ۔سوئٹزر لینڈ میں ہونے والی چیمپئن شپ کے پانچویں اورآخری مرحلے میں سائیکلسٹ نے 16 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا جس میں جیرنٹ تھامس تیسرے نمبر پر رہے لیکن اوور آل اسٹینڈنگ میں پہلی…

وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے لاہور کا دورہ کریں گے جہاں وہ مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے جمعرات کو لاہور جائیں گے۔ ذرائع  نے بتایا کہ اس دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب…

قوم کو ووٹنگ مشین نہیں، ڈالر بنانے والی علیمہ باجی کی سلائی مشین درکار ہے، رانا ثناء

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ قوم کو الیکڑانک ووٹنگ مشین کی نہیں، ڈالر بنانے والی علیمہ باجی کی سلائی مشین کی ضرورت ہے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے حکومتی اصلاحاتی پیکیج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سیلیکٹد نے عوام کو…

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت بجٹ کی تیاری سے متعلق مشاورتی اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت بجٹ کی تیاری سے متعلق ہورہے مشاورتی اجلاس میں صنعتکار، ٹریڈرز اور تاجر شامل ہیں، نئے بجٹ کو سٹیزن بجٹ کا نام دیا گیا ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صنعتکاروں، تاجروں اور زرعی تنظیموں کی تجاویز بجٹ سازی میں…

عیدالفطر کی تعطیلات 10 تا 15مئی، نوٹیفکیشن جاری

ملک میں عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی تک ہوں گی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے 10 سے 15مئی تک عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری دی۔بعدازاں وزارتِ داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری…

توہین رسالت پر ہمارے موقف کو پوری دنیا نے سراہا، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ توہین رسالت پر پاکستان کے موقف کو پوری دنیا نے سراہا ہے، یورپی یونین کی پاکستان کے خلاف قرارداد حقائق کے برعکس ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں حافظ طاہر…

دنیا میں کورونا کی ایک ارب 16 کروڑ خوراکیں لگائی جا چکیں

دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی ایک ارب 16 کروڑ خوراکیں لگائی جا چکیں۔ اس وقت دنیا کی آبادی سات ارب تیتیس کروڑ ہے۔دو مئی تک کے اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے نصف خوراکیں صرف تین ملکوں چین، امریکا اور بھارت میں لگائی گئی ہیں۔ دنیا کے ترقی…

کراچی میں PTI والے غلط فہمی کا شکار ہو کر سیٹ ہار گئے، منظور وسان

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے غلط فہمی کا شکار ہو کر کراچی میں سیٹ ہار گئے، دوبارہ الیکشن کرایا جائے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔سندھ ہائیکورٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا…

کراچی: ڈکیتی کا مقدمہ 190 تولہ سونا ہڑپنے کا ڈرامہ نکلا

کراچی جنوبی کے علاقے درخشاں میں والدین کا 190 تولے سونا ہڑپ کرنے کے لیے میاں بیوی کا ڈکیتی کا مقدمہ ڈرامہ نکلا۔ساؤتھ پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 6 خیابان حافظ کے رہائشی اصغر نے 20 مارچ2021 کو گھر کے باہر ڈکیتی کا مقدمہ درج کرایا تھا۔مدعی…

طورخم بارڈر سے افغان شہریوں کا پاکستان میں داخلہ کل سے بند

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے کے تحت طورخم سرحدی گزرگاہ پر افغان شہریوں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، فیصلے پر عمل درآمد کل سے شروع کیا جائے گا۔ضلع خیبر کے ڈپٹی کمشنر ارشد منصور نے کہا ہے کہ…

محمد یوسف 6 سالہ بچے کو بیٹنگ ٹپس دینے پہنچ گئے

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین محمد یوسف 6 سالہ گوہر لیاقت کو بیٹنگ ٹپس دینے پہنچ گئے۔6 سالہ گوہر لیاقت کی بیٹنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور بالآخر محمد یوسف تک بھی پہنچ گئی۔محمد یوسف نے اس موقع پر کہا کہ کل اس…

قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ یہ منظوری وزیرِاعظم عمران خان کی زیر ِصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔کابینہ کو کورونا کیسز، ایس اوپیز پر عمل درآمد اور کورونا ویکسین کی…

شعیب اختر کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر میچ سے متعلق حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے…

کراچی:خاتون خود کشی کیس، دوسرے ملزم کی بھی ضمانت

کراچی میں ماڈل ٹرائل کورٹ وسطیٰ کی عدالت نے شادمان ٹاؤن میں بلیک میلنگ سے تنگ آکر خاتون کی خود کشی کے کیس میں ایک اور ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ماڈل ٹرائل کورٹ وسطیٰ میں شادمان ٹاؤن میں بلیک میلنگ سے تنگ آکر خاتون کی خودکشی کے معاملے…

سندھ بینک جعلی اکاؤنٹس کیس، نیب کا ضمنی ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ بینک منی لانڈرنگ کے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ضمنی ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔عدالت نے 5 مارچ کو ضمنی ریفرنس داخل کرنے پر نیب سے پیش رفت رپورٹ طلب کی تھی۔اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے…

قوم نکلے گی عید بعد حکمران بھاگنے والے ہیں، جمشید دستی کا دعویٰ

عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے دعویٰ کیا ہے کہ عید کے بعد حکمران بھاگنے والے ہیں کیونکہ قوم نکلے گی۔مظفر گڑھ میں پریس کانفرنس کے دوران جمشید دستی نے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کے حکم پر پولیس کی جانب سے…