جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

روس نے امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ٹھان لی

روس نے امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ٹھان لی۔روس نے 10 امریکی سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کا اعلان کردیا، جبکہ کئی امریکی اہلکاروں پر سفری پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ اندرونی معاملات میں…

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بعد صحافیوں کو بھی ویزے ملیں گے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی حکومت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم  کے بعد صحافیوں کو بھی  ویزے دینے کی منظوری دے دی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستانی صحافیوں کو بھی ویزے جاری کیے جائیں گے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ  شائقین کو ویزے دینے کا فیصلہ…

کراچی: سپرہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

کراچی میں ہولناک ٹریفک حادثے نے قیمتی جانیں لے لیں۔سپر ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔علاوہ ازیں کراچی میں سی ٹی ڈی کی 11 سرکاری پستول غائب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع…

کراچی، موسم گرم، مرطوب رہنے کا امکان

کراچی میں محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی…

مظفر گڑھ: پیرنی کے دیوار پر پٹخنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق

جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں پیرنی کے مبینہ تشدد سے 3 سال کی بچی جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق پیرنی کے ہاتھوں بچی کی مبینہ موت پر اس کے والد نے ایف آئی آر درج کر ادی ہے۔پنجاب کے شہر شیخوپورہ کی آبادی لدھے کی میں…

سندھ میں پہلی تا آٹھویں کلاسز مزید 10 روز کیلئے معطل

سندھ کے سرکاری و نجی اسکولوں میں آٹھویں جماعت تک کلاسیں مزید 10 روز تک کے لیے معطل کردی گئی ہیں۔ وزيرِ تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ آٹھویں جماعت تک کلاسیں معطل کرنے کا فیصلہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ بچوں…

برطانیہ میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، سات ماہ بعد کم ترین یومیہ اموات رپورٹ

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں گذشتہ روز کورونا وائرس سے 10 افراد کا انتقال ہوا، برطانیہ میں نو ستمبر کے بعد پہلی بار اتنی کم تعداد میں کورونا کے باعث اموات ہوئی ہیں۔24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار 882 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔خیال…

اسلام آباد: 1 دن میں 650 کورونا کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد آج دگنے سے بھی زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ایک روز میں کورونا کے مزید 650 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا…

کورونا وائرس سے مزید 73 اموات، مثبت کیسز کی شرح 8فیصد سے زیادہ

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

بابر اعظم کو محمد رضوان پر فخر کیوں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نائب کپتان محمد رضوان کو وزڈن کے سال کے 5 بہترین کھلاڑیوں میں شامل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز وکٹ کیپر محمد رضوان ساتھی کھلاڑیوں کو جوش دلانے کیلئے مختلف فقرے بولتے ہیں۔کرکٹر بابر…

پوری کوشش کی کہ مسئلہ حل کریں،وزیر داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم نے پوری کوشش کی ہے کہ مسئلہ حل کریں، ایسا حل کہ ان کے کسی عمل سے پاکستان کو نقصان نہ پہنچے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان اسلام کا قلعہ…

سندھ حکومت تعلیم دشمن، ہراعلان کوروکنے کی ذمہ دار ہے، حلیم عادل

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ یہ تعلیم دشمن ہیں ہمارے ہر اعلان کو روکنے کی ذمہ دارسندھ حکومت ہے، یہ خود کچھ نہیں کرتے نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے سندھ اسمبلی میں مشترکہ پریس کانفرنس…

وزارت خزانہ پیچیدہ مسئلہ، حکومتی سوچ بچگانہ ہے، میاں رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ وزارت خزانہ پیچیدہ مسئلہ ہے اور اس پر حکومتی سوچ بچگانہ ہے۔ایک بیان میں میاں رضا ربانی نے کہا کہ حکومت بچوں کے کھیل کی طرح وزیر خزانہ تبدیل کررہی ہے۔انہوں نے…

اتحادی ایم کیو ایم کا وزیراعظم کو اہم مشورہ

حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو اہم مشورہ دےد یا۔ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ملک کی موجودہ صورتحال پر بیان جاری کیا اور وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ وہ وزراء کو علمائے کرام سے مذاکرات…

کرتارپور میں دربار گورونانک پر بیساکھی تہوار کی تقریبات

کرتارپور دربار بابا گورو نانک میں 322 ویں بیساکھی تہوار کی تقریبات کا انعقاد ہوا۔بھارتی اور مقامی یاتریوں نے دربار بابا گورو نانک سے بارڈر ٹرمینل تک نگر کیرتن جلوس نکالا۔یاتری پیدل اور گاڑیوں کے قافلے کی صورت میں زیرو پوائنٹ پہنچے اور…

مسجدالحرام: خواتین سیکورٹی اہلکار صحن مطاف میں تعینات

مسجد الحرام میں خواتین سیکورٹی اہلکاروں کو صحن مطاف میں تعینات کر دیا گیا۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق خواتین اہلکار خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی اور دیگر سہولتیں فراہم کررہی ہیں۔اس سے قبل خواتین سیکورٹی اہلکاروں کو مساجد کے انتظامی اور…

کالعدم TLP اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ نہیں کریگی: پیر سعید الحسن شاہ

کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مذاکرات کرنے والے حکومتی وفد میں شامل پنجاب کے وزیرِ مذہبی امور پیر سعید الحسن شاہ کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ نہیں کرے گی۔ذرائع کے مطابق فرانس کے سفیر کو واپس…

رمضان بازاروں میں چینی کے خریداروں کی لمبی قطاروں کا نوٹس

لاہور ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کے خریداروں کی لمبی قطاروں کا نوٹس لیتے ہوئے کل تک تمام قطاریں ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔اس سلسلے میں عدالت نے چینی کے خریداروں کے بارے میں تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد…

شوگر مافیا کے 110 ارب کمانے کا انکشاف

چینی اسکینڈل میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے عبوری چالان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شوگر مافیا نے سٹے بازوں اور مل مالکان سے مل کر 110 ارب روپے کمائے۔اسلام آباد (انصار عباسی) گزشتہ سال اپریل میں…

سعودی عرب میں کورونا سے متعلق افواہ پرجرمانہ ہوگا، سعودی وزارت داخلہ

سعودی حکومت نے عالمی وبا کورونا سے متعلق غلط خبر پھیلانے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا سے متعلق افواہ پر جرمانہ ہوگا۔کورونا سے متعلق افواہ پھیلانے پر1سے10لاکھ ریال جرمانہ…