جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بابر اعظم دن بہ دن عظیم تر ہوتے جارہے ہیں : اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شاندار پرفارمنس  کے معترف ہیں۔جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر اسد عمر نے قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان ٹیم کو جنوبی افریقہ کے…

نون لیگی کارکنوں کی شہباز شریف پر گل پاشی

رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کو لاہور کی احتساب عدالت پہنچایا گیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ نون کے کارکنوں نے نعرے لگائے اور اپنے لیڈر میاں شہباز شریف پر…

وزیراعلیٰ سندھ کا نئی مردم شماری کا مطالبہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک مرتبہ پھر ملک میں نئی مردم شماری کروانے کا مطالبہ کردیا۔ انھوں نے اپنے خیالات کا اظہار کراچی میں گل احمد چورنگی اور لانڈھی کے قریب سڑک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا…

جہانگیر ترین! آپ نے انصاف کیلئے غلط دروازہ کھٹکھٹایا: فوزیہ قصوری

پاکستان تحریکِ انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری کہتی ہیں کہ جہانگیر ترین! آپ نے انصاف کے لیے غلط دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری نے...یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں…

اسد قیصر کا طیارہ کابل میں لینڈ کیوں نہیں ہوا؟ ایئرپورٹ کمانڈر کا بیان آگیا

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے دورہ کابل ملتوی ہونے پر حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کمانڈر کا بیان سامنے آگیا۔ ایئرپورٹ کمانڈر کا کہنا تھا کہ کابل ایئرپورٹ کے قریب عمارت میں دھماکا خیزمواد کی اطلاعات تھیں۔انھوں نے مزید کہا کہ…

کے۔الیکٹرک کا رواں سال اضافی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا بڑا دعویٰ

کے۔الیکٹرک کا رواں سال اضافی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔  کے۔الیکٹرک حکام  کا کہنا ہے کہ بجلی کی زیادہ سے زیادہ طلب 3400 میگاواٹ تک پہنچے گی جس کے لیے کے۔الیکٹرک کے پاس تمام تیاری مکمل ہے۔ سی ای او کے۔الیکٹرک مونس علوی کا…

جہانگیر ترین کیس میں حکومتی موقف سامنے آگیا

جہانگیر ترین کے معاملے پر حکومتی موقف سامنے آ گیا، پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ شوگر مافیا کے خلاف ایف آئی اے کے پاس شواہد ہیں جن کی بنیاد پر کیس آگے بڑھ رہا ہے، اسے انتقامی کارروائی نہیں کہا جاسکتا۔ پروگرام آج شاہزیب…

کراچی: سولجر بازار میں سلنڈر دھماکا، 6 زخمی

کراچی کے علاقے سولجر بازار کے ایک گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔کراچی ویسٹ زون کے علاقے نیو کراچی میں سلنڈر دھماکے سے رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا، حادثے کے…

شوگر ملوں کا کین کمشنر کو خط

رمضان المبارک میں چینی کی فراہمی کے لیے شوگر ملوں نے کین کمشنر کو خط لکھ دیا ہے۔شوگر ملزایسوسی ایشن کے مطابق شوگر ملوں کی جانب سے کین کمشنر کو لکھے گے خط میں کہا گیا ہے کہ عدالتِ عالیہ کے حکم پر چینی فراہم کرنے کو تیار ہیں۔شوگر ملزایسوسی…

متاثرینِ گجر، اورنگی نالے کی سپریم کورٹ میں درخواستیں جمع

سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں گجر نالے اور اورنگی نالے کے متاثرین نے درخواستیں جمع کرا دیں۔150 سے زائد متاثرین نے درخواستیں سپریم کورٹ ہیومن رائٹس سیل کو دیں۔سندھ ہائیکورٹ نے گجر نالے پر تجاوزات ہٹانے کا آپریشن روکنے کی…

علی اسجد نے رانا ثنا اللّٰہ کے الزامات کی تردید کردی

این اے 75 ڈسکہ سے تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے رانا ثنا اللّٰہ کے الزامات کی تردید کردی۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی اسجد ملہی نے کہا کہ ہم نے پریزائیڈنگ افسران نہیں لگائے۔انہوں نے کہا کہ…

الیکشن ایکٹ2017ء میں ترامیم کا آرڈیننس منظور

وفاقی کابینہ نے الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترامیم کا آرڈیننس منظور کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترامیم کا آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق آرڈیننس کے تحت انتخاب کے 60 روز میں حلف نہ…

سندھ حکومت پورے صوبے میں بے گھر افراد کو چھت مہیا کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت پورے صوبے میں بے گھر افراد کو چھت مہیا کررہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی دعوے نہیں کرتی کام کرکے دکھاتی ہے،  بے نظیر ہاؤسنگ ایک بڑا…

نوشین افتخار نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

ڈسکہ میں آج ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون کی امیدوار نوشین افتخار نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔حلقہ این اے 75 میں مسلم لیگ نون کی امیدوار نوشین افتخار نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا، جب کہ اس وقت…

سول نافرمانی کا کہنے پر عمران کو غداری کا ٹائٹل نہیں دیا گیا: جاوید لطیف

مسلم لیگ نون کے ایم این اے جاوید لطیف کہتے ہیں کہ جب عمران خان نے سول نافرمانی کا کہا تھا تو کیا کسی نے ان کو غداری کا ٹائٹل دیا تھا۔مسلم لیگ نون کے ایم این اے جاوید لطیف نے لاہور کی سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب…

کرکٹر اعظم خان 37 کلو وزن کم کرنے کے بعد کیسے دِکھ رہے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کھلاڑی معین خان کے بیٹے اعظم خان نے  فِٹ ہونے کیلئے 37 کلو وزن کم کر کے اپنی تصویر جاری کی ہے۔اعظم خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک بوم رینگ ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں گلے میں چین پہنے اور آنکھوں پر…

کوہاٹ سے ملنے والی 16لاشیں شانگلہ پہنچا دی گئیں

کوہاٹ کے علاقے  سے گزشتہ روز ملنے والی 16 لاشیں شانگلہ پہنچا دی گئیں۔شانگلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر الپوری میں 16 لاشوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی، نمازجنازہ میں صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی، عارف احمد زئی اور انجنئیر امیر مقام نے شرکت…

بھارت : سیلفی کا جنون نوجوان کی جان لے گیا

بھارت میں چلتی موٹرسائیکل پر سیلفی لینے کا جنون نوجوان کی جان لے گیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر بریلی میں 17 سالہ نوجوان اپنے کالج کے دوستوں کے ہمراہ موٹرسائیکل پر علاقے کی سیر کو نکلا۔ نوجوان کو چلتی ہوئی موٹرسائیکل سے سیلفی لینے کا…

پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی 20 میں اپنا ہی ایک ریکارڈ توڑ دیا۔پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف محمد رضوان کی 74 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت ٹی 20 میچ میں پہلی بار 189رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کیا ہے۔گرین شرٹس نے اس سے…

سابق کرکٹ کپتان سلمان بٹ کو ہراسانی کا سامنا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو ہراسانی کا سامنا کرنا پڑگیا۔سلمان بٹ نے ایف آئی اے سائبر کرائم کو آن لائن درخواست جمع کروادی۔سلمان بٹ نے اپنی درخواست میں  موقف اپنایا کہ کوئی ان کی تصاویر ایڈٹ کرکے رقم کا تقاضا کررہا ہے۔انہوں…