جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لذیذ مندی پلاؤ بنانے کی آسان ترکیب

رمضان کے آتے ہی اکثر  گھروں میں چاولوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے کیوں کہ یہ ہر کسی کی من پسند اور ذودو ہضم غذا ہے، آج چاولوں کو روایتی انداز میں پکانے کے بجائے نئے انداز یعنی کے مندی پلاؤ بنائیں اور داد وصول کریں۔چکن مندی پلاؤ بنانے کے…

فیصل آباد؛ 4 بچوں کو نہر میں پھینکنے والے ملزم کے بھائی کا بیان

فیصل آباد میں سنگدل باپ کی جانب سے چار بچوں کو مبینہ طور پر نہر میں پھینکنے کے واقعے کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا، ملزم محسن کے بھائی نے واقعے کی وجہ غربت یا بے روزگاری ہونے کی تردید کردی۔ احسن کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی کو مالی پریشانی…

سندھ میں کورونا کے 1038 نئے کیسز کی تشخیص، 4 مریضوں کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16023 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 1038 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 اموات رپورٹ…

انٹر سٹی ٹرانسپورٹ پر حکومت سندھ کی پابندی کے احکامات نظرانداز

انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر حکومت سندھ کی پابندی کے احکامات کو کراچی میں نظرانداز کردیا گیا، ٹرانسپورٹرز نہ صرف بسیں بھر رہے ہیں بلکہ کرایے بھی بڑھارہے ہیں۔مسافر بھرو، جیبیں گرم کرو اور بس جانے دو، کراچی سے دیگر شہروں کو جانے والی بسیں، سندھ…

شورکوٹ میں بس اور ٹرک کی ٹکر، 4 مسافر ہلاک

شور کوٹ میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال شور کوٹ پہنچا دیا گیا۔علاوہ ازیں ملتان میں ہیڈ محمد والا پل پر ایمبولینس اور بس میں ٹکر کے نتیجے میں …

کوئٹہ: فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، زخمی کا پولیس پر الزام

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں کار پر فائرنگ سے 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا، زخمی نوجوان نے الزام عائد کیا ہے کہ فائرنگ پولیس اہلکاروں نے کی۔واقعے کے بعد مشتعل افراد نے ٹائر جلا کر سریاب روڈ پر احتجاج کیا۔بلوچستان کے ضلع پنجگور،…

چاولوں کے فیشل کے چہرے پر حیرت انگیز نتائج

عید کے قریب آتے ہی خواتین کی جہاں کپڑے، جوتے اور میچنگ کی چوڑیوں کی فکر بڑھ جاتی ہے ایسے ہی میں سب سے زیادہ چہرے کی مرجھائی ہوئی بے جان جِلد اور پھیکی رنگت بھی پریشانی کا سبب بنتی ہے  جس کا علاج ہر گھر میں موجود چند مفید اجزا کے ذریعے…

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی  برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ سرکاری عمرہ اور سرکاری حاجیوں کا رواج خان صاحب کے ہاں نہیں، خود اپنی جیب سے پیسے ادا کر کے عمرہ کیا ہے۔شہباز گل نے احرام باندھے کعبہ کے سامنے عمرے کی ایک…

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف کی جانب سے  علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کے لیے عدالت میں پٹیشن دائر کی گئی ہے۔شہبازشریف کی جانب سے نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا…

مقتول جج آفتاب آفریدی، اہلیہ، بہو اور پوتے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

صوابی انٹرچینج کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے جج آفتاب آفریدی، انکی اہلیہ، بہو اور پوتے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔نماز جنازہ پجگی روڈ پر ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی، شہید جج کی تدفین جاگ کلے میں آبائی قبرستان میں…

تعلیمی ادارہ 2 کورونا مثبت کیسز پر بند کر دیں گے، حکومت بلوچستان

بلوچستان حکومت نے کسی بھی تعلیمی ادارے کو 2 کورونا مثبت کیسز پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بلوچستان کے وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کی سربراہی میں تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کےلیے اجلاس ہوا۔اجلاس میں محکمہ صحت…

وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم پر کوئی بات نہیں کی، فیصل جاوید

حکمران جماعت تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نے اجلاس میں اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔اسلام آباد میں پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم…

پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) نے پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اےاین پی) کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے۔پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ شوکاز نوٹسز جاری کرنے کا مقصد پیپلز پارٹی سے جواب مانگنا ہے کہ آپ نے حکومتی…

روسی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سرگئی لاوروف وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وفد کی سطح پر بات چیت کریں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ روسی وزیر خارجہ وزیر اعظم عمران خان سے بھی…

اپوزیشن لیڈر کے طے شدہ معاملے میں غلطی ہوگئی، سینیٹر کامران مرتضی

رہنما جمعیت علمائے اسلام ف سینیٹر کامران مرتضی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے طے شدہ معاملے میں غلطی ہوگئی ہے، غلطی ہوجائے تو اس کا مداوا کرنے سے معاملات حل ہو جاتے ہیں۔جیو نیو ز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے…

کراچی، 4 سے 5 روز موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

شہر قائد کراچی میں آئندہ 4 سے 5 روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ 4 سے 5 روز تک موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک میں رواں ہفتے کے دوران گرمی کی پہلی…

سندھ میں 22 اپریل سے عملی طور پر تعلیمی عمل بحال ہوگا، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے  22 اپریل سے سندھ میں عملی طور پر تعلیمی عمل بحال ہوگا۔سعید غنی نے سندھ میں اسکولوں کے کُھلنے کے معاملے پر جاری بیان میں کہا کہ کسی ضلع میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو ضلعی انتظامیہ فیصلہ کرےگی، اس…

اے این پی کا پی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ پی ڈی ایم میں شامل اے این پی کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب اسے اپوزیشان اتحاد کی جانب سے شو کاز…

کورونا کیسز میں تیزی، دلی میں بھی آج سے 30 اپریل تک رات کا کرفیو نافذ

مہاراشٹر اور راجستھان کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں بھی آج سے 30 اپریل تک رات کا کرفیو نافذ کردیا گیا۔دلی حکومت نے اپنے احکامات میں کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اچانک تیزی اور مثبت آنے کی شرح میں اضافے کے باعث رات کا کرفیو لگانے کی…

اسرائیلی صدر کی نیتن یاہو کو نئی حکومت بنانے کی دعوت

اسرائیلی صدر نے وزیراعظم نیتن یاہو کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دے دی۔صدر روون رِیولِن نے حکومت سازی کیلئے وزیراعظم نتین یاہو کو نامزد کیا ہے لیکن انہوں نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ کوئی بھی امیدوار اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ پارلیمان کا…