جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

احسن اقبال نے حکومت سے بات چیت کے سوال کو رد کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے حکومت سے کسی بھی قسم کی بات چیت کے سوال کو رد کردیا۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ اپوزیشن کو حکومت پر کوئی اعتماد نہیں رہا،…

مصطفیٰ کمال کی اتنی حیثیت نہیں کہ گورنر ان کے پاس جائیں، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کمال کی اتنی حیثیت نہیں کہ گورنر ان کے پاس جائیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کمال الطاف حسین کے جانشین بننے کی کوشش…

وزیر اعظم کے طلب کیےکابینہ اجلاس کا ایجنڈا جاری

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے، اجلاس میں عید الفطر پر قیدیوں کی سزا میں کمی اور سول انتظامیہ کی مدد کے لیے پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کل طلب کیے گئے وفاقی کابینہ…

سندھ نے وفاق سے کھجور کی ایکسپورٹ کھولنے کا مطالبہ کردیا

سندھ نے وفاق سے کھجور کی ایکسپورٹ کھولنے کا مطالبہ کردیا۔ وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کھجور کی ایکسپورٹ کیلئے ضروری اقدامات کرے، کھجور کی ایکسپورٹ بند ہونے سےکسانوں کا بھاری نقصان ہورہا ہے۔اسماعیل راہو نے کہا…

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں کو اپریل مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کرنے کی ہدایت

ملک میں کورونا کی تیسری لہر کے باعث حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں کو اپریل، مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کرنے کی ہدایت کردی۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس میں نجی تعلیمی…

سندھ ہائیکورٹ میں یکم سے 22 مئی تک مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ نے اہم فیصلے کر لیے ہیں، یکم سے 22 مئی تک ہائیکورٹ اور سرکٹ بینچز میں سول مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی۔سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم سے 22 مئی تک سندھ ہائیکورٹ اور سرکٹ…

عظمیٰ بخاری کا فردوس عاشق کو فوری عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

 مسلم لیگ نون کی رہنما عظمیٰ بخاری نے  فردوس عاشق کو خاتون افسر کی تذلیل کرنے پر عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے کہا کہ فردوس عاشق کو دوسری خاتون کی تذلیل کرنے پر شرم آنی چاہیے،شہبازشریف نے انہی بیوروکریٹس کی وجہ سے پنجاب کو ترقی…

ڈنمارک میں جانسن اینڈ جانسن ویکسین کا استعمال مکمل طور پر روکنے کا فیصلہ

ڈنمارک میں جانسن اینڈ جانسن ویکسین کا استعمال مکمل طور پر روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوپن ہیگن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جانسن اینڈ جانسن ویکسین ڈنمارک کے ویکسی نیشن پروگرام میں شامل نہیں ہوگی۔ مقامی میڈیا کے مطابق ویکسین کا استعمال…

صحافی اجے لالوانی کے قتل کا معاملہ، جے آئی ٹی تشکیل

سکھر کے صحافی اجے لالوانی کے قتل کے معاملے میں سندھ حکومت نے ڈی آئی جس ذوالفقار لاڑک کی سربراہی میں جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ جے آئی ٹی 30 دن میں صحافی کے قتل کے محرکات…

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 84 میں انتخابی مہم ختم

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 84 پر 5 مئی کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں تیاریاں مکمل اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، حلقے میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہو گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخابات…

لاہور اور کوئٹہ میں یومِ علیؓ کے جلوس نکالے گئے

پنجاب کے دارالخلافہ لاہور اور بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں بھی یوم شہادتِ حضرتِ علی رضی اللّٰہ عنہ کے موقع پر جلوس نکالے گئے۔اندرونِ لاہور میں یومِ شہادتِ حضرت علی کرم اللّٰہ وجہ کا مرکزی جلوس رات گئے مبارک حویلی سے برآمد ہوا۔یہ…

صحت مند زندگی کیلئے خوراک نہیں کیلوریز گھٹائیں

وزن میں کمی اور بہتر صحت کے لیے اکثر افراد ڈائیٹنگ کا سہار ا لیتے ہیں جو کہ ماہرین کی جانب سے مضر صحت قرار دی جاتی ہے، صحت مند وزن اور چاق و چوبند زندگی گزارنے کے لیے اعتدال میں رہتے ہوئے سب غذاؤں کا استعمال اور کیلوریز کو کم کرنا نہایت…

نون لیگ کو ڈسکہ کے بعد دوسری فتح ملی، جہانگیر جدون

مسلم لیگ نون کے وکیل جہانگیر جدون کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کو ڈسکہ کے بعد آج دوسری فتح حاصل ہوئی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 249 کراچی میں دوبارہ گنتی کی نون لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی درخواست منظور کر لی۔الیکشن کمیشن کے…

چیئرمین نادرا کی بذریعہ فیس بک لائیو ای کچہری

چیئرمین نادرا خالد لطیف نے کورونا وائرس کی وباء کے پیشِ نظر فیس بک لائیو اور ٹیلی فون کے ذریعے ای کچہری منعقد کرنے کا اہتمام کیا ہے۔اسلام آباد (نمائندہ جنگ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ...نادرا کے ترجمان کے مطابق نادرا کے چیئرمین خالد لطیف نے…

سندھ حکومت پاکستان اسٹیل آکسیجن پلانٹ پر 1 ارب خرچ کرنے کو تیار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل کا آکسیجن پلانٹ چلانے کے لیے 1 ارب روپے خرچ کرنے کو تیار ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی دارالحکومت کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 13 فیصد اور حیدر آباد میں 18 فیصد…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 161 افراد جان کی بازی ہار گئے

کورونا وائرس کا شکار ہوکر آج ملک میں مزید 161 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 377 کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ مثبت کیسز کی شرح 9 فیصد رہی۔ملک میں آج 161 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں سے…

جمشید دستی کی شادی سے متعلق 2 کڑی شرائط

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے اپنی شادی سے متعلق دو کڑی شرائط کا اعلان کردیا۔مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو میں جمشید دستی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت چلی جائے اور مہنگائی کنٹرول ہوتو شادی کرلوں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس دور میں شادی…

اسلام آباد: 20 خواتین سے زیادتی کا ملزم گرفتار

اسلام آباد پولیس نے خاتون پولیس اہلکار سمیت 20 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم خواتین کو اسلحے کی نوک پر جنگل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بناتا اور قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہو جاتا تھا۔…

بھارت میں کورونا سے اموات میں اضافہ، عالمی امداد اب تک ریاستی اسپتالوں تک نہ پہنچ سکی

بھارت کے اسپتالوں میں آکسیجن نہ ملنے پر کورونا مریضوں کی اموات میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے۔ بھارتی حکومت اسپتالوں میں اضافی آکسیجن کی فراہمی میں مسلسل ناکام ہے۔ جبکہ بھارت کو ملنے والی عالمی طبی امداد اب تک کسی ریاست یا اسپتال تک نہ…

یونان میں لاک ڈاؤن پابندیوں میں نرمی، ریسٹونٹس کھل گئے

یونان میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں نرمی کے بعد زندگی معمول پر آنے لگی ہے۔ یونان میں ریسٹورنٹس اور کیفے بار لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کھل گئے جبکہ ملک میں حکومت نے 15مئی تک لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یونان میں باہر رہنے…